19/09/2026
ایم پی اے جعفر آباد انجینئر عبدالمجید بادینی کے دیرینہ دوست و ساتھی وسم خان مری علالت کے بعد ہم میں نہیں رہے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور اس دکھ کے گھڑی میں لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین