Office of Union Council Badlot Jhelum

Office of Union Council Badlot Jhelum This office facilitate community to register Death/Birth/Nikha/Divorce Cases and family matters etc

یونین کونسل بدلوٹ تحصیل دینہ ستھرا پنجاب کی ٹیم عید الاضحی کے تین دن اپ کی خدمت میں پیش پیش ہو گیبشکریہ چوہدری عامر امین...
25/05/2026

یونین کونسل بدلوٹ تحصیل دینہ ستھرا پنجاب کی ٹیم عید الاضحی کے تین دن اپ کی خدمت میں پیش پیش ہو گی
بشکریہ چوہدری عامر امین صاحب موہال💕

24/05/2026

گناه بلکل زخموں کی مانند ہوتے ہیں جب تک زخم کا علاج یعنی گناہ سے توبہ نہ کی جاۓ توگناہ روح کو بے سکون رکھتے ہیں کبھی
کبھی ایک معمولی سا زخم جان لیوا بن جاتا ہے اور کوئی ایک بری عادت الله کے غضب کی وجہ بن جاتی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔

17/05/2026

کچھ باتوں میں وضاحت بہت ضروری ہوتی ہے۔ ورنہ چُپ کا زہر ہمیشہ کیلئے کچھ رشتوں کو اپائج بنا دیتا ہے۔۔

۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔

16/05/2026

‏بدگمانی میں اتنی طاقت ہے کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ اک دوسرے سے جڑے تعلق کو کچھ منٹوں میں ختم کر جاتی ہے۔۔

۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔۔

14/05/2026

‏کبھی سوچا ہے ، آپ کے نہ ہونے پر لوگ آپ کو کن الفاظ میں یاد کرتے ہوں گے ؟

یہ سوال سادہ ہے مگر بہت گہرا ہے۔ ہماری پہچان ہمارے الفاظ اور رویے سے بنتی ہے۔ کوشش کریں کہ آپ کا انداز ایسا ہو کہ آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کا ذکر اچھے لفظوں میں ہو ، اور آپ کی یاد دلوں میں ایک نرم سا احساس چھوڑ جائے۔

۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔

11/05/2026

‏انسانی عمر کے ہندسے کوئی معنی نہیں رکھتے۔
انسان حالات کے مطابق بڑے اور چھوٹے ہوتے رہتے ہیں۔ جن سے محبت کرتے ہیں ان کے سامنے بچے بن جاتے ہیں،
جن سے انسیت ہو ان کے ساتھ جوان ہوتے ہیں،
اور جب دنیا ہم پر تنگ ہو جائے تو ہم بوڑھے ہو جاتے ہیں۔
اس لیے کسی سے اس کی عمر نہ پوچھیں۔

۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔۔

09/05/2026

‏آپ کسی کی زیادتی کے باوجود خاموش رہیں، قدرت جواب دیتی ہے۔ آپ معاف کر دیں، قدرت عزت دیتی ہے۔ آپ جھک جائیں، قدرت آپکو بلند کر دیتی ہے۔ آپ چھپ جائیں، اپنی تشہیر سے چھپتے پھریں قدرت پھر بھی لوگوں کے دلوں میں آپ کی عزت اور محبت ڈال دیتی ہے۔۔

۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔

Beautiful memories with Respected Lumberdar , friends and colleagues in Union Council during plantation campaign March 2...
06/05/2026

Beautiful memories with Respected Lumberdar , friends and colleagues in Union Council during plantation campaign March 2024

06/05/2026

‏اچھے لوگ ہمیشہ اللہ کریم کے تحائف استعمال کرتے ہیں۔
ہونٹوں پہ سچ،
چہرے پہ مسکراھٹ،
الفاظ میں دعا،
آنکھوں میں ہمدردی،
دل میں محبت،
ہاتھوں میں خدمت اور فطرت میں عاجزی
صبح بخیر

05/05/2026

‏اگر آپ کو کسی جگہ یا کسی کے دل میں اپنی اہمیت ثابت کرنے کے لیے بولنا پڑے، یاد دلانا پڑے، تو حقیقت میں وہاں آپ کی وہ جگہ کبھی تھی ہی نہیں اس لیے بہتر ہے کہ انسان خوش فہمی سے باہر آ جائے آپ کی اصل جگہ وہی ہے جہاں آپ کو بغیر کہے سمجھا جائے ۔

۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔

03/05/2026

‏*“باتیں کرنا تو ہر کسی کو آتا ہے…*
*سچائی، اصول اور نصیحتیں سب کے لفظوں میں ہوتی ہیں،*
*مگر اصل انسان وہ ہے جو اپنی ہی کہی باتوں پر قائم رہے…*
*ورنہ الفاظ کی کوئی قیمت نہیں رہتی ۔۔

۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔

Address

Banshaheed
Jhelum
49600

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923335825945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of Union Council Badlot Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Office of Union Council Badlot Jhelum:

Share