08/09/2026
خون کا عطیہ، زندگی کا تحفہ!
ایک معمولی سا قدم کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔ AB+ خون کی فوری ضرورت ہے۔ اہلِ خیر سے گزارش ہے کہ آگے بڑھیں، خون عطیہ کریں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔
📍 مقام: ایمرجنسی، ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب
🗓️ تاریخ: 07 ستمبر 2026
🩸 بلڈ گروپ: AB+
👤 مریضہ: عائشہ صدیقہ
📞 رابطہ: 0303-4295705
📲 15 ڈائل کریں یا 4 کا بٹن دبائیں اور براہِ راست رابطہ کریں۔
🤝 آپ کا عطیہ کسی کی زندگی کی امید بن سکتا ہے۔
PPIC3 Khushab