اسامہ پاکستانی

اسامہ پاکستانی motivational speaker

01/04/2026

پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو
چہروں پہ ظاہر نہیں کرتا-💯❣

-🍁

14/10/2021
ﺳﻮﺍﻝ : ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺗﮭﯿﮟ آپ کو جس سے محبت ہوئی ؟ﻓﺮﺍﺯ : ﮨﺎﮞ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﻃﺎﺭﯼ ﺭﮨﯽ۔ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ...
09/10/2021

ﺳﻮﺍﻝ : ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺗﮭﯿﮟ آپ کو جس سے محبت ہوئی ؟

ﻓﺮﺍﺯ : ﮨﺎﮞ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﻃﺎﺭﯼ ﺭﮨﯽ۔ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻧﻮﯾﮟ ﺩﺳﻮﯾﮟ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ۔ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻃﺮﻑ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮﺩﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺑﮩﺖ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﻞ ﺟﻮﻝ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﮩﺮ ﺣﺎﻝ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺩﺳﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ.

ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺗﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ۔ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺧﯿﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﺯﻥ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺐ ﺗﮏ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﯿﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﻮﮔﺮ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﮐﺐ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﯽ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺍﻭﺭ ﺩﮐﮫ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﺲ ﮐﮯ لئے ﺗﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﮐﭩﮯ۔

ﺳﻮﺍﻝ : ﺑﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ؟
ﻓﺮﺍﺯ : ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﺭﮨﮯ۔ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺷﻌﺮ ﮨﮯ ﻧﺎں :

"ﮨﻢ ﻧﮯ ﺟﺲ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﺎ ﺗﺮﮮ ﮨﺠﺮﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ"
"ﺁﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﮭﮯ۔۔۔ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗُﻮ ﺗﮭﺎ"

" لڑکی  #گوری بھی ہو لمبی بھی ہو مگر  #لڑکے سے لمبی نہ ہو ، پڑھی لِکھی ہو مگر زیادہ  #پڑھی لِکھی نہ ہو ، کماتی ہو مگر لڑ...
09/10/2021

" لڑکی #گوری بھی ہو لمبی بھی ہو مگر #لڑکے سے لمبی نہ ہو ، پڑھی لِکھی ہو مگر زیادہ #پڑھی لِکھی نہ ہو ، کماتی ہو مگر لڑکے سے زیادہ #کماتی ہو ، بلکل بھی بولتی نہ ہو مگر #گُونگی بھی نہ ہو ، #جہیز جِتنا بھی لائے کم ہے ، بچے پیدا کرنے ہوں تو #خرچ اور خیال رکھنے کے لِیے واپس میکے بھیج دیں گے ، کام کرنے کے قابل ہو جائے تو فوراً #سُسرال حاضر ہو ، #بیٹیاں پیدا کر دیں تو لڑکا دُوسری شادی کر لے گا ، مگر بیٹے پیدا کر تو زیادہ اِترائے نہیں ، بیٹیاں جتنی بھی پیدا کرے گی سب کے جہیز #ماموں بنوا کر دیں گے ، مگر یہ سب تو تب کی باتیں ہیں نہ جب رِشتہ ہو جائے گا ، آپ کی لڑکی کو تو #چشمہ لگا ہے ، ہمیں رِشتہ منظور نہیں ، یہ تو بُہت #موٹی ہے ، اِس کا تو رنگ بھی #پٙکّا ہے ، یہ تو کافی چھوٹی ہے قد میں ، اور پھر #ہمارے مُعاشرے میں بیشتر #لڑکیاں صرف اِسی معیار تک اُترتے اترتے قبر میں اُتر جاتی ہیں! ۔ " 💔
خدارا اگر رشتہ نہیں کرنا تو مت کریں مگر کسی کی بیٹیوں پر عیب تراشی مت کیجئے ۔🙏یہ اپنے والدین کیلئے مان ہوتی ہیں ۔ #

08/10/2021

عادل اور حبیب
دونوں مقدس نام
اور ان ناموں پر بننے والی نسوار کے پیکٹ زمین پر پڑے ہمارے پاوں کے نیچے آتے۔۔۔
غور سے سوچیں۔۔۔

True love won't leave. ❤️🥺
08/10/2021

True love won't leave. ❤️🥺

عورت کے رونے سے کہی تکلیف دا عمل مرد کا ضبط کر نا ہے ۔جب مرد ضبط کر لیے نہ تو پھر کبھی بھی اسکے دل میں عورت کے لیے پہلے ...
07/10/2021

عورت کے رونے سے کہی تکلیف دا عمل
مرد کا ضبط کر نا ہے ۔
جب مرد ضبط کر لیے نہ تو پھر کبھی بھی اسکے دل میں
عورت کے لیے پہلے جیسے بات نہیں رہتی ۔۔
جب مرد دیکھ لے کے اسکی محبت اسکی نہیں ہے جس پر وہ اپنا اپ لوٹا رہا ہے وہ انسان اسکا کبھی تھا ہی نہیں تو مرد ضبط کر لیتا ہے پھر عورت جتنی بھی کوشش کر لے اسکے دل میں جگہ نہیں بنا سکتی ۔
ایک مرد سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن اپنی محبت کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا ۔
کبھی برداشت نہیں کرتا ۔
محبت اپنے گناہ گارو ں کو کبھی معاف نہیں کرتی ۔
اللّه پاک سب گناہ معاف کر دیتا ہے لیکن شرک معاف نہیں کرتا ۔
اللّه پاک نے یہ ہی صفت مرد میں بھی رکھی ہے مرد عورت کی سب غلطیا ں معاف کر دے گا لیکن اگر اسکی محبت شرک کرتی ہے تو کبھی بھی معاف نہیں کرے گا نہ کبھی بھولے گا ۔۔
جب مرد دیکھ لے کے اسکی محبت کا مذاق بنایا گیا ہے وہ تو صرف ایک وقت گزری کا حصہ بنا ہے تو مرد ضبط کر لیتا ہے کہنا سمجھانا سب چھوڑ دیتا ہے ۔
اور دوبارہ کبھی بھی دل میں پہلے والی جگہ نہیں بنا سکتی عورت ۔۔

Address

Jhelum

Telephone

+923018943433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسامہ پاکستانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to اسامہ پاکستانی:

Share

Category