Ji Youth Jaranwala

Ji Youth Jaranwala The Largest Youth Organization of Pakistan, Shaping Progressive and Prosperous Pakistan.

باسم سعید چوہدری ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب نے جامع مسجد خضری جڑانوالہ میں خطبہ جمعہ  ارشاد فرمایا ،
22/05/2026

باسم سعید چوہدری ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب نے جامع مسجد خضری جڑانوالہ میں خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا ،

دورہ امیر صوبہ محمد جاوید قصوری صاحب ،  بسلسلہ ممبر سازی ،  خصوصی شرکت باسم سعید چوہدری ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پ...
16/05/2026

دورہ امیر صوبہ محمد جاوید قصوری صاحب ،
بسلسلہ ممبر سازی ،
خصوصی شرکت باسم سعید چوہدری ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب
جماعت اسلامی یوتھ جڑانوالہ

30/04/2026

جڑانوالہ گورنمنٹ آف جاپان اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے آر او پلانٹ نصب

محمد جمیل رحمانی سابقہ کونسلر کے بھائی شہزاد اسلم  (جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ )کے سسر اس فانی دنیا سے رخصت ہ...
29/04/2026

محمد جمیل رحمانی سابقہ کونسلر کے بھائی
شہزاد اسلم (جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ )کے سسر اس فانی دنیا سے رخصت ہو کہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ان کی نماز جنازہ *آج بعد از نماز ظہر 2 بجے فیضان مدینہ* کے سامنے والے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی ۔
ان کی رہائش گاہ 127 مدنی پارک گلی نمبر 6 میں واقع ہے۔

ملک نعیم وفا صدر جڑانوالہ پریس کلب صابر گھمن جنرل سیکرٹری جڑانوالہ پریس کلب عابد لطیف نمائندہ ہم نیوز / ڈسکور پاکستان قا...
26/04/2026

ملک نعیم وفا صدر جڑانوالہ پریس کلب
صابر گھمن جنرل سیکرٹری جڑانوالہ پریس کلب
عابد لطیف نمائندہ ہم نیوز / ڈسکور پاکستان
قاسم حسین نمائندہ ٹی تو ڈے
کی گرینڈ افتتاح آر او پلانٹ الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ آمد۔
ڈائریکٹر صاف پانی پروجیکٹ الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ حمزہ نصیر غازی نے معزز مہمانوں کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے پرتپاک استقبال کیا۔ یہ منصوبہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی میں اہم سنگِ میل ہے۔
عثمان نفیس ڈائریکٹر بنو قابل الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ
حافظ عبد الحی میڈیا ایڈوائزر الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ بھی ہمراہ تھے

گرینڈ افتتاح آر او پلانٹ کے موقع پر زاہد حسین امیر جماعت اسلامی پی پی 101 کی آمد۔ڈائریکٹر صاف پانی پروجیکٹ الخدمت فاؤنڈی...
26/04/2026

گرینڈ افتتاح آر او پلانٹ کے موقع پر زاہد حسین امیر جماعت اسلامی پی پی 101 کی آمد۔
ڈائریکٹر صاف پانی پروجیکٹ الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ حمزہ نصیر غازی نے معزز مہمان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے خوش آمدید کہا۔

گرینڈ افتتاح آر او پلانٹ کے موقع پر ایس ڈی او پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ شفقت عباس کی آمد۔ڈائریکٹر صاف پانی پروجیکٹ ...
25/04/2026

گرینڈ افتتاح آر او پلانٹ کے موقع پر ایس ڈی او پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ شفقت عباس کی آمد۔
ڈائریکٹر صاف پانی پروجیکٹ الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ حمزہ نصیر غازی نے معزز مہمان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے خوش آمدید کہا۔

گرینڈ افتتاح آر او پلانٹ کے موقع پر رانا عبد الوحید خاں نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب رانا عتیق الرحمن ایڈووکیٹ (صدر...
25/04/2026

گرینڈ افتتاح آر او پلانٹ کے موقع پر رانا عبد الوحید خاں
نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب
رانا عتیق الرحمن ایڈووکیٹ (صدر الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ)
رانا سلطان محمود خان(ڈائریکٹر کمیونٹی سروسز الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ)
طاہر خاں منج (ڈائریکٹر شعبہ ہیلتھ الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ)
کی آمد۔
ڈائریکٹر صاف پانی پروجیکٹ الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ حمزہ نصیر غازی نے معزز مہمان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے پرتپاک استقبال کیا۔ یہ منصوبہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی میں اہم سنگِ میل ہے۔

ایس پی جڑانوالہ حافظ امتیاز نے الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ کے زیرِ اہتمام رضا آباد 240 موڑ آر او پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس مو...
25/04/2026

ایس پی جڑانوالہ حافظ امتیاز نے الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ کے زیرِ اہتمام رضا آباد 240 موڑ آر او پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے صاف پانی منصوبے کو عوامی خدمت کی بہترین مثال قرار دیا اور الخدمت فاؤنڈیشن کی کاوشوں کو بھرپور سراہا۔

گرینڈ افتتاح آر او پلانٹ کے موقع پر ایس پی جڑانوالہ حافظ امتیاز کی آمد۔ رانا عبد الوحید خاں (نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ...
25/04/2026

گرینڈ افتتاح آر او پلانٹ کے موقع پر ایس پی جڑانوالہ حافظ امتیاز کی آمد۔ رانا عبد الوحید خاں (نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب رانا عتیق الرحمن ایڈووکیٹ (صدر الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ)
ڈائریکٹر صاف پانی پروجیکٹ حمزہ نصیر غازی نے معزز مہمان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے خوش آمدید کہا۔

Address

Canal Road
Jaranwala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share