PPP Digital Landhi .

PPP   Digital Landhi . Pakistan Peoples Party Ps 92 Uc 16/7
SOCIAL MEDEIA TEAM UC 16/7
DISTRICT KORANGI
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

13/09/2026
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 92 میں MRD تحریک کے شہدائوں کے لیئے قرآن خوانی کی گئی جس میں ضلعی عہداران اور یوسی 16 کے صدر ...
13/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 92 میں MRD تحریک کے شہدائوں کے لیئے قرآن خوانی کی گئی جس میں ضلعی عہداران اور یوسی 16 کے صدر فراز عباسی جنرل سیکریٹری وقاد بیگ اور کارکنان نے شرکت کی۔۔۔ پیپلز پارٹی اپنے شہداؤں کو کبھی نہیں بھولتی۔۔
PPP UC 16/7 PS 92
District Korangi..
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

13/09/2026

12 ستمبر 1983 — جمہوریت کے ان شہیدوں کو سلام
تحریکِ بحالیِ جمہوریت، یعنی MRD، پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی تاریخ کی ایک ایسی جدوجہد تھی جس کا بنیادی مقصد ملک میں جمہوریت کی بحالی، مارشل لا کا خاتمہ اور عوام کے سیاسی و جمہوری حقوق کی واپسی تھا۔ یہ تحریک 1980 کی دہائی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے طور پر سامنے آئی، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اور نمایاں کردار تھا۔ سندھ اس تحریک کا سب سے مضبوط مرکز بن کر ابھرا۔
12 ستمبر 1983 کا دن اسی جدوجہد کا ایک انتہائی دردناک باب ہے۔ خیرپور ناتھن شاہ، ضلع دادو میں MRD کے 11 کارکن شہید کیے گئے.
آج جب ہم MRD کے شہداء کو یاد کرتے ہیں تو ہمارا فرض ہے کہ ہم اُن کے نظریے، اُن کی جدوجہد اور اُن کی قربانیوں کو نئی نسل تک پہنچائیں۔۔
ضیاء عباسی۔۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 16/7 کا اجلاس یوسی 16 کے صدر محمد فراز عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا یوسی 16 کے جنرل سیکریٹری وق...
30/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 16/7 کا اجلاس یوسی 16 کے صدر محمد فراز عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا یوسی 16 کے جنرل سیکریٹری وقاد بیگ پی ایس 92 کی شعبہ خواتین کی صدر نداناز صاحبہ اور غزالہ باجی ناہید باجی سینئر کارکن عارف شاہ صاحب رفیق باجوہ صاحب اور یوسی 16 کے کارکنان نے شرکت کی...



30/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 16/7 کا اجلاس یوسی 16 کے صدر محمد فراز عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا یوسی 16 کے جنرل سیکریٹری وقاد بیگ پی ایس 92 کی شعبہ خواتین کی صدر نداناز صاحبہ اور غزالہ باجی ناہید باجی سینئر کارکن عارف شاہ صاحب رفیق باجوہ صاحب اور یوسی 16 کے کارکنان نے شرکت کی۔۔۔۔


پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 92 کے سابقہ جنرل سیکریٹری رفیق باجوہ صاحب نے یوسی 16 کے صدر فراز عباسی سے ان کے دفتر پر ملاقا...
19/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 92 کے سابقہ جنرل سیکریٹری رفیق باجوہ صاحب نے یوسی 16 کے صدر فراز عباسی سے ان کے دفتر پر ملاقات کی .. ملاقات میں سیاسی و تنظیمی امور پر گفتگو کی گئی ....
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 92 کے سابقہ سیکریٹری اطلاعت اور یوسی 18 کے صدر عمران بٹ نے یوسی 16 کے صدر فراز عباسی سے ان کے...
16/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 92 کے سابقہ سیکریٹری اطلاعت اور یوسی 18 کے صدر عمران بٹ نے یوسی 16 کے صدر فراز عباسی سے ان کے دفتر پر ملاقات کی .. ملاقات میں سیاسی و تنظیمی امور پر بات چیت کی گئی ...

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 16 کے صدر فراز عباسی نے یوسی 16 کے آفس پر جشن آزادی کی خوشی کے موقع پر کیک کاٹا گیا جس میں یوسی...
14/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 16 کے صدر فراز عباسی نے یوسی 16 کے آفس پر جشن آزادی کی خوشی کے موقع پر کیک کاٹا گیا جس میں یوسی 16 جنرل سیکریٹری وقاد بیگ اور کارکنان نے شرکت کی..
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇱🇾🇱🇾🇱🇾



16/06/2026

Faraz Abbasi Faraz Abbasi Meeting with SHO LANDHI ABDUL HAMEED KHOKHAR..
Sindh Police
Sindh Government

Address

Landhi No 4 Area 3/b Near Baldia Shadi Hall
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Landhi . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share