PTI Atharan Hazari JHANG

PTI Atharan Hazari JHANG This page is For Imran khan supporter's.

مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں دوبارہ سے خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے ،سب سے سے گزارش ہے محفوظ مقامات پر رہیں ۔
03/09/2025

مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں دوبارہ سے خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے ،سب سے سے گزارش ہے محفوظ مقامات پر رہیں ۔

02/09/2025

سیلاب زدگان کے ساتھ امداد کے نام پر مزاق اور ڈرامے کی شوٹنگ جاری
Drama Serial shooting at Head Trimmu yesterday at Jhang.

13/04/2024
25/03/2024
‏یہ بات بھی ممکن ہے میرا سر نہ ملے گالیکن میری آنکھوں میں تمہیں ڈر نہ ملے گا۔
17/03/2024

‏یہ بات بھی ممکن ہے میرا سر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تمہیں ڈر نہ ملے گا۔

17/03/2024

میرا ایمان ہے کہ یہ شعور اب پاکستان کو حقیقی آزادی کی طرف لے کر جائے گا۔


04/03/2024
رہنما پاکستان تحریک انصاف صاحبزادہ محبوب سلطان اور شیخ وقاص اکرم قومی اسمبلی میں موجود ۔
29/02/2024

رہنما پاکستان تحریک انصاف صاحبزادہ محبوب سلطان اور شیخ وقاص اکرم قومی اسمبلی میں موجود ۔

پاکستانی عوام فیصلہ کر چکی ہے وہ تمام لوگ جنہوں نے ضمیر کا سودا کیا، جن لوگوں نے عوامی مینڈیٹ کو فروخت کیا انکا یہ فیصلہ...
29/02/2024

پاکستانی عوام فیصلہ کر چکی ہے وہ تمام لوگ جنہوں نے ضمیر کا سودا کیا، جن لوگوں نے عوامی مینڈیٹ کو فروخت کیا انکا یہ فیصلہ انکی سیاسی موت ثابت ہوگا۔

یہ ہیں عمران خان کے نام پر عوام سے ووٹ لینے والے وہ چہرے جنہوں نے اپنے ضمیر و عوامی ووٹ کو ذاتی مفادات کی خاطر فروخت کیا۔

Address

Near District Jhang.
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Atharan Hazari JHANG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share