Deputy Commissioner Jhelum

Deputy Commissioner Jhelum Official Page of the Deputy Commissioner Jhelum
(2)

30/05/2026
عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن “سُتھرا پنجاب” اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات کے تح...
30/05/2026

عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن “سُتھرا پنجاب” اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات کے تحت سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم نے ضلع بھر میں مؤثر صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل کیا۔

فیلڈ ٹیمیں مسلسل متحرک رہیں اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی بروقت تلفی کو یقینی بنایا گیا تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے کی محنت، بروقت رسپانس اور مثالی صفائی انتظامات کو شہریوں کی جانب سے بھرپور سراہا گیا۔





28/05/2026

عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کے دوران سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے نے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی بروقت تلفی اور بہترین صفائی انتظامات کے ذریعے ذمہ داری اور محنت کی عمدہ مثال قائم کی۔

فیلڈ ٹیمیں مختلف علاقوں میں مسلسل متحرک رہیں تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے کی محنت، بروقت رسپانس اور مثالی صفائی انتظامات کو شہریوں کی جانب سے بھرپور سراہا گیا۔





عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کے دوران سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے نے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی بروقت تلفی کے بعد چ...
28/05/2026

عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کے دوران سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے نے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی بروقت تلفی کے بعد چونے سے خوبصورت نقش و نگار بنا کر صفائی، خوبصورتی اور ذمہ داری کا بہترین مظاہرہ پیش کیا۔

اس اقدام نے نہ صرف ماحول کو صاف ستھرا بنایا بلکہ شہریوں کو خوشگوار احساس بھی فراہم کیا۔

شہریوں نے سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے عملے کی محنت، تخلیقی انداز اور مثالی صفائی انتظامات کو بھرپور سراہا۔





28/05/2026

شہری نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کیا۔

شہری کا کہنا تھا کہ گھر گھر سے آلائشوں کی بروقت کلیکشن، فوری رسپانس اور صفائی کے مؤثر اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سُتھرا پنجاب ٹیموں کی محنت اور مسلسل فیلڈ میں موجودگی کے باعث عید کے دنوں میں بھی شہر بھر میں صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول برقرار رہا۔





Address

Kachehry (District Courts) District Civil Lines, Punjab
Jhelum
49600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Jhelum:

Share