Pakistan Peoples Party Jhang

Pakistan Peoples Party Jhang Official page of Pakistan Peoples Party District Jhang

12/04/2026
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی کی جھنگ میں صاحبزادہ زین سلطان سے ملاقات سیاسی و تنظیمی امو...
12/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی کی جھنگ میں صاحبزادہ زین سلطان سے ملاقات
سیاسی و تنظیمی امور پر گفتگو
اس موقع پر پیپلز پارٹی جھنگ کے تنظیمی عہدے اور کارکنان موجود

11/04/2026

جھنگ:پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری جنرل سید حسن مرتضیٰ نے این اے 108 کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر صاحبزادہ زین سلطان سے ان کی رہائش گاہ سیٹلائٹ ٹاؤن (پیپلز ہاؤس) میں اہم ملاقات کی۔
جھنگ:ملاقات میں حلقہ این اے 108 کی سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابی حکمت عملی اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جھنگ: ملاقات میں صاحبزادہ عزیر سلطان بھی موجود تھے جبکہ سٹی و ضلعی عہدیداران نے بھی شرکت کی۔
جھنگ:صاحبزادہ زین سلطان نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے مشن کے ساتھ میدان میں ہے اور آئندہ انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کریں گے۔

11/04/2026

جھنگ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سنٹرل پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ناصر سیال کی رہائش گاہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں خصوصی ملاقات کی، جس میں پارٹی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سید حسن مرتضیٰ کی محمد ناصر سیال سے ون ٹو ون ملاقات بھی ہوئی، جبکہ اس موقع پر پارٹی کے دیگر ضلعی و سٹی عہدیداران بھی ہمراہ موجود تھے۔ ملاقات میں تنظیمی معاملات، آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل اور حلقہ کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
سید حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں بھرپور انداز میں حصہ لے گی اور عوام کو ایک بڑا سرپرائز دے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے ہر سطح پر اقدامات جاری ہیں۔

‏"10 اپریل — پاکستان کی جمہوری تاریخ کا اہم دن 🇵🇰1973 میں شہید Zulfikar Ali Bhutto نے متفقہ آئین دیا 📜1986 میں شہید محتر...
10/04/2026

‏"10 اپریل — پاکستان کی جمہوری تاریخ کا اہم دن 🇵🇰
1973 میں شہید Zulfikar Ali Bhutto نے متفقہ آئین دیا 📜
1986 میں شہید محترمہ Benazir Bhutto نے آمریت کے خلاف جدوجہد شروع کی
2022 میں Bilawal Bhutto Zardari نے جمہوریت کی بالادستی قائم کی 🏛️
جمہوریت بہترین انتقام ہے

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو اس کا پہلا متفقہ ،جمہوری اور اسلامی آئین دیا، اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرم...
10/04/2026

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو اس کا پہلا متفقہ ،جمہوری اور اسلامی آئین دیا، اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اس آئین کی سر بلندی کیلئے جدو جہد کو جاری رکھے ہوئے ہے

07/04/2026
07/04/2026

محمد علی جناح کو خط لکھا، خط میں کہا “ ایک وقت " آئے گا میں پاکستان کے لئے جان دے دوں گا “ اور بین الاقوامی سامراج کے آگے جھکے نہیں اور وطن پر جان دے دی..

Address

Satellite Town
Jhang Sadar
35202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share