Kahna Nau Lahore

Kahna Nau Lahore Identify the social problems Now it is incongruent with buildings and settlements along Ferozpur road all the way to main Lahore.

The exact history of this town is not known, however it is estimated from some government archives dating to British era that a check post existed here between the cities of Lahore and Kasur. According to one oral tradition the names comes from the word "kahina" meaning a witch or a female magician with supernatural powers. Railway station is named as Kahna Kachha with addition of Kachha coming fr

om a smaller village three four kilometers from main downtown where train station is actually located. Kahna Nau was traditionally a rural town with majority of people linked to agriculture however the past two decades it changed considerably with population explosion in Lahore. A vast majority of people is linked with business services and trade.

پانی کی کمی کو حل کرنے کا واحد ذریعہ ڈیم نہیں ہیں۔بھائی ڈیم بنانے میں ذیادہ پیسے لگتے ہیں تو فوری طور پر ڈیم مت بناو لیک...
11/07/2025

پانی کی کمی کو حل کرنے کا واحد ذریعہ ڈیم نہیں ہیں۔

بھائی ڈیم بنانے میں ذیادہ پیسے لگتے ہیں تو فوری طور پر ڈیم مت بناو لیکن ہر بڑے قصبے اور چھوٹے شہر کے باہر بڑے بڑے کچے کھڈے ضرور بنا دو۔ انگریز کی بری باتیں اپنی جگہ لیکن وہ کمال کا معاملہ ساز تھا۔ ہر بڑے چھوٹے شہر میں اتنے بڑے بڑے تالاب اور جوہڑ بنائے کہ شہر کی آدھی سے ذیادہ آبادی کی ضروریات وہیں سے پوری ہوتی تھیں۔ یہ فائدہ کا ایک پہلو تھا۔ اس کا بہت بڑا مخفی پہلو یہ تھا کہ زمین کے اندر پانی۔کی سطح اتنی بلند رہتی تھی کہ بعض اوقات صرف دس فٹ پر پانی نکل آتا تھا۔ اب بھی ہمیں ہر شہر کے گردا گرد بڑے بڑے گڑھوں کی ضرورت ہے جو بارشی اور سیلابی پانی سے بھرے رہیں گے اور کاشتکاری کے کام آئیں گے۔ ان گڑھوں کی وجہ سے سیلاب روکنے میں مدد ملے گی اور زیرزمین پانی کی سطح بلند رہے گی۔ یی فضا میں گرمی کی شدت کو کم کرنے میں مدد دیں گے اور شدید گرمی کے موسم میں بادل بنانے میں مدد دیں گے۔ یہ ماحول کی شدت کو کم کریں گے اور بہہ جانے والے پانی کو روکنے میں معاون ہوں گے۔ اور انکا خرچہ چند ہزار روپے فی گڑھا سے ذیادہ نہیں ہو گا۔ اس پر کسی صوبے شہر آبادی کو کوئی اختلاف نہیں ہو گا۔ اس عمل سے گورنمنٹ کی زمین پر ناجائز قبضہ کو بھی روکا جا سکے گا۔ اس عمل سے آپ کے ماحول میں موجود پرندوں چرندوں کے لیے گھروں کی چھتوں پر برتن نہیں رکھنے پڑیں گے۔ جن علاقوں میں پانی کڑوا ہو رہا ہے وہاں پانی میٹھا ہو جائے گا۔
اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئے تو اسکو پھیلا دیں تا کہ یہ کام شروع ہو سکے۔ ڈیم نہیں بن سکتا نا سہی علاقائی ذخیرے تو موجود ہوں گے۔

04/12/2024
27/09/2024

جاپان میں یہ رواج عام ہے کہ جو ملازمین پہلے آتے ہیں، وہ گاڑی دور پارک کرتے ہیں تاکہ دیر سے آنے والے عمارت کے قریب پارکنگ کر سکیں اور دیر سے آنے والوں پر دباؤ نہ ہو جس سے وہ عمارت میں فورا داخل ہو پاتے ہیں۔ اس بظاہر چھوٹے سے رویے سے باہمی تعاون کا ماحول پیدا ہوتا ہے۔ جاپان کے لوگ کام کرنے کی جگہ پر ہم آہنگی، ہمدردی، اور ٹیم ورک کی اہمیت کے قائل ہیں، جس میں انفرادی فائدے کی بجائے اجتماعی بھلائی کو ترجیح دی جاتی ہے۔

23/09/2024
ضروری تیاریاں مکمل کر لیں.
13/06/2024

ضروری تیاریاں مکمل کر لیں.

Old memories of High School..
31/05/2024

Old memories of High School..

Today news about Govt school kahna nau..
23/05/2024

Today news about Govt school kahna nau..

13/10/2023

Address

Ward No. 9
Kahna Nau
51300

Telephone

+3228098656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahna Nau Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kahna Nau Lahore:

Share