UC 07 Ahsanabad Town MQM P

UC 07 Ahsanabad Town MQM P Muthaida Qaumi Movement Pakistan

29/08/2024
Farewall meeting Before Eid عید سے پہلے الوداعی ملاقات
14/06/2024

Farewall meeting Before Eid

عید سے پہلے الوداعی ملاقات
















11/06/2024

11جون 46واں یوم تاسیس
یوم عزم ہے یہ گیارہ جون ہے
عہد وفا کا دن ہے یہ حق کا ستون ہے
لکھی لہو سے اپنے شہیدوں نے جو کتاب
رکھنا ہے یاد ہم کو اس کا ہر ایک باب
اس خون مقدس سے لانا ہے انقلاب
یہ مشعل راہ اپنے شہیدوں کا خون ہے

11/06/2024

تمام طلباء و طالبات کو اے پی ایم ایس او کا 46 واں یومِ تاسیس مبارک ہو🇧🇬♥️

06/02/2024

محکمہ موسمیات نے 8 فروری کو پورے پاکستان میں پتنگ کی جیت کی پیش گوئی کی ہے

20/11/2023
20/09/2023

*جنرل ورکرز اجلاس بلدیہ ٹاٶن*

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان بلدیہ ٹاؤن کے زیرِ اہتمام جنرل ورکرز اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس سے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے خطاب کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کنوینر انیس احمد قاٸمخانی،رکن رابطہ کمیٹی و سی او سی انچارج فرقان اطیب و اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین سی او سی، بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داران اور بڑی تعداد میں کارکنان بھی موجود ہیں۔

سید مصطفی کمال سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان دیکھیے پروگرام " خبر مہر بخاری کے ساتھ"  آج رات 10:00 بجے ARY News ...
19/09/2023

سید مصطفی کمال سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان دیکھیے پروگرام " خبر مہر بخاری کے ساتھ" آج رات 10:00 بجے ARY News پر۔

اَلْحَمْدُلِلّٰه عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا ایم کیو ایم پاکستان اپنے  لوگوں کے درمیان موجود ٹاؤن انچارجیز یوسی ان...
09/04/2023

اَلْحَمْدُلِلّٰه
عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا ایم کیو ایم پاکستان اپنے لوگوں کے درمیان موجود ٹاؤن انچارجیز یوسی انچارجیز اراکین یوسی کمیٹی اور سابق حق پرست تحریکی ساتھیوں کی انتھک محنت اور کوششوں اور کاوشوں کی بدولت سیوریج کی لائنو ں کا کافی سالوں پرانا میٹر الحمدللہ آج حل ہو گیا ہے احسن آباد ٹاؤن کے رہائشیوں نے کچھ اس طرح خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے حق میں نعرے لگائے اور آنے والے الیکشن میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔

پاکستان زندہ بعد ایم کیو ایم پاکستان پا ئندہ باد

Address

Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 07 Ahsanabad Town MQM P posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UC 07 Ahsanabad Town MQM P:

Share