Ideal Public School Kapuri

Ideal Public School Kapuri IPS means "Revolution through Quality Education". Idealism states "The universe subsists within spirits & minds." We, at IPS, nurture both of these here.

14/04/2026

Junaid Attari

     Learn . Grow . Achieve Junaid Attari
13/04/2026



Learn . Grow . Achieve
Junaid Attari

10/04/2026

الحمد للّٰہ ۔ رب کریم کا بے انتہا شکر کہ ہمارے اِس فیس بک پیج کی پہلی پوسٹ(خبر) ہی یادگار اور انتہائی پرُمسرت ہے۔
الحمد للّہ، ہم تحصیل بھر میں پیکٹا امتحانات کے اندر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز حاصل کرنے والا واحد ادارہ بن چکے ہیں۔
کریم ذات کے احسانوں کا کوئی بدلہ نہیں ہو سکتا، جس نے اتنی عزت سے نوازا۔
Rana Sikandar Hayat
Muhammad Naeem Akhtar
Muhammad Ashraf
Junaid Attari

Admissions for the session of 2026-27 are open in Ideal Public School Kapuri03077695800 (to contact us) Junaid Attari
09/04/2026

Admissions for the session of 2026-27 are open in Ideal Public School Kapuri
03077695800 (to contact us)

Junaid Attari

Managing Director of Ideal Public School, addressing the parents and students on Annual Prize Distribution 2k26.Junaid A...
08/04/2026

Managing Director of Ideal Public School, addressing the parents and students on Annual Prize Distribution 2k26.
Junaid Attari Junaid Attari

Parenting is not about the child. It’s about the parent.The two things that define, how a child will grow up are1.Genes ...
31/01/2026

Parenting is not about the child. It’s about the parent.

The two things that define, how a child will grow up are
1.Genes and 2.Environment.
Genes are given by parents directly :-) and the environment is set indirectly.
From where the child will sleep, to
When will the child eat, to
Which school the child will go to, parents decide.
Hence children are actually a mirror to us in the initial years. And we often want to change the behaviour of the child but what we need to work on is ourselves.
پیرنٹنگ کا انحصار بچے پر نہیں، بلکہ خود والدین پر ہے۔
بچے کی پرورش کو دو چیزیں تشکیل دیتی ہیں:
جینز اور ماحول۔
جینز ہمیں والدین سے وراثت میں ملتے ہیں 🙂
اور ماحول… وہ والدین خود شعوری یا لاشعوری طور پر بناتے ہیں۔
بچہ کہاں سوئے گا،
کب کھائے گا،
کس اسکول میں جائے گا—
یہ سب فیصلے والدین کرتے ہیں۔
اسی لیے زندگی کے ابتدائی سالوں میں بچہ ہمارے رویّوں کا آئینہ ہوتا ہے۔
اکثر ہم بچے کے رویے کو بدلنا چاہتے ہیں،
جبکہ اصل ضرورت ہمیں خود کو بدلنے کی ہوتی ہے۔
کیونکہ جب والدین بہتر بنتے ہیں،
تو بچے خود بخود بہتر ہو جاتے ہیں۔ 💛


Welcome Back ♥️🌸
19/01/2026

Welcome Back ♥️🌸

11/12/2025

ماں باپ کے وہ 5 جملے جو بچے کو ٹوٹنے پر مجبور کر دیتے ہیں!

بچے حُساس ہوتے ہیں، وہ والدین کے الفاظ کو دل پر لیتے ہیں اور اکثر انہی الفاظ کی وجہ سے اپنی صلاحیتوں پر شک کرنے لگتے ہیں۔
یہ ہیں وہ 5 زہریلے جملے جو والدین اکثر انجانے میں کہہ دیتے ہیں، مگر ان کا اثر بچے کی پوری زندگی پر پڑتا ہے:

1️⃣ "تم سے تو کچھ نہیں ہوتا!"
یہ جملہ بچے کے اندر ناکامی کا خوف بٹھا دیتا ہے۔ وہ کوشش کرنے سے پہلے ہی ہار ماننے لگتا ہے، کیونکہ اس کے ذہن میں یہ بٹھا دیا جاتا ہے کہ وہ کچھ کر ہی نہیں سکتا۔
✅ بہتر متبادل:
"تم کوشش کرو، میں تمہارے ساتھ ہوں!"

2️⃣ "دوسروں کے بچے دیکھو، کتنے اچھے ہیں!"
یہ جملہ بچے میں احساسِ کمتری پیدا کر دیتا ہے۔ جب والدین بچے کو دوسروں سے موازنہ کرتے ہیں، تو وہ خود کو کمتر سمجھنے لگتا ہے اور اس کے دل میں والدین کے لیے بدگمانی پیدا ہو جاتی ہے۔
✅ بہتر متبادل:
"تم میں بہت صلاحیت ہے، بس محنت کرو!"

3️⃣ "بس بکواس بند کرو!"
جب بچہ اپنی بات کہنا چاہے اور والدین اسے خاموش کرا دیں، تو وہ عدم تحفظ (insecurity) کا شکار ہو جاتا ہے۔ وہ سمجھتا ہے کہ اس کی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں، اور آہستہ آہستہ وہ خاموشی اور تنہائی کو اپنانے لگتا ہے۔
✅ بہتر متبادل:
"میں سن رہا ہوں، تم بتاؤ!"

4️⃣ "تم ہمیشہ غلطی کرتے ہو!"
یہ جملہ بچے کو خود پر شک میں مبتلا کر دیتا ہے۔ وہ ہر فیصلہ کرنے سے ڈرنے لگتا ہے کیونکہ اسے لگتا ہے کہ وہ ہمیشہ غلط ہی کرے گا۔
✅ بہتر متبادل:
"غلطی سے سیکھا جاتا ہے، تم اگلی بار بہتر کرو گے!"

5️⃣ "تم ہمارے لیے بوجھ ہو!"
یہ سب سے زیادہ تباہ کن جملہ ہے! اگر کبھی بھی والدین غصے میں یہ جملہ کہہ دیں، تو بچہ خود کو نہ چاہتے جانے والا (unwanted) محسوس کرتا ہے۔ یہ الفاظ اس کی شخصیت پر شدید منفی اثر ڈالتے ہیں اور بعض اوقات ڈپریشن اور خودکشی کے خیالات کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔
✅ بہتر متبادل:
"ہم تم سے محبت کرتے ہیں، تم ہمارے لیے بہت قیمتی ہو!"

📖 اسلامی نقطۂ نظر:
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بچوں سے ہمیشہ نرمی اور محبت سے پیش آتے تھے۔ حدیث میں آتا ہے:
"بچوں کے ساتھ رحمت والا معاملہ کرو، کیونکہ جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا، وہ ہم میں سے نہیں۔" (مسلم)

بچوں کی تربیت میں نرم لہجہ اور حوصلہ افزا الفاظ استعمال کرنا سنت ہے، اور یہی کامیاب والدین کی پہچان ہے۔




*الوداع اختتام نہیں، ایک یاد کا آغاز ہوتا ہے۔*ہمارے محترم، ریاض حسین صاحب نے رمضان ویلفئیر سکول اور آئیڈیل پبلک سکول کپو...
01/11/2025

*الوداع اختتام نہیں، ایک یاد کا آغاز ہوتا ہے۔*
ہمارے محترم، ریاض حسین صاحب نے رمضان ویلفئیر سکول اور آئیڈیل پبلک سکول کپوری میں 2010 سے 2025 تک بطور ٹیچر اور ایڈمن خدمات سر انجام دی ہیں۔
آج ان کے فیئرویل کے موقع پر ان کے خلوص کے اعتراف میں کیلئے سٹاف کی جانب سے اعزازیہ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ہماری سابقہ قابلِ صد احترام تین سٹاف ممبرز؛ میڈم مہوش، میڈم لبنیٰ کوثر اور میڈم عقیلہ الطاف کی موجودگی بھی ہم سب اساتذہ کیلئے باعث مسرت تھی۔
یہ لمحہ نہ صرف الوداع تھا بلکہ ان سب اساتذہ کے اخلاص اور محنت کا اعتراف بھی تھا جو انہیں نے برسوں تک اپنے فرائض میں دکھایا۔
دعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ ان کے آنے والے سفر کو مزید کامیابیوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲🏻

(نوٹ:تصویر میں پھولوں کا رخ الٹی جانب ہونے پر ریاض صاحب سے معذرت خواہ ہیں۔ امید ہے کہ وہ بربنائے عالی ظرف درگزر فرمائیں گے۔)

✨IPS Alumni Series✨ Yesterday's Student; Today's Success Story, Muhammad Aftab Ashraf Garwah  as Wildlife Ranger at my o...
27/10/2025

✨IPS Alumni Series✨
Yesterday's Student; Today's Success Story, Muhammad Aftab Ashraf Garwah as Wildlife Ranger at my office.
Nothing is more rewarding for a teacher than --> Seeing your student succeed and Returning with gratitude.



27/08/2025



Address

Kapuri P/O Garh Maharaja, Teh. Ahmad Pur Sial , Jhang
Kapuri
35080

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923049559596

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal Public School Kapuri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ideal Public School Kapuri:

Share