ZahidSarfraz.Official

ZahidSarfraz.Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZahidSarfraz.Official, Government Official, Kamalia.

اس عمل کے دوران متعلقہ علاقوں کی پولیس اسسٹنٹ کمشنر ڈپٹی کمشنر اور کمشنر پٹواری تحصیل دار سیاسی نمائندگان مذہبی رہنماؤں ...
02/06/2026

اس عمل کے دوران متعلقہ علاقوں کی پولیس اسسٹنٹ کمشنر ڈپٹی کمشنر اور کمشنر پٹواری تحصیل دار سیاسی نمائندگان مذہبی رہنماؤں کی ملی بھگت شامل ہوتی تھی۔ کچھ واقعات ایک عام انسان اپنے جانوروں کی خوراک کیلئے جنگلات کے اندر جاتے ہیں وہاں سگریٹ نوشی کے دوران اچانک آگ کا بھڑک جانا۔ جنگلات کے اندر ہونے والے نقصان کو پورا کرتے ہوئے وہاں نئے درخت لگائے جائے اور سرکاری زمینوں اور جنگلات کے اندر عام انسان جانوروں کا داخلہ ممنوع کردیا گیا نئی ڈرون ٹیکنالوجی موبائل وین سکیورٹی کیمروں کو جنگلات کے اندر لگانے کی مہم تیز کردی گئی ہے اور آن لائن ریکارڈ سکیورٹی کیمروں کی مانیٹرنگ وزیر اعلیٰ ہاؤس کا عملہ کرے گا محکمہ لائف وائلڈ پارک فورس کو متحرک رہنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں اپنے ذاتی تھانوں کے اندر ایف آئی آر کاٹی جائے گی چاہے وہ محکمہ جنگلات کا عملہ ہو یا افسران بالا چاہے ایک عام انسان۔تمام جانوروں انسانوں کا داخلہ بند کرنے کیساتھ ساتھ حفاظتی باڑ لگانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔اس عمل سے ماحولیاتی تبدیلیوں آلودگی کو صاف رکھنے کا موقع ملے گا۔علاوہ ازیں بیشمار قیمتی جانوروں کی چوری اور ان کا غیر قانونی شکار بھی کیا گیا۔خلاف ورزی کی صورتحال میں ایف آئی آر اندراج کیساتھ ساتھ بھاری جرمانہ جو لاکھوں روپیہ بنتا ہے حکومتی خزانے میں ادا کرنا پڑے گا۔ آگ لگنے کی صورت حال میں مکمل انکوائری کیلئے ایف آئی اے اور مختلف حساس اداروں کی ٹیموں کی تشکیل دی جائے گی متعلقہ علاقوں کے لوگوں اسسٹنٹ کمشنر اور سرکاری محکموں کے افسران بالا کو مکمل تعاون کرنا ہوگا اور اس ٹیم کیساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب ہاؤس کی مانیٹرنگ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے گا تاکہ شفاف تحقیقات کی جاسکے۔اس کے علاوہ کچھ واقعات ایسے رونما ہوئے مقامی لوگوں کی جانب سے آگ لگائی گئی تاکہ وہاں زمینوں پر قبضے کیساتھ ساتھ سرکاری زمینوں پر کھیتی باڑی کے مراحل کو سرانجام دیا جاسکے اور لکڑی چوری کی جاسکے۔

پنجاب بھر کی مختلف  سروے رپورٹس، پنجاب کیساتھ ساتھ بشمول کمالیہ تحصیل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جنگلات آگ کی تمام پچھلی سابقہ مو...
02/06/2026

پنجاب بھر کی مختلف سروے رپورٹس، پنجاب کیساتھ ساتھ بشمول کمالیہ تحصیل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جنگلات آگ کی تمام پچھلی سابقہ موجودہ آگ جلنے کے واقعات کی تحقیقات ہائی لیول انکوائری تشکیل،
کمالیہ جنگلات آگ لگنے کی وجوہات مختلف افسران بالا کو معطل کرنے کے احکامات جاری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی کمشنر فیصل آباد سے رپورٹ طلب اور کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کو خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں تاکہ شفاف انکوائری کے عمل کو دہرا کر وزیر اعلیٰ پنجاب کی ٹیم سے خصوصی تعاون کرکے اس انکوائری کے عمل کو شفاف طریقے سے سرانجام دے سکے ۔اور کمالیہ کے صحافتی کردار کی بروقت نشاندہی رپورٹنگ کاشکریہ ادا کیا ذمہ داران سے نقصان کی بھرپائی کی جائے۔ علاوہ ازیں ایسے ہزاروں واقعات پنجاب کے اندر رونما ہوچکے ہیں جس میں سے کئی واقعات جس میں کمالیہ 742 گ ب کا جنگل چیچہ وطنی کا جنگل آگ کی لپیٹ میں متاثر ہوا، کچھ واقعات محکمہ جنگلات کے افسران بالا کی آپسی ملی بھگت کی وجہ سے رونما ہوئے جان بوجھ کر آگ لگانا لکڑی چوری کرنا پرانا ریکارڈ غائب کرنا پھر اسی جگہ کو اراضی زمین میں بدل کر سرکاری زمینوں پر قبضہ وغیرہ شامل ہیں

اس رواں سال کے اندر تمام سرکاری وفاقی صوبائی اداروں کی نجکاری کیلئے حتمی شکل دے دی گئی جس میں واپڈا سرفہرست۔ آئندہ سال ب...
02/06/2026

اس رواں سال کے اندر تمام سرکاری وفاقی صوبائی اداروں کی نجکاری کیلئے حتمی شکل دے دی گئی جس میں واپڈا سرفہرست۔ آئندہ سال بجلی کی پرائیویٹ کمپنیوں سے معاہدے ختم کرنے کیلئے حتمی شکل دے دی گئی پاکستان کے اندر سولر سسٹم انرجی کے تحت تمام سرکاری وفاقی صوبائی نیم سرکاری اداروں کو ٹاسک دے دیا گیا اور ٹیکس چھوٹ دے دیا گیا۔الیکٹرک ہائبرڈ گاڑیوں کو ٹیکس فری کردیا گیا مختلف کمپنیوں کو پاکستان کے اندر انفراسٹرکچر کیلئے این او سی جاری کردیے گئے۔دوست ماحول خلیجی یورپین سٹائل کے تحت ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں بائیکس کمپنیوں کو پاکستان کے اندر تیزی سے کام کرنے احکامات جاری۔

تمام سرکاری اداروں کے اندر ایکس لیو وزیر اعلیٰ پنجاب یا وفاقی صوبائی ادارے سے حاصل کرنا ہوگی۔ بلدیاتی الیکشن کے دوران می...
02/06/2026

تمام سرکاری اداروں کے اندر ایکس لیو وزیر اعلیٰ پنجاب یا وفاقی صوبائی ادارے سے حاصل کرنا ہوگی۔ بلدیاتی الیکشن کے دوران میونسپل کمیٹی کے تمام اختیارات ختم کرنے کا حتمی فیصلہ وجوہات سالانہ اربوں روپے کے میگا پراجیکٹس کرپشن کیسز رپورٹ۔ نادرا پاسپورٹ میونسپل کمیٹی یونین کونسل کا تمام ڈیٹا مکمل طور پر ڈیجیٹل کرنے کے ساتھ ساتھ اے آئی سسٹم آن لائن ایپلیکیشن پر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ تاکہ لوگوں کا رجحان سرکاری وفاقی صوبائی اداروں دفاتر سے مکمل طور پر ختم کیا جاسکے مزید پوری دنیا سے نادرا پاسپورٹ ایمبیسیز ختم کرنے کا فیصلہ وجوہات نادرا پاسپورٹ ڈیٹا میں تصحیح کروانے غلط کوائف کو درست کرنے کے لیے پاسپورٹ نادرا سائیلن سے لاکھوں ہزاروں ڈالرز پاؤنڈز مختلف کرنسیوں کی شکل میں ایجنٹ مافیاز نے پیسے وصول کیے جس سے پاکستان پاسپورٹ نیشنل آئی ڈی کارڈ کی ساخت ریپوٹیشن کو شدید دھچکا پہنچا ایسے تمام پاسپورٹ نادرا ملازمین کو یورپ خلیجی ممالکوں سے پاکستان واپس بلانے کا حتمی فیصلہ اور تمام ڈیٹا آن لائن ایپلیکیشن ڈیجیٹل کرنے کیلئے اے آئی سسٹم لگانے کا فیصلہ نادرا پاسپورٹ ہیڈکوارٹر اسلام آباد کے اندر آئی ڈی کارڈ پروڈکشن اے آئی سسٹم لگانے کی حتمی منظوری۔پاکستان سکیورٹی فورسز اداروں پاکستان آرمی سے متعلقہ تمام تینوں مسلح افواج کا بجٹ دگنا کردیا گیا ۔تینوں مسلح افواج کے اندر میل فی میل بھرتیاں ٹریننگ کرنے کے بعد خلیجی ممالکوں کے اندر سکیورٹی سپورٹ پر تعینات کیا جاسکے گا۔ تمام سرکاری وفاقی صوبائی نیم سرکاری اداروں کے ملازمین افسران بالا کی دن میں چار مرتبہ بائیو میٹرک اور آن لائن تصویر کیساتھ حاضری ضروری قرار۔

لاک ڈان لگنے کی وجہ سے سفید پوش غریب عوام کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے اور کاروباری معاملات خراب ٹھنڈے پڑنے سے عوام انجم...
02/06/2026

لاک ڈان لگنے کی وجہ سے سفید پوش غریب عوام کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے اور کاروباری معاملات خراب ٹھنڈے پڑنے سے عوام انجمن تاجران کاروباری تاجر حضرات اور حکومت کے درمیان شدید تناؤ پیدا ہونے کا خطرہ جس کا براہ راست ڈائریکٹ بیروکریسی اسٹیبلشمنٹ کو بھی نقصان پہنچنے کا خطرہ۔ سرکاری وفاقی صوبائی نیم ملازمین کی پرمانینٹ نوکری کے چانسز ختم ہوگئے ۔تمام سرکاری وفاقی صوبائی نیم سرکاری اداروں میں اب ڈیلی ویجز کنٹریکٹ کی بنیادوں پر بھرتیاں ہوگی ڈیلی ویجز کنٹریکٹ کی بنیادوں پر کام کرنے والے ملازمین کی مدت ملازمت بہترین کارکردگی کی بنیادوں پر بڑھائی جاسکے گی مختلف محکموں کے اندر کنٹریکٹ کی بنیادوں پر دیا جانے والا ڈیٹا دوبارہ استعمال کرکے ملازمین کی مدت ملازمت میں اضافہ کیا جاسکے گا۔پرمانینٹ بھرتیوں کے نقصانات کی وجوہات سرکاری ملازمین سرکاری اداروں میں کام نا کرنے کی تنخواہیں وصول کرتے رہے اور سرکاری احکامات کو نظر انداز کرتے رہے جس سے عوام اور ملازمین کے درمیان فرعونیت جیسے واقعات عیاں ہوئے ملازمین نے بروقت کسٹمرز کو زیرو کسٹمرز سروسز سے عوام کو شدید نالاں کیا۔اس کے علاوہ بہت سے سرکاری ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرتے رہے جس کا بوجھ سرکاری خزانے پر پڑا۔تمام سرکاری وفاقی صوبائی نیم سرکاری اداروں کو ڈیجیٹل اے آئی سسٹم پر عمل درآمد کرنے پر غور وفکر شروع بالخصوص سرکاری پرائیویٹ سکولز کالجز یونیورسٹیز کے اندر کتابیں پینسل ختم کرکے ڈیجیٹل سٹڈی بزریعہ لیپ ٹاپ منتقل کرنے اور پیپرز ورک ختم کرنے کا حتمی فیصلہ ۔علاویں ازیں تمام سرکاری دفاتر اداروں وفاقی صوبائی نیم سرکاری اداروں کو یورپین خلیجی ممالک سٹائل کیمطابق ڈیجیٹل اے آئی سسٹم پر منتقل کرنے کیساتھ ساتھ پیپرز ورک ختم کرنے کا حتمی فیصلہ۔

مبارکباد پیش ایم ایل این جماعت بلدیاتی انتخابات گلگت بلستان انتخابات میں شاندار کامیابی پر۔ مختلف سروے رپورٹ پر پی ایم ا...
02/06/2026

مبارکباد پیش ایم ایل این جماعت بلدیاتی انتخابات گلگت بلستان انتخابات میں شاندار کامیابی پر۔ مختلف سروے رپورٹ پر پی ایم ایل این جماعت واضح برتری پر شاندار کامیابی ۔ بجٹ سے متعلقہ رپورٹ
بلدیاتی الیکشن گلگت بلستان الیکشن،بلدیاتی الیکشن پی ایم ایل این کی واضح اکثریت فتح،پنجاب میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی سفارش،سولر پلیٹس سولر گاڑیوں بائیکس پر کسی بھی قسم کا ٹیکس نہیں لگے گا، سرکاری وفاقی صوبائی نیم سرکاری ملازمین کی 10 فیصد سیلری کی منظوری۔
گلگت بلستان الیکشن پی ایم ایل این جماعت کی واضح اکثریت کیساتھ پہلے نمبر پر چار دہائیوں کی اکثریت پر برتری ،پیپلز پارٹی پی ٹی آئی اپنی سیاسی ساکھ کھو بیٹھی شکست سے دوچار۔بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ایم ایل این جماعت نے چار دہائیوں کی اکثریت سے میدان مار لیا۔پنجاب کے اندر لاک ڈان ختم کرنے کی سفارش کردی گئی۔مزدور سفید پوش طبقہ مہنگائی کی ذد میں ہے پچھلی سابقہ حکومت پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لاک ڈان لگا جس سے مزدور سفید پوش طبقہ نے چوری چالاکی سے کام لیتے ہوئے دو نمبر طریقہ سے ڈبل پیسہ کمایا جس کا نقصان عام عوام اور سفید پوش عوام کو ہوا اور مہنگائی میں دگنا اضافہ ہوا۔پنجاب کے اندر چوبیس گھنٹے کاروبار کرنے کی اجازت، چوبیس گھنٹے کاروبار سے رواں سال حکومتی خزانے اور ٹیکس ریونیو میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا ۔

پنجاب بھر کی مختلف  سروے رپورٹس، پنجاب کیساتھ ساتھ بشمول کمالیہ تحصیل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جنگلات آگ کی تمام پچھلی سابقہ مو...
01/06/2026

پنجاب بھر کی مختلف سروے رپورٹس، پنجاب کیساتھ ساتھ بشمول کمالیہ تحصیل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جنگلات آگ کی تمام پچھلی سابقہ موجودہ آگ جلنے کے واقعات کی تحقیقات ہائی لیول انکوائری تشکیل،
کمالیہ جنگلات آگ لگنے کی وجوہات مختلف افسران بالا کو معطل کرنے کے احکامات جاری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی کمشنر فیصل آباد سے رپورٹ طلب اور کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کو خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں تاکہ شفاف انکوائری کے عمل کو دہرا کر وزیر اعلیٰ پنجاب کی ٹیم سے خصوصی تعاون کرکے اس انکوائری کے عمل کو شفاف طریقے سے سرانجام دے سکے ۔اور کمالیہ کے صحافتی کردار کی بروقت نشاندہی رپورٹنگ کاشکریہ ادا کیا ذمہ داران سے نقصان کی بھرپائی کی جائے۔ علاوہ ازیں ایسے ہزاروں واقعات پنجاب کے اندر رونما ہوچکے ہیں جس میں سے کئی واقعات جس میں کمالیہ 742 گ ب کا جنگل چیچہ وطنی کا جنگل آگ کی لپیٹ میں متاثر ہوا، کچھ واقعات محکمہ جنگلات کے افسران بالا کی آپسی ملی بھگت کی وجہ سے رونما ہوئے جان بوجھ کر آگ لگانا لکڑی چوری کرنا پرانا ریکارڈ غائب کرنا پھر اسی جگہ کو اراضی زمین میں بدل کر سرکاری زمینوں پر قبضہ وغیرہ شامل ہیں اس عمل کے دوران متعلقہ علاقوں کی پولیس اسسٹنٹ کمشنر ڈپٹی کمشنر اور کمشنر پٹواری تحصیل دار سیاسی نمائندگان مذہبی رہنماؤں کی ملی بھگت شامل ہوتی تھی۔ کچھ واقعات ایک عام انسان اپنے جانوروں کی خوراک کیلئے جنگلات کے اندر جاتے ہیں وہاں سگریٹ نوشی کے دوران اچانک آگ کا بھڑک جانا۔ جنگلات کے اندر ہونے والے نقصان کو پورا کرتے ہوئے وہاں نئے درخت لگائے جائے اور سرکاری زمینوں اور جنگلات کے اندر عام انسان جانوروں کا داخلہ ممنوع کردیا گیا نئی ڈرون ٹیکنالوجی موبائل وین سکیورٹی کیمروں کو جنگلات کے اندر لگانے کی مہم تیز کردی گئی ہے اور آن لائن ریکارڈ سکیورٹی کیمروں کی مانیٹرنگ وزیر اعلیٰ ہاؤس کا عملہ کرے گا محکمہ لائف وائلڈ پارک فورس کو متحرک رہنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں اپنے ذاتی تھانوں کے اندر ایف آئی آر کاٹی جائے گی چاہے وہ محکمہ جنگلات کا عملہ ہو یا افسران بالا چاہے ایک عام انسان۔تمام جانوروں انسانوں کا داخلہ بند کرنے کیساتھ ساتھ حفاظتی باڑ لگانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔اس عمل سے ماحولیاتی تبدیلیوں آلودگی کو صاف رکھنے کا موقع ملے گا۔علاوہ ازیں بیشمار قیمتی جانوروں کی چوری اور ان کا غیر قانونی شکار بھی کیا گیا۔خلاف ورزی کی صورتحال میں ایف آئی آر اندراج کیساتھ ساتھ بھاری جرمانہ جو لاکھوں روپیہ بنتا ہے حکومتی خزانے میں ادا کرنا پڑے گا۔ آگ لگنے کی صورت حال میں مکمل انکوائری کیلئے ایف آئی اے اور مختلف حساس اداروں کی ٹیموں کی تشکیل دی جائے گی متعلقہ علاقوں کے لوگوں اسسٹنٹ کمشنر اور سرکاری محکموں کے افسران بالا کو مکمل تعاون کرنا ہوگا اور اس ٹیم کیساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب ہاؤس کی مانیٹرنگ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے گا تاکہ شفاف تحقیقات کی جاسکے۔اس کے علاوہ کچھ واقعات ایسے رونما ہوئے مقامی لوگوں کی جانب سے آگ لگائی گئی تاکہ وہاں زمینوں پر قبضے کیساتھ ساتھ سرکاری زمینوں پر کھیتی باڑی کے مراحل کو سرانجام دیا جاسکے اور لکڑی چوری کی جاسکے۔

30/05/2026

ویلڈن ارم شہزادی اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ ، کمالیہ فاضل دیوان پارک کی سیر
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کیمطابق کمشنر فیصل آباد ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ اور کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کی عید کے موقع پر بہترین کارکردگی کی مثال صاف ستھرا پنجاب کے تحت کمالیہ تحصیل شہر گاؤں پارکوں سڑکوں گلی کوچوں کو صاف ستھرا رکھا گیا بہترین انتظامات شکریہ کمالیہ ایڈمنسٹریشن۔ یہ شاباش آج سے پہلے ادوار کے سیاسی نمائندگان کو بھی مل سکتی تھی لیکن نہیں مل سکی ،کیونکہ ان کے پاس کوئی مقصد یا وژن ہی نہیں تھا۔پھر ایک وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آئی اور پنجاب کو نکھارنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ۔کمالیہ کی تحصیل میں بہت سے اسسٹنٹ کمشنر آئے اور گئے لیکن کارکردگی کی بنیادوں پر کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی اور سابقہ اسسٹنٹ کمشنر انعم فاطمہ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔تاریخ اور لوگ کبھی بھی کرپٹ سیاست دانوں یا کرپٹ سابقہ اسسٹنٹ کمشنر ڈپٹی کمشنر اور کمشنر کو یاد نہیں رکھتی ،اگر یاد رکھے گی تو برے الفاظ کیساتھ یاد کرے گی۔ہمیشہ اچھے کاموں کو یاد رکھا جاتا ہے ۔

Address

Kamalia
32650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZahidSarfraz.Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share