PML-N Buchiana

PML-N Buchiana PML(N) PP100 NA102 Tehsil Jaranwala

23/10/2020
‏یہ عوامی محبت ہے،جو خریدی نہیں جاسکتی، کمانی پڑتی ہےالله مریم نواز  کے جذبے کو سلامت رکھے ‎ٹیم سوشل میڈیا   PP100
24/09/2020

‏یہ عوامی محبت ہے،جو خریدی نہیں جاسکتی، کمانی پڑتی ہے
الله مریم نواز کے جذبے کو سلامت رکھے ‎
ٹیم سوشل میڈیا PP100

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ بھیرا ریسٹ ایریا پر۔
19/09/2020

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ بھیرا ریسٹ ایریا پر۔

ملک شاہد اقبال اعوان صاحب Ex MPA پی پی 100 جڑانوالہ ہمراہ کیپٹن (ر) صفدر اعوان صاحب داتا دربار لاہور حاضری دیتے ہوئے ۔
17/09/2020

ملک شاہد اقبال اعوان صاحب Ex MPA پی پی 100 جڑانوالہ ہمراہ کیپٹن (ر) صفدر اعوان صاحب داتا دربار لاہور حاضری دیتے ہوئے ۔

پیزہ مانگو گے پنیر دیں گےرسیدیں مانگو گے چیر دیں گےPMLN PP100
31/08/2020

پیزہ مانگو گے پنیر دیں گے
رسیدیں مانگو گے چیر دیں گے
PMLN PP100

انا  للّٰہ   و انا  الیہ  راجعونمیر حاصل بزنجو  اللّٰہ کریم انکی مغفرت فرمائیں اور بلندئِ درجات سے نوازیں
20/08/2020

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
میر حاصل بزنجو
اللّٰہ کریم انکی مغفرت فرمائیں اور بلندئِ درجات سے نوازیں

21/07/2020

کمال کر دیا۔ تبدیلی سرکار پر لکھی گئی نظم ۔
۔
پاکستان مسلم لیگ نواز ( جڑانوالہ )کے ببر شیر ہر دلعزیز شخصیت ملک شاھد اقبال اعوان Ex MPA پی پی 100 کے قریبی ساتھی مقامی شاعر حاجی ناصر اقبال کھچی پاکستان مسلم لیگ ن ( پی پی100 این اے 102) پہ کارنر میٹنگ میں پاکستان کی عوام کی نمائندگی کرتے ہوۓ۔
زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔

شیر جڑانوالہ ملک شاھد اقبال اعوان Ex MPA پی پی 100 شیر پنجاب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ خاں کے ہمراہ عظمہ بخاری ...
19/07/2020

شیر جڑانوالہ ملک شاھد اقبال اعوان Ex MPA پی پی 100 شیر پنجاب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ خاں کے ہمراہ عظمہ بخاری MPA کے والد اور سمیع اللہ خان MPA کے سسر سینئر وکیل جسٹس(ر) زاھد بخاری کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ۔

میاں محمد نواز شریف صاحب اور جنید صفدر اعوان۔
11/07/2020

میاں محمد نواز شریف صاحب اور جنید صفدر اعوان۔

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ سے ملک شاھد اقبال اعوان پی پی 100 اور چوہدری ثناءاللہ باجوہ این اے 102 کی ملاقات ۔...
07/07/2020

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ سے ملک شاھد اقبال اعوان پی پی 100 اور چوہدری ثناءاللہ باجوہ این اے 102 کی ملاقات ۔ ملک شاہد چنا سابق جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سٹی جڑانوالہ , سہیل کھٹانہ اور نعیم ہنجراء بھی ساتھ تھے۔
بچیانہ : سابق ایم پی اے ملک شاہد اعوان اور لیگی رہنما سہیل گجر کھٹانہ کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات

بچیانہ: پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملک شاہد نے حلقہ میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت بارے اگاہ کیا

بچیانہ: مسلم لیگ ن کل بھی اور آج بھی عوام کے دلوں پر راج کر رہی ہے ۔رانا نثاء اللہ
بچیانہ : آئندہ الیکشن میں عوام کو لالی پاپ دینے والوں کا بائیکاٹ ہو گا ۔ملک شاہد اقبال اعوان
بچیانہ : آئندہ الیکشن میں پارٹی سے وفاداری کرنے والوں کو ترجیہی بنیادوں ہر آگے لے کر آوں گا ۔رانا ثناء اللہ

Address

Jaranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Buchiana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share