Bring Bun Haveli Kahuta Azad Kashmir

Bring Bun Haveli Kahuta Azad Kashmir Bring Bun is a most beautiful and the biggest village of District Haveli Kahuta Azad Kashmir. Community

24/03/2026
06/05/2025

بریکنگ نیوز .ایل او سی پر پاکستان کے جے 10 سی فائٹر جیٹ نے دنیا کا جدید ترین بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا۔

06/05/2025

شوائی نالہ مظفرآباد میں انڈیں طیارہ تباہ کر دیا.

26/02/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
برنگ بن سے کالامولہ کے لئے گاڑی دستیاب ہے ،
7:35 روانگی برنگ بن
8:00 ڈوبہ سے
2:35 واپسی
کرایہ 200 روپے
برائے رابطہ: 03557600032

25/07/2024

برنگ بن سے کالامولہ روڈ لنک ہونے کے بالکل قریب پہنچ گئی ہے۔تمام احباب جن جن نے بھی اس کے نکالنے میں تعاون کیا قابل ستائش ہیں ۔

برنگبن بحانہ چوہدری حنیف ممبر لوکل کونسلر کے گھر ایک اجلاس زیر صدارت مشتاق بخاری صاحب ہوا  جس میں مفتی ساجد خورشید صاحب ...
25/10/2023

برنگبن بحانہ چوہدری حنیف ممبر لوکل کونسلر کے گھر ایک اجلاس زیر صدارت مشتاق بخاری صاحب ہوا جس میں مفتی ساجد خورشید صاحب
مفتی مقصود صاحب و گاؤں کے ذمہ داران شریک ہوئے حالیہ دنوں کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوئیں کو دور کیا گیا الحمدللہ گاؤں کا اتحاد و اتفاق بحال

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون ماسٹر رفیق احمد خان صاحب آج قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج ...
01/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون
ماسٹر رفیق احمد خان صاحب آج قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ آج دن 4 بجے ان کے آبائی گاؤں برنگ بن میں ادا کی جائے گی۔
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں اور بلندی درجات عطا فرمائیں اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

Address

Village Bring Bun District Haveli Kahuta Azad Kashmir
Kahuta
12500

Telephone

+923348111495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bring Bun Haveli Kahuta Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share