Mullaghori Tatara Voice

Directions

Mullaghori Tatara Voice news.pk job

🌸 ماشاءاللہ، سبحان اللہ! 🌸قرآنِ کریم مکمل کرنے کا یہ عظیم اور بابرکت لمحہ ہے۔ہم ان پیارے بچوں کو ختمِ قرآنِ کریم کی دلی ...
12/09/2026

🌸 ماشاءاللہ، سبحان اللہ! 🌸

قرآنِ کریم مکمل کرنے کا یہ عظیم اور بابرکت لمحہ ہے۔
ہم ان پیارے بچوں کو ختمِ قرآنِ کریم کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐📖

👦 سدیس — والد: دولت خان
👦 شہزاد — والد: دولت خان
👧 نگار — والد: واسیم خان

اللہ تعالیٰ تینوں بچوں کو قرآنِ کریم کا سچا علم، اس پر عمل کرنے کی توفیق اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

ختمِ قرآنِ کریم بہت بہت مبارک ہو! ❤️

31/08/2026
اعلانِ جنازہملاگوری مرادڈھند میں دین محمد، خانزادین اور ریاض محمد کے چچا زاد بھائی اقبال حسین آج انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم...
28/08/2026

اعلانِ جنازہ
ملاگوری مرادڈھند میں دین محمد، خانزادین اور ریاض محمد کے چچا زاد بھائی اقبال حسین آج انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے قبروو بابا مقبرہ مراد ڈھنڈ میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

15/08/2026

.

Address

Pige Tatara Mullaghori Khyber
Jamrud Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mullaghori Tatara Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category