PTI Jauharabad

PTI Jauharabad پی ٹی آئی جوہرآباد پی ٹی آئی ایم سی جوہرآباد ٹیم کا آفیشل پیج ہے، جو ہمارے شہر سے متعلق مسائل اور پیش رفت کو اجاگر کرے گا۔

عدالت اگر آج خان صاحب کو رہا بھی کر دے تو یہ ناجائز حکومت کبھی عدالت کا حکم نہیں مانے گی کیوں کہ عدلیہ سمیت تمام ادارے ی...
22/08/2026

عدالت اگر آج خان صاحب کو رہا بھی کر دے تو یہ ناجائز حکومت کبھی عدالت کا حکم نہیں مانے گی کیوں کہ عدلیہ سمیت تمام ادارے یرغمال ہیں۔ ایسے میں فیصلہ صرف سڑکوں پر ہونا ہے اور ایک موثر احتجاج کرنے میں جتنی دیر کی جائے گی نقصان اتنا ذیادہ ہو گا۔ پہلے ہی بہت دیر ہو چکی ہے اب مزید دیر کو جرم اور موجودہ آمر کی سہولت کاری سمجھا جائے گا۔

خان صاحب کے نام پر اسمبلیوں کی نشستیں اور مراعات انجوائے کرنے والوں کے لیے خان صاحب کا یہ بیان انہیں خواب غفلت سے جگانے ...
22/08/2026

خان صاحب کے نام پر اسمبلیوں کی نشستیں اور مراعات انجوائے کرنے والوں کے لیے خان صاحب کا یہ بیان انہیں خواب غفلت سے جگانے کی کوشش ہے۔ اگر اب بھی یہ لوگ سنجیدگی سے خان صاحب کے لیے کوئی کوشش نہیں کرتے تو پھر رجیم اور اس کے مہروں سے پہلے نام نہاد پارٹی قیادت عوامی غیض و غضب کا نشانہ

22/08/2026
الله تعالی عمران خان صاحب کی تمام تر پریشانیوں اور مشکلات کو دور فرمائے، ان کی صحت و سلامتی قائم رکھے، اور ان کو قوم کی ...
18/08/2026

الله تعالی عمران خان صاحب کی تمام تر پریشانیوں اور مشکلات کو دور فرمائے، ان کی صحت و سلامتی قائم رکھے، اور ان کو قوم کی خدمت اور حق و انصاف کے سرسید کے لیے ہدایت، ہمت اور ثابت قدمی عطا فرمائے۔ آمین۔

یہاں تذکرہ بھی عمران خان کا ہے اور دعاؤں میں نام بھی عمران خان کا۔ دلوں کی محبت ہو یا ملک کی فکر، دونوں کا مرکز عمران خا...
18/08/2026

یہاں تذکرہ بھی عمران خان کا ہے اور دعاؤں میں نام بھی عمران خان کا۔ دلوں کی محبت ہو یا ملک کی فکر، دونوں کا مرکز عمران خان ہے۔ امید، امن اور استحکام کی علامت صرف عمران خان ہے۔ پاکستان نے اس دور میں جس باہمت اور عظیم رہنما کو پیدا کیا، اس کا نام عمران خان ہے۔

18/08/2026

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

عمران خان کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان بھی بانی کے ہمراہ ہونگے، سپریم کورٹ

09/08/2026

ضلع خوشاب میں ILF کی تنظیم نو کی اشد ضرورت.

With Leader MNA Umar Aslam Awan
06/07/2026

With Leader MNA Umar Aslam Awan

عیدالاضحیٰ مبارکباد
26/05/2026

عیدالاضحیٰ مبارکباد

الحمدللہ مجھے اپنے لیڈر اپنے بھائی ملک عمر اسلم اعوان اور ملک اسلم اعوان  پر  پھر سے فخر محسوس ہو رہا ہے کے بڑے بڑے وڈیر...
20/05/2026

الحمدللہ مجھے اپنے لیڈر اپنے بھائی
ملک عمر اسلم اعوان اور ملک اسلم اعوان
پر پھر سے فخر محسوس ہو رہا ہے
کے بڑے بڑے وڈیرے اور ایم این اے جب ایک فون کال پر ڈھیر ہو گئے اور پی پی 83 الیکشن سے ود ڈرا کر لیا
تو ان حالات میں بھی ڈٹ کر کھڑا ہونا عمران خان سے وفاداری کرنا یقینا اس سے بڑی بہادری کی کہیں مثال نہیں ملتی
اپ نے واقعی میں ملک نعیم خان مرحوم کا سیاسی جانشین ہونے کا ثبوت دیا ہے اور ہمیں پورے خوشاب کو آپ پر فخر ہے

Address

Jauharabad
41200

Telephone

+923006183931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Jauharabad:

Shortcuts

Share