Pakistan Awami Tehreek Kabirwala پاکستان عوامی تحریک کبیروالا

  • Home
  • Pakistan
  • Kabirwala
  • Pakistan Awami Tehreek Kabirwala پاکستان عوامی تحریک کبیروالا

Pakistan Awami Tehreek Kabirwala پاکستان عوامی تحریک کبیروالا چہرے نہیں نظام بدلو۔ سیاست نہیں ریاست بچاؤ
(1)

دہشت گرد فتنہ خوارج ہیں
06/02/2026

دہشت گرد فتنہ خوارج ہیں

21/12/2025

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب نے ہمیشہ قوم کی صحیح راہنمائی فرمائی ہے

31/10/2025

نظام بدلو

05/10/2025

ملکی مسائل اور نیا سوشل کنٹریکٹ ؛

ملک کے مسائل کسی ایک طبقے یا ادارے کی پیدا کردہ غلطیوں کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ اجتماعی بے حسی، طاقت کی کشمکش اور ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینے کا شاخسانہ ہیں۔ جب ڈاکٹر طاہرالقادری نے "نئے سوشل کنٹریکٹ" کی بات کی تھی تو مقصد یہی تھا کہ ریاست کے تمام ستون اپنی اپنی حدود متعین کریں، عوام کو ریلیف دینے کے لیے اجتماعی روڈ میپ تیار ہو اور ادارے اپنی طاقت کو قوم کی خدمت کے لیے وقف کریں۔ لیکن افسوس کہ یہ صدا صحراؤں میں گونج کر رہ گئی۔

آج نتیجہ یہ ہے کہ ایک طرف ملک کی معیشت ڈانواں ڈول ہے، دوسری طرف عوام کا اعتماد ریاستی ڈھانچے پر اٹھتا جا رہا ہے۔ جمہوریت کے نام پر سیاست کو کاروبار بنا لیا گیا ہے، طاقتور اداروں نے اپنے دائرے وسیع کر لیے ہیں، اور عوام کی نمائندگی کے نام پر خواص اپنے ذاتی مفاد کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ نہ کوئی طویل المدتی پالیسی ہے اور نہ کوئی قومی ایجنڈا۔

ملک کے نوجوان بے روزگاری اور ہجرت کے عذاب میں مبتلا ہیں، متوسط طبقہ دن بدن مٹتا جا رہا ہے اور غریب طبقہ دو وقت کی روٹی کے لیے بے چین ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کمزور سے کمزور تر ہوتی جا رہی ہے اور دنیا ہمیں ایک غیر مستحکم اور کمزور ریاست کے طور پر دیکھنے لگی ہے۔ ایسے حالات میں نئے سوشل کنٹریکٹ کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔

اب بھی اگر تمام سٹیک ہولڈرز اپنی انا، مفادات اور طاقت کی کشمکش سے بالا ہو کر قوم کے مستقبل کے لیے بیٹھ جائیں تو شاید آنے والی نسلوں کے لیے کوئی بہتر راستہ نکل سکے۔ ورنہ تاریخ یہ لکھے گی کہ ہم نے اپنے ہی ہاتھوں اپنے مستقبل کو تاریکیوں کے حوالے کر دیا۔

25/09/2025

فلسطین کے حق میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کا دبنگ بیان

🇭🇺پاکستان عوامی تحریک کبیروالا 🇭🇺
28/08/2025

🇭🇺پاکستان عوامی تحریک کبیروالا 🇭🇺

24/08/2025

پاکستان عوامی تحریک کبیروالا

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن خیبر پختونخواہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے دکھی بھائیوں کی مدد کرتے ہوے
18/08/2025

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن خیبر پختونخواہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے دکھی بھائیوں کی مدد کرتے ہوے

12/05/2025

ہماری فوج دنیا کی عظیم ترین فوج ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

Address

16-A, Ward No. 5
Kabirwala
58250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Tehreek Kabirwala پاکستان عوامی تحریک کبیروالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Awami Tehreek Kabirwala پاکستان عوامی تحریک کبیروالا:

Share