02/09/2024
اب آپ کے اپنے شہر منڈی شاہ جیونہ میں حسن نمبر پلیٹ میکرز اینڈ لیمنیشن سنٹر کا آغاز ہو چکا ہے یہاں پر تمام موٹر ساہیکلز اور کاروں کی کمپیوٹرز پلیٹیں تیار کی جاتی ہیں تمام دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ حسن نمبر پلیٹ میکرز اینڈ لیمنیشن سنٹر کے ساتھ تعاون فرمائیں شکریہ 💕