07/09/2026
ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم کی جانب سے گھر گھر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔
صفائی عملہ شہریوں کے گھروں سے روزمرہ کا کوڑا کرکٹ جمع کرکے مقررہ مقامات تک منتقل کر رہا ہے، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#ستھراپنجاب