Agriculture Officer Awagat

Agriculture Officer Awagat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agriculture Officer Awagat, Government Organization, Awagat, Jaranwala.

Official Page of Agriculture Extension Awagat for disbursement of Advisory services and Awareness regarding Government initiatives for well being of farming community.

10/03/2025
03/03/2025
03/03/2025

خبردار / ہوشیار
دھان کے کاشتکار متوجہ ہوں

03/02/2025
01/02/2025

🌾 گندم کی فصل کیلۓ پوٹاش کی اہمیت
پوٹاش پودوں کیلۓ ایک اہم خوراکی جز ہے- جو پودوں کو نسبتاً زیادہ مقدار میں درکار ہوتاہے یعنی یہ ایک پرائمری میکرونیوٹرینٹ ہے- جس کا استعمال بہت ضروری ہوتا ہے۔ پوٹاش مارکیٹ میں مختلف پراڈکٹس کی صورتوں میں پایا جاتا ہے- مختلف قسم کے کھادوں میں پایا جاتا ہے اور فولیر سپرے کی صورت میں بھی موجود ہوتا ہے۔ کسان بھائیوں کو یہ مناسب مقدار میں استعمال کرنا چاہئے تا کہ بہتر اور معیاری پیداوار حاصل کرے۔
پوٹاش کیوں ضروری ہے؟
1)پوٹاشیم فصل کی پیداوار اور معیار کو بہتر بنا دیتا ہے۔
یہ پھلوں اور سبزیوں کے سائز کو بڑھا دیتا ہے-
2)شیلف لائف کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے-
3)پودوں میں سخت موسمی حالات کے خلاف مزاحمت پیدا کر دیتا ہے۔
4)پتوں میں سٹوماٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو منظم کرتا ہے اور پودوں میں ضیائی تعالیف کے عمل کو بہتر بنا دیتی ہے۔
5)پوٹاش کی مثال ایک مستری کی سی ہے یعنی تمام کھادوں کو ان کی ضرورت کی مقام تک پہنچانا پوٹاش کی ذمہ داری ہے۔
6)یہ پوٹاش ہی ہے جو قد کو حد سے ذیادہ بڑھنے نہیں دیتا۔
7)پوٹاش پتوں، پھولوں اور پھلوں اور بیجوں کو بر وقت اور ضرورت کے مطابق خوراک مہیا کرتا ہے۔
8)زمین سے جانے والی ہر خوراک کو اس کی ضرورت کی جگہ تک لے جانا اور پتوں میں بننے والی خوراک کو پھل، بیج میں یکساں جمع کرنا پوٹاش کی ذمہ داری ہے۔
9)پھلوں کا ذائقہ اور مٹھاس میں بھی پوٹاش کا اہم کردار ہوتا ہے۔
10)پوٹاش پھل، پھول سبزی اور بیج کی کوالٹی کو بہتر بنا دیتی ہیں.

Agriculture Department Punjab

01/02/2025

Address

Awagat
Jaranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture Officer Awagat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share