30/04/2026
آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کراچی جنوبی ڈسٹرکٹ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر و ڈسٹرکٹ اسکائوٹ کمشنر جناب امتیاز علی بگھیو کی والدہ کے ایثال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں چیف پیٹرن کراچی جنوبی ڈسٹرکٹ بوائے اسکاؤٹس و ایم پی اے لیاری جناب محمد یوسف بلوچ، چیئرمین لیاری خلیل احمد ہوت، ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول مرزا ارشد بیگ، ڈائریکٹر پرائمری اسکول بشیر احمد عباسی، ایڈیشنل ڈائریکٹر قادر بخش رند، سابق ڈائریکٹر عبداللطیف مغل، ,ڈی ای او کراچی شرقی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈی ای اوز، ٹی ای اوز، اسکائوٹ لیڈرز، گسٹا عہدیداران، اساتذہ، و دیگر نے شرکت کی۔
مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اور اجتماعی دعا کی گئی۔
انور علی بھٹی
Karachi South District Boy Scouts Association
District Education Office ES&HS District Karachi South
Senator Muhammad Yousuf Baloch
Anwar Ali Bhatti
Sindh Boy Scouts Association