Labor Welfare & Human Resource Department, Jhang

Labor Welfare & Human Resource Department, Jhang Promoting the Welfare & Protecting the Rights of Labor Force and Workmen.

Cheque of pending wages worth  Rs 564000 delivered to a Hunza Steel Mills worker through timely intervention of ZILL E A...
28/01/2026

Cheque of pending wages worth Rs 564000 delivered to a Hunza Steel Mills worker through timely intervention of ZILL E Ali Khan (Labour Officer) Jhang and Mr. Haseeb Ilyas Assistant Director Labour Welfare Jhang.

Dated 27-01-2026, on Monday morning at approximately 04:00 AM, an explosion occurred due to the bursting of the steam li...
28/01/2026

Dated 27-01-2026, on Monday morning at approximately 04:00 AM, an explosion occurred due to the bursting of the steam line pipe at the water separator point of the powerhouse in Shakarganj Sugar Mill, Toba Road, Jhang, resulting in a tragic industrial accident.
As a result of the prompt action by the District Jhang Labour Department, a prosecution has been filed in the relevant police station for the registration of an FIR under the Occupational Safety and Health (OSH) laws.

A farewell lunch  was organized by the Office of Labour Department Jhang, to mark the retirement of Mr. Mher Muhammad Na...
01/01/2026

A farewell lunch was organized by the Office of Labour Department Jhang, to mark the retirement of Mr. Mher Muhammad Nawaz Dab, Assistant Director Labour, Jhang, during which his dedicated services were warmly acknowledged and appreciated.
Department of Labour and Human Resource, Punjab
Directorate of Labour Welfare, Lahore
Labour Welfare, Community Service.
Labour Department Kasur
Directorate Of Labour Welfare, Faisalabad

لیبر ڈیپارٹمنٹ جھنگ کے نائب قاصد سید غضنفر شاہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔
13/12/2025

لیبر ڈیپارٹمنٹ جھنگ کے نائب قاصد سید غضنفر شاہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔

📢 اہم اطلاعحکومتِ پنجاب نے نیا کم از کم اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یکم جولائی 2025 سے صوبہ پنجاب کے تمام صنعتی و ...
09/09/2025

📢 اہم اطلاع

حکومتِ پنجاب نے نیا کم از کم اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یکم جولائی 2025 سے صوبہ پنجاب کے تمام صنعتی و تجارتی اداروں میں کام کرنے والے بالغ اور نو عمر ورکرز کے لیے کم از کم اجرت درج ذیل مقرر کی گئی ہے:

✅ ماہانہ اجرت: 40,000 روپے (26 ورکنگ ڈیز)
✅ یومیہ اجرت: 1,538.46 روپے (آٹھ گھنٹے کام کے لیے)
✅ فی گھنٹہ اجرت: 192.31 روپے

مزید برآں:

کھانے کی سہولت پر کٹوتی: 100 روپے فی کھانا

ٹرانسپورٹ سہولت پر کٹوتی: 1,800 روپے ماہانہ

رہائش کی سہولت پر کٹوتی: 2,000 روپے ماہانہ

⚖️ خواتین ورکرز کو مرد ورکرز کے برابر اجرت دی جائے گی۔

📌 نوٹ: اگر کسی ادارے میں پہلے سے زیادہ اجرت دی جا رہی ہے تو وہ کم نہیں کی جا سکتی۔

محکمہ لیبر جھنگ نے بھٹہ اونرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانچویں دن کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی...
02/09/2025

محکمہ لیبر جھنگ نے بھٹہ اونرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانچویں دن کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کیں ۔

محکمہ لیبر جھنگ نے بھٹہ اونرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ علاقہ جات میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی ۔      ...
30/08/2025

محکمہ لیبر جھنگ نے بھٹہ اونرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ علاقہ جات میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی ۔

آج مورخہ 26 اگست 2025 کو ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر صاحب کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر محمد نواز ڈب نے...
26/08/2025

آج مورخہ 26 اگست 2025 کو ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر صاحب کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر محمد نواز ڈب نے ہمراہ پیرا فورس مختلف مارکیٹوں ، دکانوں ، فیکٹریوں اور شاپس پر چائلڈ لیبر کی خلاف ورزی ، کم از کم اجرت کے اجراء کی خلاف ورزی اور ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے معیار کو چیک کیا ۔ خلاف ورزی کرنے والے اداروں کو سیل کیا اور ان کے خلاف ایف آئی آرز درج کروائی گئیں ۔

آج مورخہ 26 اگست 2025  کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر جھنگ محمد نواز ڈب کی جانب سے مختلف فیکٹریوں کے 40 ورکرز میں ڈیتھ گرانٹ ، ...
26/08/2025

آج مورخہ 26 اگست 2025 کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر جھنگ محمد نواز ڈب کی جانب سے مختلف فیکٹریوں کے 40 ورکرز میں ڈیتھ گرانٹ ، میریج گرانٹ کی مد میں ایک کروڑ پچاس لاکھ کے چیک تقسیم کیے گئے ۔ چیک تقسیم کرنے کی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس جھنگ میں منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جھنگ جناب علی اکبر بھنڈر صاحب تھے ۔ ڈپٹی کمشنر صاحب نے ورکرز میں چیک تقسیم کئے ۔ ڈپٹی کمشنر جھنگ اور ورکرز نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر محمد نواز ڈب کی کاوشوں کو سراہا اور ان کے بہترین کام کی تعریف کی ۔

District Vigilance Committee Meeting chaired by Deputy commissioner Jhang.
21/08/2025

District Vigilance Committee Meeting chaired by Deputy commissioner Jhang.

31/05/2025

Notification of Inspectors for all classes of Industrial and Commercial Establishments in Punjab Province

وزیراعلی پنجاب کا کم از کم اجرت پر عملدرآمد کروانے کا حکم۔۔۔ کم از کم اجرت نہ ملنے کی صورت میں  ہماری ہیلپ لائن  1314 پر...
18/12/2023

وزیراعلی پنجاب کا کم از کم اجرت پر عملدرآمد کروانے کا حکم۔۔۔
کم از کم اجرت نہ ملنے کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن 1314 پر پیر سے جمعہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کال کر سکتے ہیں۔

Address

Dhaji Road
Jhang
35200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923017692170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labor Welfare & Human Resource Department, Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share