Rana Shahbaz Ahmad khan

Rana Shahbaz Ahmad khan I Am A Political Leader. Pakistan Tehreek Insaaf

بری خبر۔ رات گئے راہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر صاحبزادہ محمد امیر سلطان ایم این اے ،این اے ، 110 جھنگ کو رات گئے لاہ...
14/07/2024

بری خبر۔
رات گئے راہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر صاحبزادہ محمد امیر سلطان ایم این اے ،این اے ، 110 جھنگ کو رات گئے لاہور ان کے گھر سے چھاپہ کے دوران اغوا کر لیا گیا گھر کے ملازمین کے ساتھ بدتمیزی بھی کی گئی جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں ۔
حکومت وقت ہوش کے ناخن لو
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ۔
شرم کرو حیا کرو امیر سلطان کو رہا کرو ۔
جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں ۔
رہا کرو رہا کرو امیر سلطان کو رہا کرو ۔

الیکشن مہم 2024کوٹ بہادر حاجی محمداقبال عاربی کی طرف سے اکٹھ کے اہتمام میں شرکت کوٹ بہادر کی غیور عوام اپنے کپتان کے سات...
05/02/2024

الیکشن مہم 2024
کوٹ بہادر حاجی محمداقبال عاربی کی طرف سے اکٹھ کے اہتمام میں شرکت
کوٹ بہادر کی غیور عوام اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ گئ ہے

Rana Shahbaz Ahmad


الیکشن مہم 2024کپوری پل جلسہ کے اہتمام میں شرکت۔کپوری کی غیور عوام کا ایک ہی فیصلہ مکمل پینل صاحبزادہ گروپ کی حمائت     ...
04/02/2024

الیکشن مہم 2024
کپوری پل جلسہ کے اہتمام میں شرکت۔کپوری کی غیور عوام کا ایک ہی فیصلہ مکمل پینل صاحبزادہ گروپ کی حمائت

Rana Shahbaz Ahmad

Sahibzada Ameer Sultan

رانا شہباز احمد خاں کے صاحبزادے رانا حیدر شہباز اور رانا فہد شہباز کمپین کرتے ہوۓ نواب نوازش خان صاحب بھی اپنی کمپین کر ...
03/02/2024

رانا شہباز احمد خاں کے صاحبزادے رانا حیدر شہباز اور رانا فہد شہباز کمپین کرتے ہوۓ نواب نوازش خان صاحب بھی اپنی کمپین کر رہے تھے دونوں گروپوں کا آمنا سامنا ہوا جس پر دونوں گروپ بہت خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے سے ملے بہترین گپ شپ ہوئ بہت پیارا ماحول بنا نواب صاحب کی خواہش پر گروپ فوٹو بھی ہوا۔یہ ہوتی ہے شرافت کی سیاست۔نواب نوازش خان صاحب رانا حیدر شہباز اور رانا فہد شہباز کو میرا سیلوٹ👋 شریکاں نوں آگ لگدی😂

ووٹ جند جان رانا شہباز احمد خان  صاحبصاحبزادہ محمد امیرسلطان صاحب
01/02/2024

ووٹ جند جان
رانا شہباز احمد خان صاحب
صاحبزادہ محمد امیرسلطان صاحب

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری (MPA(PP 129 راناشہبازاحمدخاں کو پی ٹی آئی ضلعی صدر جھنگ بننے پر مبا...
06/08/2023

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری (MPA(PP 129 راناشہبازاحمدخاں کو پی ٹی آئی ضلعی صدر جھنگ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

انشااللہ ایم پی اے پی پی 129
05/08/2023

انشااللہ ایم پی اے پی پی 129

      سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہبازاحمدخاںکیموضع عیسی والا مہرمحمدخان گل کی ہمشیرہ محترمہ کی وفات پر اظہار تع...
03/08/2023


سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہبازاحمدخاں
کی
موضع عیسی والا مہرمحمدخان گل کی ہمشیرہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی
اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرماۓ
اس موقع پر سید مجاہدعباس شاہ.مہرمشتاق احمدتوہ۔سیدعرفان حیدرشاہ بھی ہمراہ موجود

        احمدپورسیال منیراحمدخان نیازی سابق جنرل کونسلر ۔عبدالقیوم خان نیازی ۔عمران خان نیازی کی رہائش گاہ پر آمد۔ملاقات ...
02/08/2023



احمدپورسیال
منیراحمدخان نیازی سابق جنرل کونسلر ۔عبدالقیوم خان نیازی ۔عمران خان نیازی کی رہائش گاہ پر آمد۔ملاقات و مختلف امور پرتبادلہ خیال.

ہر مشکل سے انتہائی بہادری اور دلیری کے ساتھ مقابلہ کرنے والا لیڈر!!
02/08/2023

ہر مشکل سے انتہائی بہادری اور دلیری کے ساتھ مقابلہ کرنے والا لیڈر!!

      سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری راناشہبازاحمدخاںاحمدپورسیال موڑ کشمیری برادری اور احمدپورسیال شہر5مرلہ سکیم کھوکھر ب...
02/08/2023


سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری راناشہبازاحمدخاں
احمدپورسیال موڑ کشمیری برادری اور احمدپورسیال شہر5مرلہ سکیم کھوکھر برادری کی حالیہ فوتگی پر فاتحہ خوانی و لواحقین سے اظہار تعزیت
اللہ پاک مرحومین کی بخشش فرماۓ۔
اس موقع پر اسمعیل خان بلوچ۔چوہدری متین قیصر۔شیخ ثاقب سلیم و دیگر معززین بھی ہمراہ موجود

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کا رانا شہباز احمد خاں سے ویڈیو کال پر رابطہ. کپتان کا وفادار کھلاڑی رانا شہباز احمد خاں انش...
01/08/2023

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کا رانا شہباز احمد خاں سے ویڈیو کال پر رابطہ. کپتان کا وفادار کھلاڑی رانا شہباز احمد خاں انشاء اللہ ایم پی اے پی پی 129 احمدپورسیال جھنگ

Address

Ahmadpur Sial
Jhang Sadar
35090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Shahbaz Ahmad khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share