Pakistan Humaisha Zindabad

Pakistan Humaisha Zindabad Pakistan Humaisha Zindabad 🇵🇰

جنوبی پنجاب کا صرف ایک ہی ببر شیر ہے عوام کا اعتماد خان عبدالرحمن خان کانجو ❤️
04/09/2026

جنوبی پنجاب کا صرف ایک ہی ببر شیر ہے عوام کا اعتماد خان عبدالرحمن خان کانجو ❤️

ملتان صوبہ بننے کی صورت میں وزیراعلیٰ کے فیورٹ کون؟َ عوام نے فیصلہ سنا دیا
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

استحقام پاکستان جماعت کے LA 42 ویلی 3 کے امیدوار بلال جاوید بٹ وزیرمملکت صدر ملتان ڈویژن عبدالرحمن خان کانجو کے موجودگی ...
01/08/2026

استحقام پاکستان جماعت کے LA 42 ویلی 3 کے امیدوار بلال جاوید بٹ وزیرمملکت صدر ملتان ڈویژن عبدالرحمن خان کانجو کے موجودگی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار سید شوکت علی شاہ کے حق میں دستبردار

*الیکڑک بس روٹس لودھراں ٹو کہروڑپکا..... لودھراں تا دنیاپورShukriya Maryam Nawaz sharif shukriya ARK
28/07/2026

*الیکڑک بس روٹس لودھراں ٹو کہروڑپکا..... لودھراں تا دنیاپور
Shukriya Maryam Nawaz sharif
shukriya ARK

مؤرخ لکھے گا پاکستان میں ایک ایسا وزیر اعظم بھی گزرا ہے جس کی ضمانت پہ دُنیا امن کا گہوارہ بنی 💚✌️
19/06/2026

مؤرخ لکھے گا پاکستان میں ایک ایسا وزیر اعظم بھی گزرا ہے جس کی ضمانت پہ دُنیا امن کا گہوارہ بنی 💚✌️

Pakistan Humaisha Zindabad 🇵🇰
18/06/2026

Pakistan Humaisha Zindabad 🇵🇰

08/05/2026

معرکہ حق کے موقع پر بلوچ عوام کا افواج پاکستان کو تاریخی خراج تحسین 🇵🇰 🫡

08/05/2026

میرے پیارے پاکستانیوں!
آپ نے یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران بعض عناصر، خصوصاً تحریک انصاف کے چند حامی، دشمن کے بیانیے کو مضبوط کرنے میں لگے رہے۔ یہ لوگ سوشل میڈیا پر پاک فوج اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرتے رہے اور دشمن کے مؤقف کو سہارا دینے کی کوشش کرتے رہے۔
لیکن الحمدللہ! اللہ پاک کے فضل و کرم، خاص رحمت اور مدد سے پاکستان نے کامیابی حاصل کی، اور پوری دنیا پاکستان کی کامیابی اور بہادر افواج کی تعریف کرنے لگی۔
پاکستان ایک عظیم اور مضبوط ملک ہے، اور ان شاء اللہ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔
میرا ہر اُس شخص کے لیے یہی پیغام ہے جو ملک دشمنی اور انتشار کی سیاست کرتا ہے کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد تھا، پاکستان زندہ باد ہے، اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا۔ 🇵🇰

08/05/2026
08/05/2026

دنیا کی سب سے بڑی وی وی آر،جس میں ایک ہی وقت میں 150 جنگی طیارے فضاء میں تھے۔یہ جنگ پاکستان نے 8-0 سے اپنے نام کی،دلچسپ حقائق پر مبنی ویڈیو

Address

Kahror

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Humaisha Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share