04/09/2026
آج بعد از نمازِ جمعہ مسجد مولانا خورشید علی محلہ میری خیل شیدو میں جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل شیدو کی سطح پر ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کا ایجنڈا
1. طلباء کیلئےتربیتی کنونشن
2. میٹرک پاس کرنے والے طلباء کے لیے استقبالیہ پروگرام
اسکے بارے میں ساتھیوں سے مشاورت کے بعد یہ طے ہوا کہ بہت جلد ایک پروگرام کیا جائے گا جو تربیتی کنونشن بھی ہوگا اور میٹرک پاس طلبہ کا استقبالیہ بھی۔
انشاء اللہ