ISF Tehsil Jamrud Khyber

ISF Tehsil Jamrud Khyber سوشل میڈیا پر عمران خان کا پیغام ہر کسی تک پہنچنا ہمارا اولین ترجیح ہے۔
مرشد کا سپاہی بغیر لالچ کا۔

31/08/2026
30/08/2026

27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے اہم مشاورتی کانفرنس!

27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریوں، تنظیمی حکمتِ عملی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اہم مشاورتی کانفرنس منعقد ہوئی۔

کانفرنس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر خان، جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ، چیف آرگنائزر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شاہد خٹک، مرکزی صدر امجد علی شاہ، صوبائی صدر مشرف آفریدی سمیت پارٹی کی تمام تنظیموں کے عہدیداران اور اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔

کانفرنس میں 27 ستمبر کے عظیم الشان لانگ مارچ کو کامیاب بنانے، تنظیمی رابطہ کاری کو مزید مؤثر بنانے اور کارکنان و نوجوانوں کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف 27 ستمبر کو عظیم الشان لانگ مارچ کیلئے پرعزم ہے۔ پوری قوم بلخصوص نوجوانان جمہوریت اور حقیقی آزادی کے لیے متحد ہو کر نکلیں گے۔

30/08/2026

یونس خان عمران خان کیلئے میدان میں اگئے
میں خان ہو اور خان صاحب کیلئے بات نہ کرو ایسے نہیں ہو سکتا مرد میدان یونس خان بھی عمران خان چاہنے والوں کی دل جیت لئے

🌿📚 الحمدللہ! تین روزہ تعلیمی و مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل 🚌✨الحمدللہ، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل جمرود خیبر کا تین ...
28/08/2026

🌿📚 الحمدللہ! تین روزہ تعلیمی و مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل 🚌✨
الحمدللہ، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل جمرود خیبر کا تین روزہ تعلیمی و مطالعاتی دورہ خیر و عافیت اور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ ❤️
اس دورے کے دوران گلیات، آبشار، ٹھنڈیانی، نتھیاگلی، مری، نیو مری اور اسلام آباد سمیت پارک ویو، دامنِ کوہ اور دیگر خوبصورت و تاریخی مقامات کا وزٹ کیا گیا۔ 🏔️🌲📸
اس سفر کا مقصد صرف تفریح نہیں تھا بلکہ نوجوانوں کو قدرتی حسن، جغرافیہ، ماحول، تاریخی مقامات اور مقامی ثقافت کا عملی مشاہدہ اور مطالعہ کا موقع فراہم کرنا تھا۔ 📖🌍
یہ سفر خوبصورت یادوں، نئے تجربات، علم، مشاہدے اور بھائی چارے سے بھرپور رہا۔ ❤️🤝
خصوصی طور پر ڈائریکٹر یوتھ افیئرز کے پی کے جناب عباس آفریدی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ، جن کے تعاون سے یہ تعلیمی و مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل ہوا۔ 🌹
اللہ تعالیٰ ہمارے نوجوانوں کے لیے ایسے مزید تعلیمی، مثبت اور معلوماتی مواقع پیدا فرمائے۔ آمین 🤲
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل جمرود خیبر
💚 علم، شعور اور نوجوانوں کی ترقی — ہمارا عزم 🇵🇰

Happy Birthday!Insaf Students Federation Khyber Pakhtunkhwa extends its heartfelt birthday wishes and best wishes to Pro...
28/08/2026

Happy Birthday!

Insaf Students Federation Khyber Pakhtunkhwa extends its heartfelt birthday wishes and best wishes to Provincial President Musharraf Afridi.

Your leadership, guidance, and dedication are a great source of inspiration for us. May Allah bless you with good health, happiness, success, and strength.


Musharaf Afridi

ایک اہم وضاحت — ہمارے تعلیمی ادارے کے بارے میںمیں خود پاکستان تحریکِ انصاف کا دیرینہ کارکن اور موجودہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈ...
27/08/2026

ایک اہم وضاحت — ہمارے تعلیمی ادارے کے بارے میں

میں خود پاکستان تحریکِ انصاف کا دیرینہ کارکن اور موجودہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع خیبر کا سوشل میڈیا ہیڈ ہوں، اور اس ادارے میں بحیثیت آزاد استاد بھی اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہا ہوں۔

آج کل فیس بُک پر ہمارے ادارے کے حوالے سے بعض ایسی پوسٹس گردش کر رہی ہیں جو ادارے کو غلط رنگ دینے کی کوشش ہیں۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ ایک تعلیمی ادارہ ہے، کسی سیاسی جماعت کا دفتر نہیں۔ یہاں ہر طالب علم، استاد اور عام شہری کو آنے اور تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت ہے۔

اختلافِ رائے ہر شخص کا حق ہے، لیکن کسی تعلیمی ادارے کو بلاوجہ متنازع بنانا مناسب نہیں۔ میری تمام دوستوں اور سوشل میڈیا صارفین سے گزارش ہے کہ بغیر تصدیق کسی خبر یا پوسٹ کو آگے نہ بڑھائیں اور ہمارے تعلیمی ادارے کے وقار کا خیال رکھیں۔

تعلیم کو سیاست سے بالاتر رکھیں، حقیقت کو حقیقت رہنے دیں۔ 🤝📚
منجانب: فرمان آفریدی سوشل میڈیا ہیڈ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع خیبر

#تعلیم #خیبر

27/08/2026

ائی ایس ایف تحصیل جمرود
فرمان آفریدی ائی ایس ایف دوستوں کو بریفینگ کرتے ہوئے۔

Musharaf Afridi ISF Peshawer Imran Khan Dr. Yasmin Rashid Shah Mahmood Qureshi Amir Malak Adil khan bazai Muhammad Farman

🏔️🌲 ائی ایس ایف تحصیل جمرود — گلیات میں اپنی ٹیم کے ساتھ 🇵🇰قدرت کے حسین نظاروں، ٹھنڈی ہواؤں اور بلند پہاڑوں کے درمیان ان...
25/08/2026

🏔️🌲 ائی ایس ایف تحصیل جمرود — گلیات میں اپنی ٹیم کے ساتھ 🇵🇰

قدرت کے حسین نظاروں، ٹھنڈی ہواؤں اور بلند پہاڑوں کے درمیان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل جمرود کی ٹیم ایک یادگار سفر پر۔ ❤️

دوستوں کے ساتھ خوبصورت لمحات، اتحاد، بھائی چارہ اور ٹیم ورک ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ 🤝✨

گلیات کی حسین وادیوں میں ISF تحصیل جمرود کی خوبصورت یادیں! 🏔️💚

نورین نیازی عمران خان سے ملاقات کے لئے جیل روانہ
25/08/2026

نورین نیازی عمران خان سے ملاقات کے لئے جیل روانہ

Address

Peshawar
Jamrud Fort
8866978

Telephone

+923139628360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Tehsil Jamrud Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF Tehsil Jamrud Khyber:

Shortcuts

Share