Ehtisham Iqbal Rajput

Ehtisham Iqbal Rajput Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehtisham Iqbal Rajput, Political organisation, Kahuta.

03/09/2024
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهٖ وَاعْفُ عَنْهُ وَاَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مَدْخَلَه ُوَاغْسِلْهُ بَالْم...
01/09/2024

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهٖ وَاعْفُ عَنْهُ وَاَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مَدْخَلَه ُوَاغْسِلْهُ بَالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهٖ مِنَ الْخَطَایَا کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَ بْیَضَ مِنَ َالدَّنَسِ وَاَبْدِلْهُ دَارًا خَیْرًا مِّنْ دَارِہٖ وَاَھْلاً خَیْرًا مِّنْ اَھْلِهٖ وَزَوْجًا خَیْرًا مِّنْ زَوْجِهٖ وَاَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَاَعِذْہُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ
اے اللہ! اس کی بخش فرما اور اس پر رحم فرما اور اس سے در گزر کر کےاسے معاف فرما دےاور اس کی عمدہ مہمانی کر اوراس کے داخل ہونے کی جگہ کشادہ کر دے اور اسےپانی ،برف اور اولوں سے دھو ڈال اور اسے خطاؤں سے اس طرح صاف کردے جیسےسفید کپڑامیل کچیل سے صاف کیا جاتا ہےاور اسے اس کے اس گھر سےسے بہتر گھر اور اس کے گھر والوں سے بہتر گھر والے اور اس کے ساتھ سے بہتر ساتھ عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما اور اسے عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے بچا لے۔
O Allah! Forgive him (the deceased) and have mercy upon him. And give him peace and pardon him, and grant him an honorable reception. And expand his entry point, and cleanse him with water, snow and hail and purify him of sin, as a white robe is purified of filth. And exchange his home for a better home, and his family for a better family, and his spouse for a better spouse. And admit him into paradise, and protect him from the punishment of the grave and the torment of the Fire. (Sahih Muslim)

SOMETIMES PEOPLE COME INTO YOUR LIFE FOR A MOMENT, A DAY, OR A LIFETIME IT MATTERS NOT THE TIME THEY SPENT WITH YOU BUT ...
18/06/2024

SOMETIMES PEOPLE COME INTO YOUR LIFE FOR A MOMENT, A DAY, OR A LIFETIME IT MATTERS NOT THE TIME THEY SPENT WITH YOU BUT HOW THEY IMPACTED YOUR LIFE IN THAT TIME

azīz-tar mujhe rakhtā hai vo rag-e-jāñ se ye baat sach hai mirā baap kam nahīñ maañ se .
18/06/2024

azīz-tar mujhe rakhtā hai vo rag-e-jāñ se

ye baat sach hai mirā baap kam nahīñ maañ se .

جو بھی ملا ہے مجھ کو مرے رب کی ہے عطابن مانگے بھی تو کیا نہیں اس نے مجھے دیاپہچان مجھ کو دے کے مسلمان ہے کیاسب عزتیں ہیں...
08/06/2024

جو بھی ملا ہے مجھ کو مرے رب کی ہے عطا
بن مانگے بھی تو کیا نہیں اس نے مجھے دیا

پہچان مجھ کو دے کے مسلمان ہے کیا
سب عزتیں ہیں اس سے، وہی ہے مرا خدا

میرے لبوں سے گونج رہی ہے یہی صدا
وتعزُّ من تشاء وتذلُّ من تشاء

جو مانگتے ہیں سب سے انہیں تو ملے گا کیا
وہ جانتے نہیں تری رحمت کو اے خدا

09/05/2024

يَا بَنِي آدَمَ قَدْ أَنزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا يُوَارِي سَوْآتِكُمْ وَرِيشًا ۖ وَلِبَاسُ التَّقْوَىٰ ذَٰلِكَ خَيْرٌ ۚ ذَٰلِكَ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ

✨️Today_Best_Photo🇵🇰!!!! ,  ,  ,  ,  ,
09/05/2024

✨️Today_Best_Photo🇵🇰
!
!
!
!
, , , , ,

✨️✨️خود سے ناراض ،  #زمانے سے  #خفا رہتے ہیں✨️✨️✨️جانے کیا  #سوچ کے ہم سب سے  #جدا رہتے ہیں✨️✨️
01/04/2024

✨️✨️خود سے ناراض ، #زمانے سے #خفا رہتے ہیں✨️✨️
✨️جانے کیا #سوچ کے ہم سب سے #جدا رہتے ہیں✨️✨️

تم جاؤ بڑے شوق سے منہ موڑ کے جاؤافسوس نہیں دل کو مرے توڑ کے جاؤلیکن جو لٹایا تھا دل و جان سے میں نےاس حسن و جوانی کو یہی...
30/03/2024

تم جاؤ بڑے شوق سے منہ موڑ کے جاؤ
افسوس نہیں دل کو مرے توڑ کے جاؤ

لیکن جو لٹایا تھا دل و جان سے میں نے
اس حسن و جوانی کو یہی چھوڑ کے جاؤ

مل کر جو بنائے تھے محبت کے گھروندے
اب اپنے ہی ہاتھوں سے انہیں پھوڑ کے جاؤ

دیکھے تھے جو آنکھوں نے مری عشق سے پہلے
ٹوٹے ہوئے وہ خواب سبھی جوڑ کے جاؤ

روداد ستم ان کی کچھ ایسی لکھو وشمہ
اشعار تلک روئیں قلم توڑ کے جاؤ

26/03/2024

“Worldly life is short, so turn to Allah before you return to Allah.” – ...

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے ◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇■●وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے°°°°°°°°°°°||
21/03/2024

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے ◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇■●

وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے°°°°°°°°°°°||

Address

Kahuta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehtisham Iqbal Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share