Ghurko گُھرکو

Ghurko گُھرکو چھوٹا سا خوبصورت گاؤں، گجرات، پنجاب، پاکستان
Ghurko The Beautiful Village

Ghurko Village is located near Jaurah, link road Lalamusa to Dinga, in Gujrat, Punjab, Pakistan.Distance near by Cities: (Jaurah 01 KM, Lalamusa 11 KM, Dinga 12 KM)Post Code: 50250

05/09/2026

ہم منزل پاکستان کریں

06 ستمبر 2026 یومِ دفاعِ #پاکستان

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

05/09/2026

🚆 Millat Express is Coming Soon! 🇵🇰

Your journey is about to get easier! 🎉
Millat Express tickets will soon be available exclusively online on new platform.

📱 Book your train tickets anytime, anywhere...

To

To

Your Journey, Just a Tap Away. 🚆✨

Usman Safdar Desi Sheraz
02/09/2026

Usman Safdar Desi Sheraz

محمد شہزاد صفدرشیراز صفدرعمر صفدرعثمان صفدر علی اقدسکی والدہ محترمہ، چاچو صفدرکی اہلیہ محترمہ  رضائے الٰہی سے وفات پا گئ...
02/09/2026

محمد شہزاد صفدر
شیراز صفدر
عمر صفدر
عثمان صفدر
علی اقدس

کی والدہ محترمہ،

چاچو صفدر
کی اہلیہ محترمہ

رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں
جنازہ مؤرخہ 02 ستمبر 2026 بروز بدھ
بابا جی عبد الخالق گُھرکو والے قبرستان میں دن 11:00 بجے ادا کیا جائے گا

ماچھیوال (نامہ نگار) بورے والا ( ضلع وہاڑی) آن لائن جہاز گیم (Aviator) کھیلتے ہوئے پیٹرولنگ پولیس کانسٹیبل نے مبینہ خودک...
29/08/2026

ماچھیوال (نامہ نگار) بورے والا ( ضلع وہاڑی)

آن لائن جہاز گیم (Aviator) کھیلتے ہوئے پیٹرولنگ پولیس کانسٹیبل نے مبینہ خودکشی کرلی،

کانسٹیبل علی حسن ڈوگر نے مبینہ طور پر سرکاری بندوق سے خود کو گولی مار لی علی حسن پیٹرولنگ چیک پوسٹ پکھی موڑ پر بطور محرر تعینات تھا آن لائن گیم میں بھاری رقم ہارنے پرعلی حسن مبینہ طور پر ذہنی دباؤ کا شکار تھا

ذرائع کے مطابق علی حسن ایک عرصہ سے Aviator آن لائن گیم کھیل رہا تھا کانسٹیبل نے مبینہ طور پر تنخواہ سمیت عزیز و اقارب سے ادھار لی رقم بھی گیم میں ہار دی، بھاری رقم ہارنے کے بعد علی حسن نے مبینہ طور پر دل برداشتہ ہوکر انتہائی قدم اٹھایا Aviator گیم کی وجہ سے سینکڑوں افراد کے لاکھوں روپے ڈوبنے کا انکشاف

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے تحقیقات شروع

🌙 بابا جی عبد الخالقؒ قبرستان فنڈ کے لیے ایک خوبصورت تعاون 🤲❤️اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نیک مقصد کے لیے اہلِ خیر حضرات...
27/08/2026

🌙 بابا جی عبد الخالقؒ قبرستان فنڈ کے لیے ایک خوبصورت تعاون 🤲❤️

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نیک مقصد کے لیے اہلِ خیر حضرات کا تعاون جاری ہے۔ 🤍
اس سلسلے میں ڈاکٹر محمد عمر ان گُھرکو نے اپنے دادا دادی کے ایصالِ ثواب کے لیے 35 ہزار روپے قبرستان فنڈ میں عطیہ کیے۔ 🌹🤲

اللہ تعالیٰ ان کے اس صدقۂ خیر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور عطیہ کرنے والے کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨

🌿 آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی ایک بڑے نیک کام کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
آئیں! مل کر بابا جی عبد الخالقؒ قبرستان کی خدمت اور بہتری میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ❤️🤝

📦✈️ اہلِ علاقہ جوڑہ کے لیے خوشخبری! 🇵🇰🌍اب Pakistan Post کے پوسٹ آفس جوڑہ میں بیرونِ ملک پارسل سروس انتہائی مناسب ریٹس پر...
25/08/2026

📦✈️ اہلِ علاقہ جوڑہ کے لیے خوشخبری! 🇵🇰🌍

اب Pakistan Post کے پوسٹ آفس جوڑہ میں بیرونِ ملک پارسل سروس انتہائی مناسب ریٹس پر دستیاب ہے۔ 💚📮

🌍 انگلینڈ، اسپین، اٹلی، سویڈن، سعودی عرب اور دبئی کے لیے پارسل بھیجنے کے بہترین ریٹس!
📦 پہلا کلو اور اضافی کلو کے واضح اور مناسب نرخ
⚡ تیز ترین سروس
🛡️ محفوظ ترسیل
🏠 اپنے پیاروں تک گھر بیٹھے تحائف، دستاویزات اور پارسل پہنچائیں!

📍 پوسٹ آفس جوڑہ — پوسٹ کوڈ 50250
👨‍💼 پوسٹ ماسٹر: عدیل افضل
📞 0300-5438033
🌐 www.pakpost.gov.pk

💚 اپنوں سے فاصلے کم کریں، پاکستان پوسٹ کے ذریعے محبت اور تحفے دنیا بھر میں پہنچائیں! 📦❤️🌍

29 اگست 2026 بروز ہفتہبمقام ڈھولہ شریف انشاء اللہ العزیز3 مکمل عمرہ پیکج بزریعہ قرعہ اندازی
24/08/2026

29 اگست 2026 بروز ہفتہ
بمقام ڈھولہ شریف

انشاء اللہ العزیز
3 مکمل عمرہ پیکج بزریعہ قرعہ اندازی

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا  لوح و قلم تیرے ہیں❣️
23/08/2026

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
❣️

🕊️ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🕊️انتہائی افسوس اور گہرے رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حافظ نور محمد (م...
13/08/2026

🕊️ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🕊️

انتہائی افسوس اور گہرے رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
حافظ نور محمد (مرحوم) کے صاحبزادے،
محمد سلیمان (خوشبو ئے کرم فوٹو اسٹیٹ والے) کے والدِ محترم،
علامہ محمد داؤد انجم سیالوی صاحب، سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول جوڑا ، رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ 😢💔

مرحوم ایک شفیق استاد، دینی و تعلیمی خدمات سے وابستہ اور ایک باوقار شخصیت تھے۔ ان کی علمی، تعلیمی اور تربیتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ 🤲📚

اللہ تعالیٰ مرحوم کی دینی و تدریسی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲🌹

اللہ پاک تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، شاگردوں اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

🕌 نمازِ جنازہ:
📅 13 اگست 2026
🕢 شام 7:30 بجے
📍 ڈوگہ قبرستان، جوڑا

گُھرکو کی جانب سے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور اظہارِ افسوس۔ 🖤

Address

Ghurko
Jaurah
50250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghurko گُھرکو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ghurko گُھرکو:

Shortcuts

Share