Pakistan Tehreek-E-Insaf Jhang [Offical page]

Pakistan Tehreek-E-Insaf Jhang [Offical page] Justice. Humanity. Self Esteem. As a nation we cannot progress as long as our economy depends on handouts from international lenders and donors.

The policies of international lenders have strangulated the capacity of the ordinary citizen to live a life of dignity. We must strive for self-reliance. The goal of self-reliance does not in any way imply that we isolate ourselves from the global economy. It only shows our conviction that by restoring the trust of the people in public institutions we can harness their potential and mobilize them

for a better tomorrow. We offer a new and credible leadership that is committed to restoring Pakistan's political and economic sovereignty by building a new bond of trust between the government and the people. Only through the active participation of the people can we collectively mobilize our human and material resources to forge ahead on the road to a confident and self-reliant nation. We are committed to political stability through credible democracy, transparency in government and accountability of leadership. We believe in federalism and functional autonomy to the provinces.

 #کتبہمفتی محمود صاحب ( والد مولانا فضل الرحمن) کی قبر پر  ایک کتبہ آویزاں تھا ، جس میں فخریہ انداز میں لکھا ہوا تھا ، ک...
15/03/2023

#کتبہ

مفتی محمود صاحب ( والد مولانا فضل الرحمن) کی قبر پر ایک کتبہ آویزاں تھا ،

جس میں فخریہ انداز میں لکھا ہوا تھا ، کہ مفتی صاحب
" رکن رابط عالمی اسلامی 1976ء " تھے ،

پھر جیسے ہی " رابط عالمی اسلامی" کا عقدہ کشائی ہوئی ، تو معلوم ہوا ، کہ امریکہ اس تنظیم کے ذریعے مسلم ممالک کے بڑے بڑے علماء کرام کو وظیفہ دیتا ہے ،

تو مولانا فضل الرحمن نے اپنے والد کی قبر سے وہ کتبہ ہٹا کر دوسرا لگا دیا ، جس میں رابط عالمی اسلامی کا ذکر مٹا دیا گیا ہے ،

آج وہ ملاں دوسروں کو "ایجنٹ" ہونے کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہا ہے۔۔۔

10/03/2023

عمران خان ناجائز بیٹی کا باپ ھے
مریم نواز _ 7مارچ 2023
میں عمران خان کی بیٹی جیسی ہوں
مریم نواز_8 مارچ 2023

27th of FebruaryThe Surprise Day ⚔️🇵🇰⚔️🇵🇰⚔️ لوٹ آناشگفتہ لہجہ لذیذ چائے کبھی بلائے تو لوٹ آناوہ شوقِ پرواز گر دوبارہ کبھ...
27/02/2023

27th of February
The Surprise Day ⚔️🇵🇰⚔️🇵🇰⚔️
لوٹ آنا
شگفتہ لہجہ لذیذ چائے کبھی بلائے تو لوٹ آنا
وہ شوقِ پرواز گر دوبارہ کبھی ستائے تو لوٹ آنا

وہ گھونسے تھپڑ وہ سب چپیڑیں جو بھول جاؤ تو غم نہیں ہے
مگر میری جاں تمہیں وہ عزت نہ راس آئے تو لوٹ آنا

ابھی نئے منظروں نئی مستیوں میں جی لو مگر کبھی بھی
وہ خودکشی کا دوبارہ جب کوئی حکم آئے تو لوٹ آنا.

02/01/2023

الوداع آئی فون، سام سنگ، اور کوئی بھی موبائل فون اگلے مہینے تک ماضی کی بات بن جائے گا، کیونکہ Tesla، Tesla کار بنانے والی کمپنی، اپنے سیٹلائٹ فونز کی پہلی جنریشن لانچ کرے گی، اور آپ تیز رفتار انٹرنیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہوں معیاری کالز، چاہے آپ زمین کے اندر ہوں یا 100 میٹر کی گہرائی میں پانی کے اندر ہوں، آپ اعلیٰ معیار کی سروس سے لطف اندوز ہوں گے، اور دنیا پر کوئی بھی آپ کی کالز کو کنٹرول کرنے یا روکنے کے قابل نہیں ہو گا۔ آپ انٹرنیٹ سے، اس کے علاوہ آپ اپنی گاڑی کو کنٹرول کر کے اسے ریموٹ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ یہ فون بجلی سے بالکل بھی چارج نہیں ہوتا، بلکہ یہ خود کو فائبر کے ذریعے چارج کرتا ہے، آپٹیکل اور اس کی بیٹری کبھی ختم نہیں ہوتی۔ فون میموری 1000 سے 2000 گیگا بائٹس کے درمیان ہے۔ ٹیسلا کے OEM لائسنس کو حتمی شکل دینے کے بعد GA کا اعلان کیا جائے گا۔ اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ ایک دو سالوں میں ہماری زندگی کیا ہو جائے گی!!!

29 دسمبر یوم وفات شوکت خانمماں او پیاری ماںسن میری آواز ماںتیرا بیٹا عمران خاں بھلاتا نہیں درد ماںہے وہ جہد میں یہاںبنان...
29/12/2022

29 دسمبر یوم وفات شوکت خانم

ماں او پیاری ماں
سن میری آواز ماں

تیرا بیٹا عمران خاں
بھلاتا نہیں درد ماں

ہے وہ جہد میں یہاں
بنانے اک ایسا جہاں

ملیں سب سکھ وہاں
نہ رہے کسی کا ارماں

یقین اسکا مثل چٹاں
ہیں کتنی دعائیں پنہاں

ہسپتال بناتا ہے جہاں
مٹی رشک کرتی وہاں

فخر کرتے زمیں و آسماں
کروڑوں سلام پیاری ماں

ماں تیری جانے کے بعد آپ کا بیٹا لڑا مگر بے مثال لڑا۔

‏تقابلی جائزہ،،،نجم سیٹھی کتنے میں اور رمیز راجہ کتنے میں پڑے،،،نجم سیٹھی کو نواز شریف اور رمیز راجہ کو عمران خان نے تعی...
26/12/2022

‏تقابلی جائزہ،،،
نجم سیٹھی کتنے میں اور رمیز راجہ کتنے میں پڑے،،،
نجم سیٹھی کو نواز شریف اور رمیز راجہ کو عمران خان نے تعینات کیا

میں اپنے دونوں وزیر اعلیٰ کا شکر گزار ہوں، جو میرے ساتھ چلے اور میرا ساتھ دیا، ہم جمعے کو دونوں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے ...
17/12/2022

میں اپنے دونوں وزیر اعلیٰ کا شکر گزار ہوں، جو میرے ساتھ چلے اور میرا ساتھ دیا، ہم جمعے کو دونوں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے اور اسکے بعد انتخابات کی تیاریاں کریں گے۔ چیئرمین عمران خان

سانحہ    پشاور کے شہداء کے نام *🌺*میری ماں*🌺🌻میری ماں تیرے خوابوں میں آؤں گا میںمجھ پہ بیتی ہے کیا یہ بتاؤں گا میں🌹🌹🌻گھر...
16/12/2022

سانحہ پشاور کے شہداء کے نام *

🌺*میری ماں*🌺
🌻میری ماں تیرے خوابوں میں آؤں گا میں
مجھ پہ بیتی ہے کیا یہ بتاؤں گا میں🌹🌹

🌻گھر پہ آنہ سکا مجھ سے ہو نہ خفا !
خواب میں آ کے تجھ کو مناؤں گا میں🌹🌹

🌻بھوک جب بھی لگی خواب میں آؤں گا
ماں ترے ہاتھ سے کھانا کھاؤں گا میں🌹🌹

🌻عید کے میرے کپڑے بنانا اے ماں !
عید گھر پر ہی آ کر مناؤں گا میں🌹🌹

🌻قبر پر میری ماں جب بھی آئے گی تُو
تیری راہوں میں پلکیں بچھاؤں گا میں🌹🌹

🌻ماں نہ رونا کبھی سُن رہی ہے نا ماں !
مسکرائے گی تُو، مسکراؤں گا میں🌹🌹

🌻میں تو جنّت میں ہوں میری جنّت ہے تُو
تیری گودی میں سر کو چھپاؤں گا میں🌹🌹

🌻گولیاں میرے سینے میں پیوست ہیں
خواب میں آ کے تجھ کو دکھاؤں گا میں🌹🌹

🌻ماں میں کہتا تھا تجھ سے ہمیشہ یہی
جان اپنے وطن پہ لٹاؤں گا میں🌹🌹

🌻ماں میں مردہ نہیں میں تو زندہ ہوں ماں
خلد سے دیکھنے تجھ کو آؤں گا میں🌹🌹

🌻چاند ہوں میں ترا اے مری پیاری ماں !
ہاں قیامت تلک جگمگاؤں گا میں🌹🌹

🌻شاعری پیش کر کے یہ مہران کی !
آج ارض و سماء کو رلاؤں گا میں

Address

Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-E-Insaf Jhang [Offical page] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share