Jampurجام پور

Jampurجام پور Jampur City (: Saraiki,Urdu,Punjabi, Languages:), is a city and tehsil headquarters of Jampur Tehsil in Rajanpur District, Punjab Pakistan........

لیں جی ایک لمبے بریک کے بعد۔۔۔دیکھتے ہیں پیٹرول بڑھنے کے بعد بھی کس کا دماغ صحیح چل رہا۔۔
07/04/2026

لیں جی ایک لمبے بریک کے بعد۔۔۔
دیکھتے ہیں پیٹرول بڑھنے کے بعد
بھی کس کا دماغ صحیح چل رہا۔۔

محترم وزیر اعلی پنجاب صاحبہ سبحان اللہ کوٹلہ پیرن شاہ سپل کالونی جام پور میں ہر وقت سیوریج کا پانی بھرا رہتا ہے جو کہ ہ ...
07/02/2026

محترم وزیر اعلی پنجاب صاحبہ سبحان اللہ کوٹلہ پیرن شاہ سپل کالونی جام پور میں ہر وقت سیوریج کا پانی بھرا رہتا ہے جو کہ ہ لوگ گھروں میں محدود ہیں چھوٹے چھوٹے بچے اس کو گندے پانی سے گزرتے ہیں مہربانی فرما کر اس کا کوئی مستقل حل کرے

28/10/2025
28/10/2025

آئیے ایک لمحہ نکال کر اس باصلاحیت نوجوان کی تعریف کریں، جو "وائلڈ رش" کے نام سے پاکستان کی جنگلی حیات پر دلکش ویڈیوز بنا رہا ہے۔ ان دنوں وہ آزاد کشمیر میں سانپوں پر تحقیق میں مصروف هیں — واقعی قابلِ فخر اور فیملی ولاگرز سے بالکل منفرد! 🌿📸 اور سب سے بڑی بات کی جنوبی پنجاب کے شہر یزمان سے تعلق رکھتا ہے۔
فخر یزمان۔۔۔۔۔یہ بندہ ایک مکمل ٹی وی چینل چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔۔۔۔اور جنگلی حیات پر تحقیق اور لوگوں کو تعلیم دے سکتا ہے۔۔۔۔حکومت پنجاب کو چاہیے کہ اس باصلاحیت نوجوان پر نظر ڈالے۔۔۔۔


26/10/2025

Address

Jampur City
Jampur
33000

Telephone

0333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jampurجام پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category