PML N Jhelum Official

PML N Jhelum Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Jhelum Official, Political Party, Jhelum.

04/02/2026
Karachi beach
15/01/2026

Karachi beach

اللہ پاک نے چوہدری ضرغام خادم کو چاند جیسے بیٹے سے نوازہ ہے اللہ پاک صحت و تندرستی دے ۔چوہدری ندیم خادم کو دادا ابو بننے...
13/01/2026

اللہ پاک نے چوہدری ضرغام خادم کو چاند جیسے بیٹے سے نوازہ ہے اللہ پاک صحت و تندرستی دے ۔چوہدری ندیم خادم کو دادا ابو بننے پر مبارک باد

عوامی لیڈر سالار لشکر چوہدری ندیم خادم کو ان کے چاہنے والوں کی طرف سے سالگرہ مبارک جیو ہزاروں سال
12/01/2026

عوامی لیڈر سالار لشکر چوہدری ندیم خادم کو ان کے چاہنے والوں کی طرف سے سالگرہ مبارک جیو ہزاروں سال

‏زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا..نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلہ..راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل  مقام آئے..ن...
05/01/2026


زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا..
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلہ..
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے..
نہ ہم منزل سے باز آئے....نہ ہم نے رہنما بدلہ...!!!! ✌️✊💪

04/01/2026

Awami MPA awam k sat

02/01/2026

Awami MPA enjoy krty how

01/01/2026

✔️🤲

01/01/2026

🙏🙏🤲🤲

ندیم خادم نے ہمیشہ سچ ہی بولا ہے۔ میرے ناقص علم کے مطابق اس سچ بولنے کی انہیں قیمت بھی چکانی پڑی، مگر اس کے باوجود انہوں...
31/12/2025

ندیم خادم نے ہمیشہ سچ ہی بولا ہے۔ میرے ناقص علم کے مطابق اس سچ بولنے کی انہیں قیمت بھی چکانی پڑی، مگر اس کے باوجود انہوں نے کبھی اپنے نفع و نقصان کو حق اور سچ پر ترجیح نہیں دی۔

میری زندگی کا ایک حصہ ان کے ساتھ گزرا ہے۔ جو باتیں آج کل کے سیاست دانوں میں عام ہو چکی ہیں، وہ ان سے کوسوں دور رہتے ہیں۔ وہ اپنے ووٹر کے ساتھ زمین پر بیٹھنے میں بھی عار محسوس نہیں کرتے، اور اپنے ووٹرز کی حمایت میں ہر حد تک جانے کو تیار رہتے ہیں۔ ووٹر کی لڑائی اپنے سر لے لیتے ہیں، بغیر کسی مصلحت کے۔

اس کے برعکس، آج کے اکثر سیاست دان صرف وعدے کرتے ہیں، لالچ دیتے ہیں، سب کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، ناراض کسی کو نہیں کرتے، چاہے کام کسی کا بھی نہ ہو۔

ندیم خادم کا اصول یہ ہے کہ اگر کوئی کام ہونا ہو تو وہ پوری طاقت لگا دیتے ہیں، اور اگر کام ممکن نہ ہو تو صاف صاف منہ پر بتا دیتے ہیں۔ یہ بات وقتی طور پر کچھ لوگوں کو اچھی نہیں لگتی، مگر یہی ان کی سچائی ہے۔

میں اس بات کا گواہ ہوں کہ اگر ندیم خادم اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کر لیتے تو آج وہ نہ صرف ایم پی اے ہوتے بلکہ صوبائی وزیر بھی بن چکے ہوتے۔ یہ بات میں نے خود اپنے کانوں سے سنی اور اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے۔ مگر انہوں نے اقتدار کے لیے کبھی اصولوں کا سودا قبول نہیں کیا

Awami MPA fram 45 not 47
30/12/2025

Awami MPA fram 45 not 47

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Jhelum Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share