Traffic Police Khushab Official

Traffic Police Khushab Official COURTESY-SERVICE-EXCELLENCE

05/06/2026

ایچ ائی ڈی لائٹس کا استعمال خلاف قانون ہے۔سڑک پر سفر کرنے والے دوسرے افراد کے لیے اذیت کا باعث مت بنیں۔


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

05/06/2026
City Traffic Police MurreeTraffic Police PunjabCity Traffic Police SargodhaCity Traffic Police, FaisalabadCity Traffic P...
05/06/2026

City Traffic Police MurreeTraffic Police PunjabCity Traffic Police SargodhaCity Traffic Police, FaisalabadCity Traffic Police SialkotCity Traffic Police, MultanCity Traffic Police Lahore

@
04/06/2026

@

04/06/2026

دوران سفر ہیلمٹ کا استعمال اپ کو سر کی چوٹ سے محفوظ رکھتا ہے۔


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

03/06/2026

Traffic Police PunjabKhushab PoliceRPO SargodhaCity Traffic Police MurreeCity Traffic Police SargodhaCity Traffic Police, MultanBhakkar PoliceTraffic Police Khushab OfficialImran BarlasApna Jauharabad

03/06/2026

*پریس ریلیز*

*ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی خصوصی ہدایات پر ضلع خوشاب میں جدید ٹریفک مینجمنٹ نظام کے تحت سیف سٹی کا ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔*

اس سلسلہ میں ڈی ایس پی ٹریفک خوشاب، انچارج سیف سٹی خوشاب اور پی آر او ٹو ڈی پی او خوشاب نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دی۔ پریس کانفرنس کے دوران بتایا گیا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی مؤثر نگرانی کی جائے گی جبکہ شہریوں کو شفاف اور منظم نظام کے تحت ای چالان جاری کیے جائیں گے۔

افسران کا کہنا تھا کہ سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کی نشاندہی کی جائے گی اور متعلقہ افراد کو ای چالان جاری کیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانا، شہریوں میں قوانین کی پاسداری کا شعور اجاگر کرنا اور حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے اور خوشاب پولیس شہریوں کو محفوظ اور بہتر ٹریفک ماحول فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک قوانین کی پابندی کو یقینی بنائیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

*ترجمان خوشاب پولیس*

Address

Khushab
Jauharabad
4339722

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic Police Khushab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share