06/04/2026
بین المذاہب اہم آہنگی کے نام سے ایک پودا بابا جی سلطان با ہو کی دھرتی پر لگایا گیا
جھنگ بابا جی حضرت سلطان باہو جی کی دھرتی پر جوسہ بلوچاں واٹر فلٹریشن پلانٹ کہ افتتاحی تقریب کے دوران عالمی شہرت یافتہ سرجن ڈاکٹر صاحبزادہ کاشف سلطان اور سکھ ان پاکستان سیوا سوسائٹی جنرل سیکرٹری سردار جسپال سنگھ نے مل کر بین المذاھب اہم آہنگی کے نام سے پودا لگایا علاقے کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی اور اس عمل کو خطے کے امن و امان کے لیے خوش آئند قرار دیا