Punjab Food Authority Jhang

Punjab Food Authority Jhang Punjab Food Authority Jhang is working Day and Night to ensure safe food to public of district Jhang

27/05/2026

Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Food Safety & Consumer Protection Department Punjab Food Authority
Punjab Food Authority Faisalabad Commissioner Faisalabad Deputy Commissioner Faisalabad DC_Jhang

20/05/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسی' رضا کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امتیاز حسین کا جھنگ کا دورہ

فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) امتیاز حسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں مختلف کھویا بنانے والے یونٹس پر چھاپے

ملاوٹ وجعلسازی پر 02 یونٹس بند جبکہ 02 کے خلاف FIRs بھی درج

ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) کی سربراہی میں مختلف مشروبات و اچار یونٹس اور ہوٹلز و ریسٹورنٹس کی بھی چیکنگ

صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد

بھاری مقدار میں ناقص و مضر صحت اچار اور دیگر فوڈ آئٹمز تلف

ایک اور بڑی کاروائی میں میٹ سیفٹی ٹیم نے رات گئے مری مرغیوں کے گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی

1200 کلوگرام سے زائد مری مرغیاں و گوشت برآمد کر کے تلف کر دیا گیا

ملزم گرفتار، لوڈر رکشہ ضبط اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ملاوٹ وجعلساز مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بھرپور کاروائیاں جا رہی ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امتیاز حسین

14/05/2026

Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Food Safety & Consumer Protection Department Punjab Food Authority

26/04/2026

Healthy Food Starts With Strong Inspections

230 kgs of putrid, unstamped and unsafe meat recovered and discarded in Jhang, FIRs lodged, vehicle seized and accused arrested. Punjab Food Authority continues the Anti Adulteration Mission to protect consumers through science-based meat safety checks.

www.pfa.gop.pk

20/04/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری

فوڈ سیفٹی ٹیم کا ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ والے ملک (Milk) یونٹ اور ڈیری یونٹس پر ہمراہ پولیس چھاپے

02 یونٹس بند، ملزمان گرفتار اور 03 مقدمات درج

فوڈ سیفٹی ٹیمز کی ضلع بھر میں ناکہ بندی کر کے مختلف دودھ بردار گاڑیوں اور مِلک شاپس کی بھی چیکنگ

مجموعی طور پر 03 ہزار 670 لیٹر جعلی اور ملاوٹی دودھ تلف اور 2 لاکھ 11 ہزار کے جرمانے عائد

عوام تک محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

19/04/2026

دودھ کے نام پر جعلی محلول فروخت کرنیوالوں کیخلاف ایکشن!
ڈیری سیفٹی ٹیموں کا جھنگ میں گرینڈ آپریشن، 3700 لٹر ملاوٹی دودھ تلف، سیمپل فیل ہونے پر 2 ملک کولیکشن سنٹر بند، مقدمہ درج ۔۔۔

www.pfa.gop.pk

Address

Punjab Food Authority, Near Ayub Chowk, Faisalabad Road
Jhang
35200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92479200440

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Food Authority Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Food Authority Jhang:

Share