16/01/2024
پی کے 34 الائی پر شاہ خسین خان 15 سال مسلسل ایم پی اے رہا اب یہ صاحبان جب بھی اسٹیج پر اتے ہیں دوسروں پر تنقید کرتے ہیں دوسروں پر تنقید کے بجائے مہربانی کرکے اپنے 15 سالوں کی کارکردگی پبلک کرے
1۔ کتنا فنڈ آیا کہاں کہاں استعمال ہوا۔؟
2۔ کس کس کو نوکری پر لگایا کن پیاروں کو فنڈز دیے۔؟
4۔ کونسا ہسپتال بنایا۔ ؟
5 کتنے سکول، کالج بنائے۔ ؟
6- کن علاقوں کو پینے کا پانی فراہم کیا گیا۔؟
کتنے سڑکیں بنائی -؟
7۔ فنڈز کی ضرورت غریب اور دو وقت کی روٹی کو ترسنے
والے انسانوں کی بجائے ٹیکداروں پر کیوں لگایا۔؟
فنڈز اور ترقیاتی کاموں کا غیر منصفانہ تقسیم کیوں کیا
ان سب سوالوں کا جواب الائ قوم کے ہر فرد کو کو چاہیے۔