Municipal Corporation Jhang

Municipal Corporation Jhang Municipal Corporation

05/08/2023
05/08/2023
19/07/2023

جھنگ کا دیرنہ سیورج سسٹم کا مسئلہ حل کیطرف گامزن۔ ٹینڈر کھل گیا جلد کام شروع ہوگا۔ چیف آفیسر ایم سی عادل شہزاد رانجھا

18/07/2023

جھنگ کے سیوریج نظام کو سبوتاش کرنے کی کوشش پکڑی گئی،، میونسپل کمیٹی نے شرپسند عناصر کی نشاندہی کر لی،، سیوریج کے نظام کو ریت ڈال کر بند کرنے کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ بھی کر لیا گیا

Dajji Road Park work started dismantling of boundary wall
12/07/2023

Dajji Road Park work started dismantling of boundary wall

شہر میں سیوریج مسائل کے حل اور مون سون سیزن سے قبل ڈیسلٹنگ کا جاری ہے۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی اور سی او میونسپ...
09/07/2023

شہر میں سیوریج مسائل کے حل اور مون سون سیزن سے قبل ڈیسلٹنگ کا جاری ہے۔۔۔۔۔۔

ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی اور سی او میونسپل کمیٹی عادل شہزاد رانجھا چھٹی کے روز بھی کام کی نگرانی کیلئے خود فیلڈ میں موجود۔۔

ہیوی مشینری کے ساتھ سیوریج لائنوں,مین ہولز کی ڈیسلٹنگ کا کام جاری ہے۔

Mo's MC jhang checking the severege staff New Eid gah road jhang
09/07/2023

Mo's MC jhang checking the severege staff New Eid gah road jhang

ڈپٹی کمشنر عبد اللہ خرم نیازی نے شہر میں جاری سیوریج کے حوالہ سے ڈیسلٹنگ کے کام کا معائنہ کیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو/...
09/07/2023

ڈپٹی کمشنر عبد اللہ خرم نیازی نے شہر میں جاری سیوریج کے حوالہ سے ڈیسلٹنگ کے کام کا معائنہ کیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو/ایڈمینسٹریٹر میونسپل کمیٹی,سی او میونسپل کمیٹی پنجاب سٹیژ پروگرام کے افسران بھی ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایات جاری کیں کہ سیوریج کے مسائل کے فوری حل کیلئے تمام میسر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ڈیسلٹنگ کے کام میں رکاوٹ ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔ انہوں نے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں سیوریج کے مسائل سے آگاہ ہیں۔ سیوریج مسائل کے فوری حل کےلئے ہیوی مشینری کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ میونسپل کمیٹی کی ٹیمیں سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی کیلئے متحرک ہیں ۔ شہریوں کی جانب سے جلد ہی سیوریج کے حوالہ سے شکایات ختم ہوجائینگی۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے ڈسپوزل ورکس کا بھی دورہ کیا ۔ انہوں نے ڈسپوزل ورکس کی مشینری اور ورکنگ کا جائزہ لیا اور مشینری کو چوبیس گھنٹے فنکشنل رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔

ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر سیوریج کے مسائل کے فوری حل کیلئے ڈیسلٹنگ کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔...واسا اور پبلک ہیلتھ کے ...
07/07/2023

ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر سیوریج کے مسائل کے فوری حل کیلئے ڈیسلٹنگ کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔...

واسا اور پبلک ہیلتھ کے افسران میونسپل کمیٹی کے عملہ کی راہنمائی کیلئے فیلڈ میں موجود۔

سیوریج مسائل والے ایریا میں دو سے تین روز میں مزید ہیوی مشینری کے ساتھ ڈیسلٹنگ کا کام ہو گا۔

سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی کیلئے میونسپل کمیٹی کی خصوصی ٹیم تشکیل۔۔

ڈسپوزل ورکس کی تمام مشینری کو بھی فعال کر دیا گیا ہے۔

پنجاب سٹیژ پروگرام کے میگا سیوریج بحالی منصوبہ کے جلد آغاز کیلئے بھی ممکنہ کوشش جاری۔۔۔۔۔۔

آنے والے دنوں میں شہریوں کی سیوریج کی شکایات ختم ہو جائیں گی۔۔۔۔۔

گھڑےبن ڈسپوزل کی مین لائن بند ہونے سے کچھ متعلقہ ایرایا میں سیوریج کا اشو رہا ہے۔جس کو میونسپل کمیٹی کے سٹاف نے تین روز ...
06/07/2023

گھڑےبن ڈسپوزل کی مین لائن بند ہونے سے کچھ متعلقہ ایرایا میں سیوریج کا اشو رہا ہے۔جس کو میونسپل کمیٹی کے سٹاف نے تین روز کی محنت سے کلئیر کر دیا ہے۔

:ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی پنجاب سٹیژ پروگرام کے منصوبوں پر عملدرآمد سو فیصد شفافیت کے ساتھ جاری ہے۔**ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ...
05/07/2023

:ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی پنجاب سٹیژ پروگرام کے منصوبوں پر عملدرآمد سو فیصد شفافیت کے ساتھ جاری ہے۔*

*ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی و دیگر ضلعی افسران بھی تمام منصوبوں کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں۔*

*تمام منصوبوں میں رولز اور پالیسی کے مطابق پراسس شفافیت کے ساتھ ہو رہا ہے۔*

*ڈپٹی کمشنر تمام افسران و کنٹریکٹرز کو پہلے ہی آگاہ کر چکے ہیں کہ کسی منصوبہ میں بد عنوانی/کمیشن کا کوئی عمل نظر آیا تو سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔*

*شہر کی بیوٹیفکیشن کے منصوبہ کے تحت چند دیواروں پر تزین و آرائش کا جو تھوڑا سا کام ہوا ہے,وہ ایک پائلٹ پراجیکٹ ہے*

*منصوبہ میں تاریخی دیواروں کی بحالی,نئی دیواروں کی تعمیر,دیواروں پر لائٹس کا کام شامل ہے۔*

*بیوٹیفکیشن کے اس منصوبہ کے تحت اورنامنٹل دیواریں,ایل ای ڈی لائٹس اور بیکلٹس بوٹس بھی لگیں گے*

Address

Circular Road Near Talaab Committee Jhang Saddar
Jhang Sadar

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923100272929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Corporation Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Corporation Jhang:

Share