AGEGA Pind Dadan Khan. Jhelum

AGEGA Pind Dadan Khan.  Jhelum For Govt employees. news & rights

31/10/2023
20/10/2023

احتجاج ختم ۔ کل سے کلاسز لگیں گی۔

پہلی کامیابی ۔ اس کا سہرا ایڈوکیٹ ملک عبد العزیز کندوال صاحب کے سر سجتا ہے۔  اور تمام PTU قیادت کی کاوشیں قابل رشک ہیں ۔
20/10/2023

پہلی کامیابی ۔
اس کا سہرا ایڈوکیٹ ملک عبد العزیز کندوال صاحب کے سر سجتا ہے۔ اور تمام PTU قیادت کی کاوشیں قابل رشک ہیں ۔

محترم عابد اشرف جوتانہ صاحب ہائی سکول پنڈ دادنخان تشریف لائے اور اساتذہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔  ان کے مسائل سنے اور ح...
20/10/2023

محترم عابد اشرف جوتانہ صاحب ہائی سکول پنڈ دادنخان تشریف لائے اور اساتذہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ ان کے مسائل سنے اور حکام بالا تک پہنچانے کا وعدہ کیا۔

اگیگا پنڈ دادنخان کے زیر اہتمام ریلی کے مناظر
18/10/2023

اگیگا پنڈ دادنخان کے زیر اہتمام ریلی کے مناظر

17/10/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام گورنمنٹ ملازمین سے درخواست ہے کہ اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے بروقت 10.30 پر پنڈ دادن تشریف لائیں ۔

ایک دوسرے سے رابطہ کر کے کوشش کریں کہ آپ سب جلوس کی صورت میں پنڈ دادن خان پہنچیں ۔

رابطہ کیلئے کچھ ضروری نمبرز اوپر شیئر کر دیئے گئے ہیں حسب ضرورت آپ مزید رابطہ نمبرز بھی لے سکتے ہیں

قابل احترام خواتین ملازمین گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پنڈ دادن خان تشریف لے جائیں گے اور مرد حضرات گورنمنٹ راجہ غضنفر علی خاں ہائی سکول میں پہنچے گے۔

تمام ملازمین پلے کارڈز اور بینرز ساتھ لائیں ۔

ریلی اور اجلاس میں پرجوش رہیں، پرجوش نعرے لگوائیں اور جوش و جذبہ سے جواب دیں۔

ٹولیوں کی شکل ہر گز اختیار نہ کریں اور نہ ہی ریلی کے اختتام سے پہلے ادھر ادھر نکلیں ۔

اپنی ساتھیوں سے عزت سے پیش آئیں اور ایک دوسرے کی غلطی کو برداشت کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے جائز مقاصد میں کامیاب و کامران فرمائے (آمین)

اگیگا پنڈ دادن

پنڈ دادنخان:       راجہ غضنفر علی خاں گورنمنٹ ہائی سکول سے بھرپور احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ دا...
15/10/2023

پنڈ دادنخان:
راجہ غضنفر علی خاں گورنمنٹ ہائی سکول سے بھرپور احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ دادنخان، وکلاء ، ریوینیو بورڈ، ہیلتھ اور دیگر محکمہ جات کے ملازمین نے شرکت کی ۔ ریلی کا اختتام گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں ہوا جہاں پریس کانفرنس تھی ۔ اگیگا قائدین نے خطاب کیا ۔

وکلاء نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔ اور مفت قانونی رہنمائی کی پیش کش کی ۔ سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

15/10/2023

چیئرمین بار ایسوسی ایشن پنڈ دادنخان محترم اصغر بلوچ صاحب ملک نور محمد نورانی سرپرست اعلیٰ اگیگا پنڈ دادنخان کو بار کی طرف سے اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ۔ قرارداد پیش کی اور اساتذہ کو بھرپور مفت قانونی رہنمائی کی پیشکش کی ۔

پنجاب بھر کی طرح تحصیل پنڈ دادن خان میں آج تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند
14/10/2023

پنجاب بھر کی طرح تحصیل پنڈ دادن خان میں آج تیسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند

13/10/2023

کیس خارج۔ اگیگا قائدین رہا۔
ان شاءاللہ مطالبات منوا کے رہیں گے ۔

پنجاب بھر کی طرح تحصیل پنڈ دادن خان کے سکولز میں مکمل تعلیمی بائیکاٹ کا دوسرا روز ۔ اے سی آفس میں بھرپور احتجاج اور تالہ...
13/10/2023

پنجاب بھر کی طرح تحصیل پنڈ دادن خان کے سکولز میں مکمل تعلیمی بائیکاٹ کا دوسرا روز ۔ اے سی آفس میں بھرپور احتجاج اور تالہ بندی ۔

ملازمین کا اتحاد ہی ان کی کامیابی کی ضمانت ہے ۔ ان شاءاللہ

Address

Pind Dadan Khan
Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGEGA Pind Dadan Khan. Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share