Sajjad Hussain R B

Sajjad Hussain R B This is my official page where all activities are shared.

Plz share our page more and more for positivity
Link is given below...
https://www.facebook.com/maliksajjadhussainrb

ثقافت کہیں وسبے دے لوکیں دے جیوݨ جوڳ ، ورت ورتاء، کھاڄ ہنڈھیپ تے خوشی غمی دے نیٹے دا سانجھا اظہار ہوندے۔ ثقافت کہیں وسبے...
06/03/2024

ثقافت کہیں وسبے دے لوکیں دے جیوݨ جوڳ ، ورت ورتاء، کھاڄ ہنڈھیپ تے خوشی غمی دے نیٹے دا سانجھا اظہار ہوندے۔ ثقافت کہیں وسبے دے لوکیں دا سانجھا ورثہ ہوندے۔ سرائیکی ثقافت تل وطنی لوکیں دے ہزاریں سالھیں دے وسب کنوں پھپھڑی ہے۔ سرائیکی ثقافت دیاں پاڑاں اتھوں دی مٹی، دریاویں، بیٹ ٻیلیں، تھل چترانگ، تے روہی راوے وچ ہن۔ ہزاراں ورہیاں پہلے سرائیکی وسوں تے دھرتی ماء دی پوجا تھیندی ہئی۔ دھرتی کوں ماء سمجھا ویندا ہا، اڄ وی احتراماً مسیت کوں مائی مسیت آکھیا ویندے۔ ایہ ہے سرائیکی ثقافت۔

سندھ وادی دی تہذیب دا جݙاں عروج ہا تاں داݨے پھکے دے سانجھے بھنڈار ہوندے ہن جتھوں لوک اپݨی لوڑ موجب ان داݨا چا ویندے ہن تے پینہہ پکا کھاندے ہن ۔۔۔ ایہ ہے سرائیکی ثقافت ۔۔۔ ہزاراں سال بعد ڄݙاں سندھ وادی دے دھرتی وچ دفن شہریں دی پٹ پھرول کیتی ڳئی تاں اتھوں محنت پورہیئے دے اوزار لدھن ۔ تلواراں یا انسانی بربادی دے ہتھیار نئیں ملئے ۔۔۔ ایہ ہے سرائیکی ثقافت ۔۔۔ اجتماعیت تے سانجھ دی سبھ توں وݙی نشابری سرائیکی جھمر ہے جیندے وچ ہکے پڑ وچ ستر سال دا ٻڈھڑا تے ست سال دا ٻال رل تے جھمر پیندن ۔۔۔ ایہ ہے سرائیکی ثقافت ۔۔۔ سرائیکی قومی تحریک وی دراصل ثقافتی تحریک ہے ۔۔۔ سرائیکی تحریک دی اثر پذیری ایں توں ودھ کیا ہوسے جو سرائیکی دھرتی تے آوݨ والے مختلف رنگ نسل تے جغرافیے دے لوک تھوڑے عرصے بعد ایں دھرتی دے رنگ وچ رنگیج ڳئے تے انہاں ایں دھرتی دی زبان تے ثقافت کوں اپنا گھدا ۔۔۔ چھی مارچ دا ݙینہہ سرائیکی وسوں دی ثقافت دیاں ریتاں نال ڳانڈھے دا تقاضہ کریندے۔
اکھیاں اڑسن دلڑیاں ٻکسن

دھرتی دی تاثیر تے

سرائیکی زبان، سرائیکی دے خاص حروف تے صوتاں، سرائیکی ݙوہڑا،. جھمَر، سرائیکی لوک گیت، اجرک،. پٹکا،. کھسہ، لاچا، پنڈ،. انب،. کپاہ، لکڑ دا کم،. ملتان دے اُٹھ دی کھل دے لیمپ، ملتانی سوہن حلوہ، ݙولی روٹی، ݙالے دا بھت، سیرا، ثوبت، سوہان٘جݨاں، کچنال، سرائیکی دربار، سیاحتی تے تاریخی مقامات سرائیکی ثقافت دی نشانیاں ہن۔۔۔۔۔۔

تحریر :

کاش میں فلسطینیوں کی کچھ مدد کرسکتا یاللہ مجھے معاف کرنا میرے بس میں کچھ بھی نہیں ہےاللہ اپ ہی ان مظلوموں کی غیبی مدد عط...
19/10/2023

کاش میں فلسطینیوں کی کچھ مدد کرسکتا
یاللہ مجھے معاف کرنا میرے بس میں کچھ بھی نہیں ہے
اللہ اپ ہی ان مظلوموں کی غیبی مدد عطا فرما🤲😰💔

زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت وقت اتنا کہاں تھا کہ دہراتے ہمایک ہچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں ہم نے قصہ کو یوں مختصر کردیا
08/02/2023

زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت
وقت اتنا کہاں تھا کہ دہراتے ہم
ایک ہچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں
ہم نے قصہ کو یوں مختصر کردیا

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کا مختلف پروگراموں اور ریلیوں میں شرکتتفصیلات کے مطابق یوم یک...
05/02/2023

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کا مختلف پروگراموں اور ریلیوں میں شرکت
تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ورلڈ پریذیڈنٹ رانا بشارت علی خان، چئیرمین پاکستان رانا غلام نبی اور سائوتھ پنجاب کے صدر حافظ افتخار احمد کی ہدایت پر ملتان ڈویژن، ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور ضلع راجن پور میں مختلف پروگرامز اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں جنرل سیکریٹری سائوتھ پنجاب ڈاکٹر فیض الحسن گدارا، ملتان ڈویژن کے صدر چوہدری طارق مرتضٰی، ڈویژن ڈیرہ غازی خان کے صدر سجاد حسین عاربی،جنرل سیکرٹری ملتان مسعود خان، چئیرمین کمپلینٹ سیل حافظ معاذ الحسن،ضلع ڈیرہ غازی خان کے صدر جاوید غوری، فرید اعوان، ملک محمد رمضان، جاوید اقبال روہی نیوز، عبداللہ غفار، عمر فاروق تگہ، رائو محمد طارق جہانگیر خان ایڈووکیٹ اور پورے سائوتھ سے انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کے تمام عہدیداروں، ورکرز اور کافی تعداد میں سول سوسائٹی نے شرکت کی ۔
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا
اس موقع پر ڈاکٹر فیض الحسن گدارا صاحب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیریوں کی ۔معصومانہ جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں
بھارتی غاصبانہ قبضے اور بربریت سے کشمیریوں کے حوصلے ٹوٹنے والے نہیں اور ہمارا کشمیریوں سے نا ٹوٹنے والا رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا
اور آخر میں ہیومن رائٹس کے مختلف اداروں کو مخاطب کر کے کہا کہ کشمیریوں کو ان کا حق ارادیت اور بنیادی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے۔
آخر میں کشمیریوں اور ان کی آزادی کیلئے دعا کی گئی۔

خدا کے بندوں سے پیار ہو گا ♥️9 November Allama Iqbal Day || ❤️یوم اقبال(9 نومبر)اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو...
09/11/2022

خدا کے بندوں سے پیار ہو گا ♥️
9 November Allama Iqbal Day || ❤️

یوم اقبال(9 نومبر)
اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا، محبت، توقل اور بہادری جیسی تمام تر صلاحیتوں کو نہ صرف قلم بند کیا بلکہ اس کو ایک ابھرتی ہوئی قوم کے دلوں میں پیوست بھی کیا اور ایک انقلاب عظیم برپا کیا جس کی بنا پر ہم اس مملکت خداداد پاکستان کے وجود کو یقینی بنا سکے۔

9 نومبر بطور اقبال ڈے یعنی "علامہ اقبال دن" کے منایا جاتا ہے۔ اقبال کی انقلابی شاعری نے نہ صرف برصغیر کے مسمانوں میں ایک ولولہ پیدا کیا بلکہ ارد گرد کے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تقویت بخشی۔ اقبال شاید اپنے لئے ہی کہہ گئے تھے کہ
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"
یوں تو ہر سال 9 نومبر آتا ہے لیکن ہر سال اقبال نہیں آتا اب اس کے لئے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑے گا۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اقبال سا حقیقی شعور عطا فرمائے اور جدو جہد مسلسل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین 🤲❤️

26/09/2022

جسے تم یہودی ایجنٹ کہتے تھے
آج وہ ملک کے بڑے علماء ومشاٸخ کے جھرمٹ میں بیٹھ کر چاند کی طرح چمک رہا ہے۔❤️

25/09/2022

امریکی آفیشل جس نے دھمکی آمیز خط لکھا تھا وہ خود مان گیا ہم نے سخت محنت کی عدم اعتماد موشن کو کامیاب کرانے کی کیونکہ عمران خان روکنے کے باوجود روس گیا اور اسنے کھل کر یوکرین حملے کی مزمت نہیں ہماری بات نہیں سنتا تھا

پس خدا بر ما شریعت ختم کردبر رسول ما رسالت ختم کردرونق از ما محفل ایام رااو رسل را ختم و ما اقوام راخدمت ساقی گری با ما ...
08/09/2022

پس خدا بر ما شریعت ختم کرد
بر رسول ما رسالت ختم کرد
رونق از ما محفل ایام را
او رسل را ختم و ما اقوام را
خدمت ساقی گری با ما گذاشت
داد ما را آخرین جامی کہ داشت
’’لا نبی بعدی‘‘ ز احسان خداست
پردہ ی ناموس دین مصطفی است
قوم را سرمایہ ی قوت ازو
حفظ سر وحدت ملت ازو
حق تعالی نقش ہر دعوی شکست
تا ابد اسلام را شیرازہ بست
دل ز غیر اللہ مسلمان بر کند
نعرہ ی لا قوم بعدی می زند

ترجمہ
خدا نے ہم پر شریعت ختم کر دی اور ہمارے رسول ﷺ پر رسالت ختم ہو گئی۔ اب زمانے کی مجلس میں رونق ہمارے ہی دم سے رہے گی۔ ہمارے رسول ﷺ رسولوں کے خاتم تھے، ہم قوموں کے خاتم ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے محفل روزگار میں ساقی کا منصب ہمارے حوالے کر دیا۔ وہ اصلاح اور تقویٰ کا جو آخری جام اس دنیا کو عطا کرنا چاہتا تھا وہ ہمیں عطا کر دیا۔
رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کے میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ یہ خدا کا احسان ہے اور یہ دین مصطفیٰ کی ناموس کا پردہ ہے۔ قوم کو قوت ملتی ہے تو رسول اللہ ﷺ سے ہی ملتی ہے اور ملت کی وحدت کا راز بھی اسی پاک ذات کی بدولت محفوظ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہر دعوے کا نقش مٹا دیا اور اسلام کا شیرازہ ابد تک کے لئے باندھ دیا۔ مسلمان جب غیر اللہ سے دل کا تعلق توڑ لیتا ہےتو 'لا قوم بعدی' کا نعرہ لگاتا ہے، یعنی میرے بعد کوئی قوم نہیں۔

Reference:
https://www.iqbal.com.pk/poetical-works/kuliyat-e-iqbal-farsi/ramuz-e-bekhudi/940-poetical-works/kuliyat-e-iqbal-farsi/rumuz-e-bekhudi/rumuz-e-bekhudi-arkan-e-asasi-milba-islamia/838-rukan-e-doum-risalat

تمہیں میرے علاقے کی یورینیم چاہیے ہو تو تمہاری نظریں 300 فٹ نیچے زمین تک عقاب کی طرح جاتی ہیں تمہیں میرے علاقے سے کسی ای...
22/08/2022

تمہیں میرے علاقے کی یورینیم چاہیے ہو تو تمہاری نظریں 300 فٹ نیچے زمین تک عقاب کی طرح جاتی ہیں
تمہیں میرے علاقے سے کسی ایم این اے ، ایم پی اے کی ضرورت ہو تو تم اربوں روپے لٹا دیتے ہو
تمہیں میرے علاقے سے معدنیات ضرورت ہوں تو تم زمین کا سینہ چاک کرکے نکال لیتے ہو

تمہارے سانحہ ساہیوال پر تماری چیخ و پکار میں ہم آپکے ساتھ چیخ رہے تھے

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ہم آپکے ساتھ آپکی آواز کے ساتھ آواز بلند کررہے تھے

زینب کیس ہو ، بدمعاشی ہو ، یا کوئی آفت ہو ، کراچی میں سیلاب ہو ہم نے آپکے ساتھ اپنی آواز بلند کی

لیکن
جب میرے علاقے میں آفت ائے تو تم دور بیٹھے تماشہ دیکھتے رہے ، ایم پی ایز کو اربوں میں خریدنے والوں کو ایک روپیہ دینا نصیب نہیں ہوا ، تمارے میڈیا پر مہوش حیات کی قیمتی پوشاک کی قیمتیں ڈسکس ہوتی رہیں ، تمارے مین سڑیم میڈیا پر مریم نواز کے ہار ڈسکس ہوتے رہے ، تمارے مین سڑیم میڈیا پر سیاستدانوں کی ذاتی لڑائیاں ڈسکس ہوتی رہیں لیکن میرا وسیب اور کوہ سلیمان ڈسکس نہیں ہو پایا
کیوں !!!!!

کیونکہ ستر سالوں میں آپ نے ہمیں بیوقوف ہی سمجھا ، جب چاہا ہم سے اپنا مطلب نکالا ، جب چاہا مطلب ختم کرکے چلتے بنے ، جب چاہا ہمارے وڈیروں سرداروں کی مدد سے ہمیں بیوقوف بنایا ، جب چاہا ہمیں نچایا ، اور ہم بھی قصور وار ہیں آپکی وجہ سے ہم ناچتے رہے ، الیکشن میں اپنے ایمان بیچے ، ٹھپے لگائے ، تماری آواز پر بیوقوف کی طرح چیخنا شروع کر دیا ، آج وسیب اور کوہ سلیمان میں سیلاب ہے ، بارشیں ہیں اور تم کسی ولن کی مانند ہمارا تماشہ دیکھ رہے , چلتا ہے صاحب وقت پلٹنے میں دیر نہیں لگتی ، آج جنوبی پنجاب پہ وقت آن پڑا لیکن آپ کی خاموشی پر بے حد افسوس ہوا ہے۔




وسیب مر گئے ۔۔ او بال مر گئین، جئیں سئیں دی خدمت دے وچ حیاتی ساری گزارݨی ھائی، سئیں کوں آکھیں۔۔۔!!  اڈھائی وجے جنازہ ہوس...
29/07/2022

وسیب مر گئے ۔۔
او بال مر گئین،
جئیں سئیں دی خدمت دے وچ حیاتی ساری گزارݨی ھائی،
سئیں کوں آکھیں۔۔۔!!
اڈھائی وجے جنازہ ہوسی۔۔
ثواب ِ دارین کیتے شرکت دی التجا ہے۔
سئیں جے پچھے جو مسلہ کیا تھے؟
وسیب کیوں موئے؟
ایں نہ آکھیں۔۔۔!
تہاڈی خدمت دا پھل ملیا ہے۔۔!!
ناراض تھیسی۔۔
یقین ہے جو او پچھسی کائنا
جے بھل کرائیں تئیں کے پچھ وی گھنے ۔۔۔ تاں
اتنا اکھیں۔۔۔!!
وسیب بڈے ، بڈ کے تر گئے
وسیب مر گئے۔۔۔۔




Address

Jampur
33000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Hussain R B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sajjad Hussain R B:

Share

Category