سٹی لوورز گروپ کبیروالا

سٹی لوورز گروپ کبیروالا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سٹی لوورز گروپ کبیروالا, Public Service, Kabirwala.

18/06/2023

کسی کی نظر میں اچھے تھے
کسی کی نظر میں برے تھے حقیقت میں جو جیسا تھا
ہم اس کی نظر میں ویسے تھے
علامہ اقبال

17/06/2023

کوئی بھی ایسا دن نہیں گزرا
جب میں نے رحمٰن کو رحیم نا پایا ہو ،
*الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ*

17/06/2023

مضبوط اور ثابت قدم رہو
زندگی ماں نہیں ہے
جو ترس کھانے گی
👆

27/12/2022

دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا کے اعزازات کا تسلسل جاری۔۔۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر انتظام بین الصوبائی مسابقة حفظ القرآن میں دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا کے طالب علم حافظ محمد احمد بن محمد فاضل نے پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی۔۔۔الحمدللہ علی ذالك۔۔۔

23/03/2022

ہوائیں معذرت کر بھی لیں
تو شجر کے زخم نہیں بھرتے
ٹوٹی ہوئی ٹہنی ٹوٹی ہی رہے گی

01/03/2022

امیروں بلیک میلروں سے نہ ڈرو بلکہ غریبوں کی آہ سے ڈرو کیونکہ اگر امیر اور بلیک میلر بھاگیں گے تو حاکم کے دروازے پر جاے گا اور اگر غریب نے آہ بھر لی تو وہ اللّه کے دروازے کو کھٹکھٹاے گا

28/01/2022

پہلے میں اتنا بے وقوف تھا کہ مجھے لگتا تھا قسم کھانے کے بعد کوئی جھوٹ نہیں بولتا
😢

19/01/2022

خاموشی اختیار کرلینا دب جانے کی علامت نہیں ترجیحات کا فرق ہے
ہر بات اور ہر بندا
جواب کا مستحق نہیں ہوتا

18/01/2022

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہے
پکڑ پکڑ کر لاتا ہے
ان لمحوں کو جو اذیت دیتے ہیں

17/01/2022

مشکل وقت اور تکلیف میں اپنوں کو کبھی بھی تنہا نہ چھوڑیں بلکہ ڈٹ کے ساتھ دیں۔
🤝💪

17/01/2022

لوگوں کا بھلا ضرور کریں لیکن ان سے یہ امید نہ رکھیں کہ ضرورت پڑنے پر وہ بھی آپ کا بھلا کریں گے

Address

Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سٹی لوورز گروپ کبیروالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category