میرا سوہنا پنڈ 743

میرا سوہنا پنڈ 743 Pakistani

20/10/2025

کمالیہ کے عظیم صوفی بزرگ بابا عظیم شاہ بخاری کے عرس و میلہ کی سالانہ تقریب چک نمبر 743 گ ب میں منعقد ہوئی

10/04/2025

*اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*🤔😢


ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جییب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟😢😢😢
*اللہ کے واسطے، یہودیوں کی ان ⬆️ چیزوں کا بائیکاٹ کریں.*😢😢😢
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے........ - - - - - - -..........
اس میسج کو اپنی براڈ کاسٹ (Broadcast) کے ذریعے زیادہ سے ذیادہ شئیر کریں.
اور اگر شئیر نہ ہو تو کاپی پیسٹ کر کے دوسروں کو سینڈ کریں. اور ہمارے اس پیغام کو وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمارے اس عظیم کام کو پھیلانے کا اجر عطا فرمائے.آمین آمین

*🕋 آؤ سب اللّه کی طرف 🕋*

*ثنا تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول**سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں*انشاءاللہ بروز ہفتہ پنڈ...
24/09/2024

*ثنا تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول*

*سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں*
انشاءاللہ بروز ہفتہ پنڈ 743 گ ب

" بجلی کی تاروں اور کھمبوں پر بیٹھنے والے تمام پرندوں کو بِل بھیجنے کی تجویز زیرِ غور۔🤔
27/04/2024

" بجلی کی تاروں اور کھمبوں پر بیٹھنے والے تمام پرندوں کو بِل بھیجنے کی تجویز زیرِ غور۔🤔

جب پاسکو کے پاس پرانی گندم کا سٹاک بھی پڑا تھادوسرا سٹاکیوں کے پاس بھی گندم پڑی تھیپھر 31مارچ کے گندم امپورٹ ہوئی ۔32لاک...
24/04/2024

جب پاسکو کے پاس پرانی گندم کا سٹاک بھی پڑا تھا
دوسرا سٹاکیوں کے پاس بھی گندم پڑی تھی
پھر 31مارچ کے گندم امپورٹ ہوئی ۔32لاکھ 20ہزار ٹن گندم امپورٹ کی گئی
جب پتہ تھا اپریل میں پاکستانی گندم مارکیٹ میں ہوگی اور اس بار گندم بڑے رقبہ پر کاشت تھی۔
باہر سے 5500روپے فی من گندم منگوانے پر انکے پاس ڈالر وافر ہیں
لیکن اپنے کسانوں سے3900میں بھی خریدنے کے لیے انکے پاس پاکستانی کرنسی نہیں ہے ۔۔
حکمرانوں کے کمیشن نے اپنے 1پاو گوشت کے لیے کسانوں کی پوری بھینس زبح کروا ڈالی

23/03/2024
پوری تراویح پڑھانے کا کامیاب فارمولا🤗😊😂
21/03/2024

پوری تراویح پڑھانے کا کامیاب فارمولا🤗😊😂

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دو سیاہ چیزوں ، سانپ اور بچھو کو قتل کر دو خواہ (تم) نماز میں ...
18/03/2024

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دو سیاہ چیزوں ، سانپ اور بچھو کو قتل کر دو خواہ (تم) نماز میں ہو ۔‘‘ احمد ، ابوداؤد ترمذی اور نسائی کی روایت اسی معنی میں ہے ۔ ۔

مشکوٰة المصابیح #1004
نماز کا بیان

Status: صحیح

World biggest Quran & Hadith App

حضرت عبید بن رفاعہ اپنے والد سے اور وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تاجروں کو فاجروں کے زمرے میں جمع کیا...
17/03/2024

حضرت عبید بن رفاعہ اپنے والد سے اور وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تاجروں کو فاجروں کے زمرے میں جمع کیا جائے گا بجز اس کے جس نے تقوی اختیار کیا ، نیکی کی اور صدقہ کیا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔

مشکوٰة المصابیح #2799
خرید و فروخت کا بیان

Status: صحیح

World biggest Quran & Hadith App

Address

Kamalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا سوہنا پنڈ 743 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to میرا سوہنا پنڈ 743:

Share

Category