PPP Media Cell District Khushab

PPP Media Cell District Khushab ppp media cell distt khushab

13/09/2026
In continuity of the Initiative by Information Bureau Central Punjab, Information Bureau Sargodha Division took the lead...
06/09/2026

In continuity of the Initiative by Information Bureau Central Punjab, Information Bureau Sargodha Division took the lead. Following Sargodha it is the second program by Rawalpindi Division.

BEST OF LUCK INFORMATION BUREAU RAWALPINDI

FOR PRATICAL DIGITAL INFORMATION WORKSHOP

8th September 2026

Tuesday

It paves the way for upcoming sessions across all remaining divisions.

Best wishes to all divisional and district teams in their future endeavors!

Shehzad Saeed Cheema Information Secretary, PPP Central Punjab

04/09/2026
جئے بلاول بھٹو زرداری سدا جئے
04/09/2026

جئے بلاول بھٹو زرداری سدا جئے

24/08/2026

خبرِ غم

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری زوار غلام حسنین بھٹی،غلام حسن بھٹی غلام حسین بھٹی غلام عباس بھٹی کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نمازِ جنازہ آج دوپہر 1:30 بجے مرکزی امام بارگاہ حسینہ، جوہرآباد میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
03070512555

23/08/2026

خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری ایم این اے نے راولپنڈی میں حنا جاوید کے مبینہ بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے اظہارِ تعزیت اور یکجہتی کی۔

بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کر کے ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، تاکہ آئندہ ایسے جرائم کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

انہوں نے پاکستان میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔

شکریہ اور اظہارِ تشکرچک نمبر 55 ایم بی کے سیم نالے کی صفائی پر اہلِ علاقہ کا شکریہپاکستان پیپلز پارٹی کسان ونگ ضلع خوشاب...
23/08/2026

شکریہ اور اظہارِ تشکر

چک نمبر 55 ایم بی کے سیم نالے کی صفائی پر اہلِ علاقہ کا شکریہ

پاکستان پیپلز پارٹی کسان ونگ ضلع خوشاب کی جانب سے چند روز قبل چک نمبر 55 ایم بی کے سیم نالے کے اوور فلو اور اس کے باعث اہلِ علاقہ و کسانوں کو درپیش مشکلات کے حوالے سے متعلقہ حکام سے فوری صفائی کی اپیل کی گئی تھی۔

ہمیں خوشی ہے کہ ہماری آواز پر محکمہ سکارپ ڈرینز کے متعلقہ حکام نے فوری توجہ دی اور سیم نالے کی صفائی کے لیے مشینری بھجوائی۔ صفائی کا کام جاری ہے اور تقریباً 80 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔

اس موقع پر اہلیانِ خالق آباد، ویر اور چک نمبر 55 ایم بی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کے صدر ملک محمد علی ساوال اعوان، محکمہ سکارپ ڈرینز کے ایکسین، ایس ڈی او اور تمام متعلقہ افسران و عملے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے عوامی مسئلے کو سنجیدگی سے لیا اور بروقت عملی اقدام کیا۔

امید ہے کہ باقی ماندہ کام بھی جلد مکمل کرکے سیم نالے کی مکمل بحالی اور نکاسیٔ آب کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

سردار اکرم ڈوگر
جنرل سیکرٹری
پاکستان پیپلز پارٹی کسان ونگ ضلع خوشاب

#شکریہ



#ویر



Address

Jauharabad

Telephone

03016342673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Media Cell District Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share