Jakhar Dawakhana

Jakhar Dawakhana IN JAKHAR DAWAKHANA YOU READ COMMON HELTH TIPs AND ISLAMIC POSTS

https://youtu.be/9sWDhh_tvhA
27/10/2020

https://youtu.be/9sWDhh_tvhA

brain power desi nuskhay unani adveyat Benazeer akseer Kund Zehni tib ka asaan treen nuskha jis say demagh taiz ho jata hay demaghi kamzori door karnay ka ta...

https://youtu.be/3uH-QEU2j8c
22/10/2020

https://youtu.be/3uH-QEU2j8c

Sufi Kalam Sufi punjabi Kalam Hazrat Sultan Bahu ALLAH per Tawaqal Sab Kuch Hasal hota hay sir ALLAH peh Tawaqul karnay say

26/03/2019

بے بہا رزق پانے کیلئے عمل

26/02/2019

مجھے گرمی ہوگئی ہے!

19/08/2018
17/08/2018

گرمی دانوں(پت) کے شکار
افراد کیلئے ٹھنڈا ٹھارگھریلو ٹوٹکہ

محترم شیخ الوظائف السلام علیکم! اگست کا مہینہ ہے اور حبس اپنے عروج پر ہے‘ اس موسم میں خارش اور پت اپنے عروج پر ہوتی ہے‘ چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں‘ بلغم بھی آتی ہے‘ ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے بلغم معدہ میں جاتی ہے۔ یہ مسئلہ ہمارے خاندان میں بہت زیادہ تھا‘ ہم نے ماہنامہ عبقری میں ایک نسخہ پڑھا اور آزمایا بہت لاجواب پایا۔ نسخہ یہ ہے: ایک چھٹانک سرسوں کا تیل شیشے کی بوتل میں ڈال کر اس میں ایک کافورچائنہ کی ایک ٹکیہ ڈال دیں اور بوتل دھوپ میں دو دن رکھیں۔ پھر اسے خارش زدہ حصے اور دانوں پر استعمال کریں۔ بہت ہی تیربہدف اور لاجواب ہے۔ اس کے علاوہ امراض کان کیلئے توبے مثال ہے۔

(ا،ب)(عبقری میگزین اگست 2018ءصفحہ39)

09/07/2018

دولفظ پڑھیں کھانا ایسا بنے
کہ سب انگلیاں چاٹ جائیں

کھانے میں لذت کے لئے اَلسِّنّ بِالسِّنّ3 بار پڑھ کر کھانے پر دم کردیں۔ اگر بھول جائیں اور کھا نے میں کچھ کسر رہ جائے یا کمی رہ جائے اور کوئی شخص برائی کرے تو یہی درج بالا الفاظ 3 بار پڑھ کر پھونک دیں۔ برائی کرنے والا شخص ہی دوسری بار اسی کھانے کی تعریف کرے گا۔
عبقری میگزین جنوری 2018ء صفحہ 8

Ubqari Official Social Media Accounts
www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

Sheikh Ul Wazaif Official Social Media Accounts
https://www.facebook.com/SheikhUlWazaif/
http://youtube.com/sheikhulwazaif
https://twitter.com/SheikhUlWazaif/
www.ubqari.org

06/07/2018

خارش کا علاج اب
صرف خارش کرنا نہیں

ٹوٹکہ صرف خارش کیلئے ہے‘ خارش انسان کو ہویا کسی گھریلو جانور کو صرف دس روپے کی گندھک منگوائیں اس میں چٹکی بھر نیلا تھوتھا ملا کر پیس لیں‘ایک چھٹانک سرسوں کے تیل میں ملا کر خارش زدہ حصے پر لگائیں‘
ان شاء اللہ خارش ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی۔ مجرب ہے۔
ماہنامہ عبقری میگزین اپریل 2018ء ، ص22

Ubqari Official Social Media Accounts
www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

Sheikh Ul Wazaif Official Social Media Accounts
https://www.facebook.com/SheikhUlWazaif/
http://youtube.com/sheikhulwazaif
https://twitter.com/SheikhUlWazaif/
www.ubqari.org

24/02/2018
11/02/2018

جو شخص یہ چاہتا ہوکہ مرتے دم تک اس کے تمام اعضاء درست رہیں اور وہ تندرست رہے تو یہ آیت روزانہ تین دفعہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے۔

فَاَقِمْ وَجْہَکَ لِلدِّیۡنِ حَنِیۡفًا ؕ فِطْرَتَ اللہِ الَّتِیۡ فَطَرَ النَّاسَ عَلَیۡہَا ؕ لَا تَبْدِیۡلَ لِخَلْقِ اللہِ ؕ ذٰلِکَ الدِّیۡنُ الْقَیِّمُ ٭ۙ وَلٰکِنَّ اَکْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوۡنَ ﴿٭ۙ۳۰﴾
(سورۃ الروم آیت نمبر 30)

(عبقری میگزین جولائی 2012)

Address

Raza Abad
Jaranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jakhar Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jakhar Dawakhana:

Share

Category