Chaudhry Ijaz Ahmed

Chaudhry Ijaz Ahmed Ijaz Ahmed

16/09/2026

جو وقت گزر گیا، اُس پر شکر کرو،
جو آج ملا ہے، اُس کی قدر کرو،
اور جو آنے والا ہے،
اُس کے لیے اللہ تعالی پر بھروسہ رکھو۔

زندگی میں اصل کامیابی یہ نہیں کہ آپ کہاں کھڑے ہیں، اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ نے وہاں تک پہنچنے کے لیے کیا کچھ برداشت کیا ہ...
16/09/2026

زندگی میں اصل کامیابی یہ نہیں کہ آپ کہاں کھڑے ہیں، اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ نے وہاں تک پہنچنے کے لیے
کیا کچھ برداشت کیا ہے

"مجھے پرندوں پر رشک آتا ہے جب بھی ان کے لیے جگہ تنگ یا ماحول ناگوار ہو جائے وہ پرواز کر کے کوچ کر جاتے ہیں۔۔۔
13/09/2026

"مجھے پرندوں پر رشک آتا ہے
جب بھی ان کے لیے جگہ تنگ یا ماحول ناگوار ہو جائے وہ پرواز کر کے کوچ کر جاتے ہیں۔۔۔

"ناکامی کا ڈر انسان کو ایک ہی جگہ روکے رکھتا ہے،جبکہ ترقی کے لیے قدم بڑھانا ضروری ہے۔
13/09/2026

"ناکامی کا ڈر انسان کو ایک ہی جگہ روکے رکھتا ہے،
جبکہ ترقی کے لیے قدم بڑھانا ضروری ہے۔

سائے بھی صرف انہی چیزوں کے بنتے ہیں جو روشنی کی راہ میں کھڑی ہونے کی ہمت رکھتی ہیں _ 👤
11/09/2026

سائے بھی صرف انہی چیزوں کے بنتے ہیں
جو روشنی کی راہ میں کھڑی ہونے کی ہمت رکھتی ہیں _ 👤

سادہ رہیں خاص رہیں مخلص رہیںدنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے
11/09/2026

سادہ رہیں خاص رہیں مخلص رہیں
دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے

جب انسان سہنا سیکھ جائے،تو وہ کہنا چھوڑ دیتا ہے۔ پھر نہ شکوہ رہتا ہے، نہ شکایت…بس انسان خاموشی سے ہر چیز قبول کرنا سیکھ ...
09/09/2026

جب انسان سہنا سیکھ جائے،
تو وہ کہنا چھوڑ دیتا ہے۔

پھر نہ شکوہ رہتا ہے، نہ شکایت…
بس انسان خاموشی سے ہر چیز قبول کرنا سیکھ لیتا ہے۔
کبھی کبھی دل میں بہت کچھ ہوتا ہے، مگر الفاظ ساتھ نہیں دیتے۔
انسان سمجھ جاتا ہے کہ ہر درد سنانا ضروری نہیں،
اور ہر بات کا جواب دینا بھی ضروری نہیں۔
بس خاموش رہو، مسکراؤ اور آگے بڑھ جاؤ…
کیونکہ کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں صرف محسوس کیا جا سکتا ہے، بیان نہیں۔

School 🏫🚸 after vacation 🇪🇸
07/09/2026

School 🏫🚸 after vacation 🇪🇸

Address

Jhelum
49711

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Ijaz Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaudhry Ijaz Ahmed:

Shortcuts

Share

Category