APVEAPunjab.R

APVEAPunjab.R NAWAB DR.JAMSHAID ALI KHAN
CHAIRMAN NAWAB GROUP APVEA Punjab. R
PVTC - Punjab Vocational Training Council Govt Of Punjab.
(1)

23/05/2026
22/05/2026
22/05/2026

Admissions are open. Hurry up Get your Admission Form

22/05/2026

خواتین ہراسانی، دھمکی یا کسی بھی مشکل صورتحال میں خاموش نہ رہیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کو محفوظ، بااعتماد اور فوری مدد فراہم کرنے کے لیے ہر وقت موجود ہے۔

15 پر کال کریں اور 2 دبائیں تاکہ آپ کی شکایت پر فوری کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔

آپ کی حفاظت، ہماری ذمہ داری۔

22/05/2026

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نوجوانوں کو ہنر، روزگار اور بہتر مستقبل سے جوڑنے کے مشن پر مسلسل عمل پیرا ہے۔

اس خصوصی اشاعت میں چیئرمین پی وی ٹی سی جناب خالد مسعود چوہدری کی قیادت میں جاری ان اقدامات کو اجاگر کیا گیا جن کا مقصد نوجوانوں کو جدید تقاضوں کے مطابق ہنر مند بنانا، صنعتوں کے ساتھ روابط مضبوط کرنا، اور قومی و بین الاقوامی سطح پر روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

پی وی ٹی سی کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں:
• انڈسٹری سے مضبوط روابط
• ورک بیسڈ ٹریننگ پروگرامز
• اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مواقع
• آٹومیشن اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسے جدید شعبوں میں تربیت
• خواتین کی فنی تربیت میں شمولیت
• مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق اسکل ڈویلپمنٹ

چیئرمین پی وی ٹی سی جناب خالد مسعود چوہدری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل ہنر مند نوجوانوں کا ہے، اور پی وی ٹی سی نوجوانوں کو عملی تربیت اور باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

پی وی ٹی سی صرف تربیت نہیں دے رہا بلکہ نوجوانوں کو باعزت روزگار اور روشن مستقبل کی جانب لے جا رہا ہے۔



#روزگار

Address

Haveli Bahadar Shah Jhang
Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APVEAPunjab.R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to APVEAPunjab.R:

Share

Category