17/12/2025
نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کمیٹی میٹنگ
اسلام آباد : نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کمیٹی کی اہم میٹنک NARCنیشنل ایگریکلچرل ریسرچ سینٹر اسلام آباد کے کمیٹی ھال میں منعقد ہوئی
اسلام آباد : میٹنگ میں ضلع نوشھرو فيروز سے ایم این اے ذولفقار علی بیہن ، ایم این اے سید ابرار علی شاہ نے شرکت کی : میڈیا سیل