Malik Shoukat Hayat Awan

Malik Shoukat Hayat Awan II-BACKUP PAGE
EX-COUNSLER ALANG
EX-CHAIRMAN UC CHOTALA
EX-CANDIDATE MPA PP_26 JHELUM

06/09/2026
20/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان — 14 اگست 🇵🇰ڈیرہ بابا مرزا طالب، چوٹالہ میں مرزا تنویر عرف پاپا، مرزا طاہر، مرزا مایوں اور مرزا جہ...
15/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان — 14 اگست 🇵🇰

ڈیرہ بابا مرزا طالب، چوٹالہ میں مرزا تنویر عرف پاپا، مرزا طاہر، مرزا مایوں اور مرزا جہانگیر برادران کی جانب سے 14 اگست یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر خوبصورت اور پروقار پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر میراتھن ریس کے کامیاب شرکاء میں مجموعی طور پر ہزاروں روپے کے نقد انعامات، ٹرافیاں، کپ اور اعزازی شیلڈز تقسیم کی گئیں،جبکہ نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔

اس موقع پر فخرے جہلم شَیرے جہلم چودھری فرخ الطاف MNA جہلم کے صاحبزادہ چودھری عمار فرخ، ڈاکٹر فضل الحق فضلی، کی چوٹالہ آمد پر ملک شوکت حیات اعوان، سابق ناظم یونین کونسل چوٹالہ، سابق ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے PP-26، چوہدری عشرت پٹواری صاحب، مرزا جہانگیر، مرزا رفیق، مرزا قمر، مرزا صداقت پولی، عابد انصاری سابق کونسلر اور میاں ظفر کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا،جبکہ معزز مہمانوں کے اعزاز میں کاروں کی شاندار ریلی بھی نکالی گئی۔

اس پروقار تقریب میں ارشد رحمان، چوہدری منظور، راجہ حسین، راجہ شیری، ملک ضیاء، مدثر شکرال، چوہدری خلیل اور دیگر معززین و عمائدینِ علاقہ نے بھی شرکت کی اور یومِ آزادی کی خوشیوں کو مزید دوبالا کیا۔

آخر میں مرزا برادران کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ، جنہوں نے اپنی محبت، خلوص اور شاندار میزبانی سے اس خوبصورت دن کو مزید یادگار بنا دیا۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد!

Address

Jhelum

Telephone

+923405793900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Shoukat Hayat Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malik Shoukat Hayat Awan:

Shortcuts

Share