Upper Neelum Valley, Azad Kashmir

Upper Neelum Valley, Azad Kashmir Upper Neelum Valley have these historical places like Dwariyan, Dudniyal, Sharda, Kel, Machal, Jamga
(344)

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے شمال کی جانب چہلہ بانڈی پل سے شروع ہو کر تاؤبٹ تک 240 کلومیٹر کی مسافت پر پھیلی ہوئی حسین و جمیل وادی کا نام نیلم ہے۔ یہ وادی اپنے نام کی طرح خوبصورت ہے۔ وادی نیلم کا شمار پاکستانی کشمیر کی خوبصورت ترین وادیوں میں ہوتا ہے جہاں دریا، صاف اور ٹھنڈے پانی کے بڑے بڑے نالے، چشمے، جنگلات اور سرسبز پہاڑ ہیں۔ جا بجا بہتے پانی اور بلند پہاڑوں سے گرتی آبشاریں ہیں جن کے ت

یز دھار دودھیا پانی سڑک کے اوپر سے بہے چلے جاتے ہیں اور بڑے بڑے پتھروں سے سر پٹختے آخر دریائے نیلم کے مٹیالے پانیوں میں شامل ہو جاتے ہیں۔

اگر آپ ٹھنڈے میٹھے چشموں، جھاگ اڑاتے شوریدہ پانیوں، اور بلندی سے گرتی آبشاروں کو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس وادی سے بہتر مقام شاید ہی کوئی اور ہو۔ اس وادی کا صدر مقام اٹھمقام ہے۔ وادی دو تحصیلوں اٹھمقام اور شاردا پر مشتمل ہے۔ مظفرآباد سے شاردا تک سڑک ٹھیک حالت میں موجود ہے مگر اس سے آگے ٹوٹا پھوٹا، بل کھاتا، کچا، اور کہیں سے پتھریلا جیپ روڈ ہے جو آخری گاؤں تاؤبٹ تک جاتا ہے۔
یہ علاقہ آزادی سے قبل دراوہ کہلاتا تھا۔ آزاد حکومت کے قیام کے 9 سال بعد 1956 میں قائم حکومت کی کابینہ میٹنگ میں غازیء کشمیر سید محمد امین گیلانی نے کشن گنگا دریا کا نام دریائے نیلم اور دراوہ کا نام وادی نیلم تجویز کیا اور کابینہ کے فیصلے کے مطابق یہ نام تبدیل کر دیے گئے۔ یوں کل کا دراوہ آج کی وادیء نیلم ہے۔

02/10/2025

The state shoul stop killing incocent people of Kashmir

”اطلاع براےمدد“نیلم مچھل کےمقام پرڈیرہ اسماعیل خان سےآےدوسیاح جو کہ موٹر سائیکل پرسوارتھےکاایکسیڈنٹ ہواہےدونوں ہی موقع پ...
30/06/2024

”اطلاع براےمدد“

نیلم مچھل کےمقام پرڈیرہ اسماعیل خان سےآےدوسیاح جو کہ موٹر سائیکل پرسوارتھےکاایکسیڈنٹ ہواہےدونوں ہی موقع پرجاں بحق ہوگئےڈیرہ اسماعیل خان کےدوست انکے ورثا تک پہنچنےمیں مددفرمائیں
رابطہ
03558126666
05821930005
Disaster Management Authority Neelum Valley Pakistan
Source: https://x.com/aliimranabbasi/status/1807357866145370392

04/04/2024

Beautiful & Dangerous at the same time.

07/08/2023

Picked up from the Internet

Guess the place...Hint: District Neelum AJK 🍁
24/08/2022

Guess the place...
Hint: District Neelum AJK 🍁

Kalam valley...Admin siDDra giLLani...
29/06/2022

Kalam valley...
Admin siDDra giLLani...

Please share....
01/10/2020

Please share....

تمام سیاح حضرات جو اس عید پر پاکستان کے مختلف شہروں سے نیلم ویلی آنا چاہتے ہیں انکے لیے یہ مشورہ ہے کہ فی الحال ایسا پرو...
24/07/2020

تمام سیاح حضرات جو اس عید پر پاکستان کے مختلف شہروں سے نیلم ویلی آنا چاہتے ہیں انکے لیے یہ مشورہ ہے کہ فی الحال ایسا پروگرام ہر گز نہ بنائیں ورنہ مشکلات کا شکار ہو جائیں گے۔۔۔

Sharda, Neelum Valley, AJK
13/04/2020

Sharda, Neelum Valley, AJK

ARBA TourismConfirm 3 days Swat Kalam Tour10-13 JanuaryDeparture 9 January 10 PMSell or ReferSheikh Umar Nazir0301506093...
07/01/2020

ARBA Tourism
Confirm 3 days Swat Kalam Tour
10-13 January
Departure 9 January 10 PM
Sell or Refer

Sheikh Umar Nazir
03015060936

Address

ڈاکخانہ جانوئی تحصیل شاردہ ضلع نیلم آزاد کشمیر
Janwai
03688

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Upper Neelum Valley, Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Upper Neelum Valley, Azad Kashmir:

Share