𝐉𝐔𝐈 𝐊𝐇𝐀𝐋𝐄𝐄𝐐 𝐆𝐇𝐔𝐍𝐈𝐎 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋

  • Home
  • Pakistan
  • Kandhkot
  • 𝐉𝐔𝐈 𝐊𝐇𝐀𝐋𝐄𝐄𝐐 𝐆𝐇𝐔𝐍𝐈𝐎 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋

𝐉𝐔𝐈 𝐊𝐇𝐀𝐋𝐄𝐄𝐐 𝐆𝐇𝐔𝐍𝐈𝐎 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 خدا کی زمیں پر خدا کا نظام

12/07/2026

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا قصور جلسہ عام سے مقتدرہ کے لیے واضح پیغام۔

ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ

12/07/2026

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی!

پہول نگر قصور میں مولانا فضل الرحمن مدظلہ نے پنجاب کے عوام سے خطاب


08/07/2026

آفیشل ترانہ---"مولانا قصور میں- آ رہے ہیں دھوم سے"
ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب کی جانب سے منفرد پیشکش
شاعری و آواز: انجینئر محمد بلال لطیف

،

19/06/2026

ہمیں مجبور مت کرو اگر آرام سے گیھ ڈبے باہر آئے تو ٹہیک ورنہ ٹیڑہی انگلی سے نکالنا پڑیگا

05/06/2026

۔ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا
مکمل خطاب
رپورٹ خلیق الزماں صدیقی

05/06/2026



20/05/2026

پورے ملک میں 22 مئی بروز جمعہ کو مہنگائی، بے روزگاری اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف ہر ضلعی ہیڈکوارٹر پر بھرپور احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ عوام اپنے حقوق کے تحفظ اور ظالمانہ مہنگائی کے خلاف گھروں سے نکلیں اور اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔

یہ احتجاجی مظاہرے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر منعقد کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد عوامی آواز کو طاقت دینا اور حکمرانوں تک غریب عوام کی تکلیف پہنچانا ہے۔ ✊



12/05/2026

میں خون کی جھیل میں کھڑا ہوکر بول رہا ہوں
ہمیں پاکستان سے آئین پاکستان سے وفاداری کی سزا دی جا رہی ہے
ہم آۓ روز اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا رہے ہیں
مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ میں جذباتی خطاب

Address

Kandhkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐉𝐔𝐈 𝐊𝐇𝐀𝐋𝐄𝐄𝐐 𝐆𝐇𝐔𝐍𝐈𝐎 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share