Municipal Committee Jand

Municipal Committee Jand Government Organizaiton

جشن آزادی ٢٠٢٥جنڈفٹبال میچ کا انعقاد  زیر نگرانی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جنڈکیا گیاجس کے مہمان خصوصی جناب اسسٹنٹ کمشنر ج...
14/08/2025

جشن آزادی ٢٠٢٥جنڈ
فٹبال میچ کا انعقاد زیر نگرانی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جنڈکیا گیاجس کے مہمان خصوصی جناب اسسٹنٹ کمشنر جنڈ/ایڈمنسٹریٹر صاحب میونسپل کمیٹی جنڈتھے

14/08/2025

جشنِ آزادی ٢٠٢٥جنڈ

جشن آزادی ٢٠٢٥جنڈفٹبال میچ
14/08/2025

جشن آزادی ٢٠٢٥جنڈ
فٹبال میچ

14/08/2025

جشن آزادی ٢٠٢٥ جند
آتش بازی

جش آزادی ٢٠٢٥ کی کچھ جھلکیاں
14/08/2025

جش آزادی ٢٠٢٥ کی کچھ جھلکیاں

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ایڈمنسٹر صاحب کی ہدایات کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جنڈ کی زیر نگرانی جنڈ شہر م...
18/07/2025

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ایڈمنسٹر صاحب کی ہدایات کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جنڈ کی زیر نگرانی جنڈ شہر میں آوارہ کتوں سے پاک کرنے کےلیے مہم جاری ہے

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جنڈ نے سینٹری انسپکٹر کے ہمراہ نالوں کی صفائی کی صورتحال کا جایزہ لینے کے وزٹ کیا تاکہ مون سون ک...
16/07/2025

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جنڈ نے سینٹری انسپکٹر کے ہمراہ نالوں کی صفائی کی صورتحال کا جایزہ لینے کے وزٹ کیا تاکہ مون سون کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹا جاسکے

عید الضحیٰ کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر صاحب کی ہدایت پرجنڈ شہر کی سڑکوں کو عملہ میونسپل کمیٹی جنڈ نے ڈمپنگ پوائنٹ کی صفائی کی...
19/06/2024

عید الضحیٰ کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر صاحب کی ہدایت پرجنڈ شہر کی سڑکوں کو عملہ میونسپل کمیٹی جنڈ نے ڈمپنگ پوائنٹ کی صفائی کی اور الاءشیں وغیرہ اٹھاءیں

عید الضحیٰ کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر صاحب کی ہدایت پرجنڈ شہر کی سڑکوں کو عملہ میونسپل کمیٹی جنڈ نے الاءشوں کو ٹھکانے لگانے ...
19/06/2024

عید الضحیٰ کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر صاحب کی ہدایت پرجنڈ شہر کی سڑکوں کو عملہ میونسپل کمیٹی جنڈ نے الاءشوں کو ٹھکانے لگانے کے بعد مٹی میں دبایا تاکہ اس سے تعفن نہ پھیلے اور جنڈ شہر کی فضا ٹھیک رہے

عید الضحیٰ کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر صاحب کی ہدایت پرجنڈ شہر کی سڑکوں کو عملہ میونسپل کمیٹی جنڈ نے سڑکوں جہاں پر قربانی کے ...
19/06/2024

عید الضحیٰ کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر صاحب کی ہدایت پرجنڈ شہر کی سڑکوں کو عملہ میونسپل کمیٹی جنڈ نے سڑکوں جہاں پر قربانی کے جانوروں کا خون وغیرہ لگا ہوا تھا کو پانی سے دھویا تاکہ تعفن نہ پھیلے

Address

Jand
43100

Telephone

+92572621464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Jand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee Jand:

Share